جعلی اکائونٹس کیس، ملزم ندیم بھٹوپانچ روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے

سکھر(صباح نیوز)نوڈیرو ہائوس سے بے نامی اکائونٹس کیس میں گرفتار ندیم بھٹو کو عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ عدالت نے ملزم کا پانچ روزہ راہداری ریمانڈ دے دیا ۔نیب ٹیم کی جانب سے گذشتہ روز نوڈیرو ہائوس سے گرفتار ملزم ندیم بھٹو کو پیر کو نیب کے اہلکاروں نے سخت پہرے میں سکھر کی مزید پڑھیں

غلط انجکشن سے متاثرہ ننھی نشوا انتقال کرگئی

کراچی(کرائم رپورٹر ) غلط انجکشن لگنے سے متاثرہونے والی معصوم بچی نشوا انتقال کرگئی،نشوا لیاقت نیشنل ہسپتال کے آئی سی یومیں زیرعلاج تھی،نجی ہسپتال میں غلط انجکشن لگنے سے نشوا کا 71فیصد دماغ مفلوج ہوا تھا، مقامی عدالت نے معصوم بچی کو غلط انجکشن لگانے والے ملازم معیز کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل مزید پڑھیں

پیٹرول بم تیار، 3 سے 5 روپے اضافے کا امکان

کراچی(کامرس رپورٹر،وائس آف ایشیا )عوام کے لیے بری خبر، عالمی منڈی میں نرخ بڑھنے کے سبب یکم مئی سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان بڑھ گیا۔عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری، سال کے ابتدا میں 42 ڈالر فی بیرل تیل، 65 ڈالر کو بھی کراس مزید پڑھیں

کراچی: ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے 4 سالہ بچی جاں بحق

بیٹی کی موت ڈاکٹر کے لگائے گئے انجکشن کے باعث ہوئی۔ والد پولیس حکام نے واقعے میں ملوث نجی کلینک کے ڈاکٹرکوحراست میں لے لیا کراچی(کرائم رپوٹر)کراچی میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت نے ماں باپ سے ان کی 4سالہ بچی کو ہمیشہ کے لیے جدا کردیا۔کورنگی بلال کالونی میں مبینہ طورپر غلط انجکشن لگانے سے مزید پڑھیں

عمران نے حفیظ شیخ کو لا کر ہماری پالیسی کو تسلیم کیا، خورشید شاہ

غیر منتخب لوگوں کو کابینہ میں لانے سے منتخب لوگوں کو تکلیف ہوئی ہے اسد عمر کو وزیر خزانہ کے عہدے سے ہٹانا اپوزیشن کا موقف درست ہونے کا ثبوت ہے چوہدری نثار کے کردار اور سیاست کو جانتا ہوں سکھر(وقائع نگار)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران مزید پڑھیں

کراچی میں غلط انجکشن سے مرنے والی لڑکی سے زیادتی و قتل کا انکشاف

عصمت کو زیادتی کے بعد زہر کا انجیکشن دے کر قتل کیا گیا، پولیس کراچی(کرائم روپورٹر)کورنگی کے سندھ گورنمنٹ اسپتال میں دانت میں درد کے علاج کے لیے آنے والی 25 سالہ عصمت کے ساتھ زیادتی و قتل کا انکشاف ہوا ہے۔دوروز قبل کراچی کے علاقے کورنگی کے سندھ گورنمنٹ اسپتال میں دانت میں درد مزید پڑھیں

آپ سب کی حمایت کا شکریہ، اسد عمر

آپ سب کا جذبہ ہی عمران خان اور ان کی ٹیم میں توانائی پیدا کرتا ہے کراچی(نامہ نگار)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ میں ان بہت سارے لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جو گذشتہ 2 روز سے میری حمایت کر رہے ہیں۔وزیر خزانہ کے مزید پڑھیں

طوفانی ہواؤں میں لاپتہ 3 ماہی گیر بھارتی نیوی کے ہاتھوں گرفتار

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی، فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی اور دیگر اداروں کی مدد سے 275 ماہی گیروں کو باحفاظت کراچی پہنچایا گیا ابراہیم حیدری سے تعلق رکھنے والے 3ماہی گیروں کی بھارتی نیوی تحویل میں ہونے کی تصدیق ہوگئی،ناصر بونیری فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی کے سیکورٹی انچارج کی 13 چھوٹی بڑی پاکستانی لانچوں اور لگ بھگ 53ماہی مزید پڑھیں

کراچی ہسپتال میں دانت کا علاج کرانے آئے لڑکی غلط انجیکشن لگنے سے جاں بحق

نامزد ملزم کمپاوڈر شاہزیب گرفتار ہے ڈاکٹر ایاز مفرور ہے اور اسکی تلاش جاری ہے،پولیس پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے اور کیمیکل ایگزامن رپورٹ کے بعد ہی لڑکی کی موت کی وجہ سامنے آسکے گی کراچی(ہیلتھ، کرائم رپورٹر، ایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک) سرکاری اسپتال میں مبینہ طور پرغلط انجکشن لگنے سے 19سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی۔ لواحقین مزید پڑھیں

ڈاکٹر جمیل جالبی 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

لاہور(تعلیمی رپورٹر)پاکستان کے نامور اردو نقاد، ماہرِ لسانیات، ادبی مؤرخ، سابق وائس چانسلر کراچی یونیورسٹی، چیئرمین مقتدرہ قومی زبان (موجودہ نام ادارہ فروغ قومی زبان) اور صدر اردو لُغت بورڈ تھے۔ آپ کا سب سے اہم کام قومی انگریزی اردو لغت کی تدوین اور تاریخ ادب اردو، ارسطو سے ایلیٹ تک، پاکستانی کلچر:قومی کلچر کی مزید پڑھیں

نیب بے لگام، اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف، حکومت تماشہ دیکھنے میں مصروف

تفتیشی افسر پر رشوت طلب کرنے کا الزام، سندھ ہائیکورٹ میں درخواست گزار نے میں گفتگو کی ریکارڈنگ بھی سنوا دی کچھ حیا شرم ہوتی ہے،غیرت ہو تو آدمی ڈوب ہی مرتا ہے ، عزت بڑھا نہیں سکتے تو دھبہ تو نہ لگائیں،چیف جسٹس کراچی (کورٹ رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے نیب کے تفتیشی افسر پر رشوت مزید پڑھیں

مستونگ ٹریفک حادثہ ، ایک ہی خاندان کے جاں بحق 12 افراد کراچی میں سپرد خاک

جاں بحق ہونیوالوں کی نماز جنازہ محمدی گوٹھ گراؤنڈ میں ادا کی گئی، عوام کی بڑی تعداد میں شرکت کراچی(جنرل رپورٹر) مستونگ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ایک ہی خاندان کے12 افراد کی نماز جنازہ کراچی میں ادا کر دی گئی، جس میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق المناک حادثے میں مزید پڑھیں