امیر اہلسنت مولانا الیاس قادری 69 برس کے ہو گئے

محمد الیاس قادری ایک پاکستانی میمن مسلمان عالم دین ایک انتہائی منکسر المزاج سادہ طبیعت انسان ہیں۔ عرصہ دراز سے دین کی خدمت میں مصروف ہیں۔ آپ نے علم دین کسی مدرسے میں باقاعدہ حاصل نہیں کیا بلکہ مفتی اعظم پاکستان علامہ مفتی وقارالدین کی خدمت میں 22 سال مسلسل جاتے رہے۔ ان کی سادہ مزید پڑھیں

بارش میں نہانے اور فقیر کو پیسے دینے پر بھی 5 روپے ٹیکس دینا پڑے گا، فاروق ستار

کھاد تین مہینے پہلے 1300 روپے کی تھی اب 1800 روپے تک پہنچ گئی حکومت کی حد سے زیادہ نالائقی ہے ،ترجیحات صحیح طریقے سے طے نہیں ہوئیں، وفاقی حکومت نے تباہی مچائی ہے مہنگائی کا سونامی لے آئی ہے، رہنماء ایم کیو ایم کراچی(نامہ نگار)سربراہ تنظیم ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کے سربراہ فاروق مزید پڑھیں

کراچی میں چینی قونصل خانے پر حملے کا مرکزی ملزم گرفتار، ذرائع

کراچی (سٹاف رپورٹر) چینی قونصل خانے پر حملے کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق ملزم راشد بروہی کو خلیجی ریاست سے گرفتار کیا گیا اور اسے انٹرپول کے ذریعے پاکستان منتقل کیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ راشد بروہی چینی قونصل خانے پرحملے کے دوران نگرانی کرتا رہا، ملزم نے حملہ مزید پڑھیں

کرپشن ریفرنس: شرجیل میمن کی درخواست ضمانت منظور، نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم

شرجیل پر اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے،ہمیں شرجیل میمن نہیں سندھ حکومت کے خلاف شکایت موصول ہوئی تھی،نیب پراسیکیوٹر ایڈورٹائزنگ ایجنسی نے چینل کو کم پیسے دئیے جبکہ حکومت سے زیادہ پیسے وصول کئے،تفتیشی افسر یہ ایڈورٹائزنگ ایجنسی اور چینلز کے درمیان کا معاملہ ہے آپ کیسے ثابت کریں گے کہ شرجیل میمن مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، القاعدہ کراچی کے امیر سمیت 3 دہشتگرد ہلاک

کراچی(کرائم رپورٹر) کراچی کے علاقے ناردرن بائی پاس پر پولیس مقابلے میں 3دہشت گرد ہلاک جب کہ 2 فرارہونے میں کامیاب ہوگئے،دہشتگردوں سے خودکش جیکٹ ، تین ہینڈ گرنیڈ، کلاشنکوف سمیت دیگر اسلحہ برآمد کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ناردرن بائی پاس پر واقع خدا بخش گوٹھ میں پولیس اور حساس مزید پڑھیں

زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ، نیب نے مصطفی کمال کیخلاف ریفرنس دائر کردیا

ملزم پر ساحل سمندر پر ساڑھے 5 ہزار مربع گز زمین کی غیرقانونی الاٹمنٹ کا الزام ہے مصطفی کمال نے بلڈر کو کثیرالمنزلہ عمارت تعمیر کی غیرقانونی اجازت دی ،نیب ریفرنس کراچی(کورٹ رپورٹر) قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال سمیت 4 افراد کے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائر مزید پڑھیں

حیدرآباد،ٹرین حادثے کے بعدٹریک بحال،میتیں آبائی علاقوں کو روانہ

حیدرآباد(جنرل رپورٹر)حیدرآباد کے قریب ٹرین حادثے میں جاں بحق افراد کی میتیں ان کے آبائی علاقوں کو روانہ کر دی گئیں، ٹریک سے متاثرہ بوگیوں اور انجن کو ہٹا کر ٹرینوں کی آمدورفت بھی بحال کر دی گئی، گزشتہ روز جناح ایکسپریس کے مال گاڑی سے ٹکرانے سے ڈرائیور اور دو اسسٹنٹ ڈرائیور جاں بحق مزید پڑھیں

حیدرآباد,ٹرینوں میں ٹکر3افراد جاں بحق,متعدد زخمی

حیدر آباد(نامہ نگار) حیدرآباد میں پٹھان گوٹھ کے قریب دو ٹرینوں میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جب کہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق کراچی سے راولپنڈی جانے والی جناح ایکسپریس حیدر آباد میں پٹھان گوٹھ کے قریب پنجاب سے آنے والی مزید پڑھیں

کراچی،سلنڈر دھماکے سے اے ٹی ایم مشینیں توڑ کر رقم لوٹنے والا گروہ گرفتار

کراچی (کرائم رپورٹر)کراچی میں پولیس نے انوکھے انداز میں اے ٹی ایم مشینوں سے رقم لوٹنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا، ملزم سلندڑدھماکے کے ذریعے اے ٹی ایم توڑ کر پیسے لوٹنے کی کوشش کررہے تھے۔کراچی پولیس نے بینک لوٹنے والے گروہ کے تین کارندوں کو سائٹ ایریا کے علاقے سے گرفتار کیا ہے ۔ایس مزید پڑھیں

بانی متحدہ مکافاتِ عمل کا شکار،خاص ساتھی بھی انہیں چھوڑ گئے، مصطفی کمال

کراچی(سٹاف رپورٹر) پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ بانی ایم کیو ایم کے خاص ساتھی بھی انہیں چھوڑ کرجاچکے ہیں، یہ مکافاتِ عمل ہے۔تفصیلات کے مطابق بانی ایم کیو ایم کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے پی ایس پی کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہم بہت سالوں مزید پڑھیں

جیالوں کاکراچی سمیت سندھ کے تمام بڑے شہروں میں احتجاج

کراچی (سٹاف رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جعلی اکاؤنٹ کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی ضمانت منسوخ ہونے اور قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے انہیں گرفتار کیے جانے کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں پی پی پی کارکنوں نے مظاہروں اور شدید مزید پڑھیں

پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (PMRA) کا مسودہ تاحال زیر غور ہے، شفقت جلیل

سی پی این ای سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز سے اس سلسلے میں بھرپور مشاورت کے بعد ہی کوئی فیصلہ کیا جائے گا وزارت اطلاعات نے اشتہاراتی پالیسی مکمل تیار کر لی ہے کل پیرکو معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کو پیش کی جائے گی نئی اشتہاراتی پالیسی میں کلاسیفائیڈ اشتہارات کی میڈیا اداروں کو مزید پڑھیں