پولیس نے پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر کو گرفتار کرلیا

کار سرکار میں مداخلت کا الزام۔ریڈ زون کی طرف بڑھنے پرگرفتار اساتذہ کو زبردستی پولیس موبائل سے نکالا تھا کراچی(نامہ نگار)سندھ پولیس نے ریڈ زون میں احتجاجی مظاہرہ کرنے پر تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر کو گرفتار کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی پریس کلب پر ارلی چائلڈ ایجوکیشن پروگرام کے اساتذہ جبری مزید پڑھیں

بارش سے کراچی میں صورتحال سنگین

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے مختلف شہروں میں طوفانی بارش تھم گئی لیکن عوام مسائل کا شکار ہوگئی۔کراچی میں دو روز تک مسلسل تیز بارش ہوئی جس کے باعث سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا جبکہ متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔بارشوں کے بعد نادرن بائی پاس کے قریب تھڈو ڈیم بھر گیا انتظامیہ کی سیلابی مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن پہلی بار بپھرے ہیں، مدرسوں کے طلبہ کو سڑکوں پر نہ لائیں، شیخ رشید

سکھر(نامہ نگار)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن پہلی بار بپھرے ہیں، مدرسوں کے طلبہ کو سڑکوں پر نہ لائیں، مولانا کی پیپلز پارٹی اور ن لیگ سے علیک سلیک ہوئی ہے۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ دنیا ادھر سے ادھر ہوجائے مزید پڑھیں

کراچی، بارش سے متاثرہ علاقوں میں رینجرز کی امدادی کارروائیاں

پھنسے ہوئے افراد کو نکالنے کیلئے پاکستان رینجرز سندھ کے جوانوں نے ہر جگہ اپنے فرائض سرانجام دیئے کراچی (نامہ نگار)اندرون سندھ بشمول کراچی میں بارش سے متاثرہ علاقوں میں رینجرز کی جانب سے امدادی کارروائیاں جاری ر ہیں۔ نکاسی آب کے لیے کیے جانے والے اقدامات میں معاونت کے ساتھ ساتھ بارش میں پھنسے مزید پڑھیں

کراچی ، کپڑوں کے گودام میں آگ لگ گئی

فائر بریگیڈ نے آتشزدگی کو تیسرے درجے کی آگ قرار دے دیا فائربریگیڈ کی چھ گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ر ہیں کراچی(سٹاف رپورٹر) کراچی میں کپڑوں کے گودام میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ نے آتشزدگی کو تیسرے درجے کی آگ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے شیر شاہ میں کپڑوں مزید پڑھیں

کراچی ، ایک اور حوا کی بیٹی تیزاب گردی کا شکار

سفاک شوہر نے 2000 روپے کی خاطر بیوی پر تیزاب پھینک دیا واقعہ کے بعد ملزم عمران فرار، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا کراچی(کرائم رپورٹر) کراچی میں ایک اور حوا کی بیٹی تیزاب گردی کا شکار ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی شہر میں ایک اور حوا کی بیٹی تیزاب گردی کا شکار ہوگئی مزید پڑھیں

اپوزیشن جماعتوں کا یوم سیاہ ،حکومت کو نہیں مانیں گے،اپوزیشن رہنمائوں کا اعلان

لاہور ، اسلام آباد ، پشاور ،کراچی کوئٹہ(جنرل رپورٹر )اپوزیشن جماعتوں25جولائی 2018کو ہونے والے عام انتخانت میں مبینہ دھاندلی،اپوزیشن کے خلاف ہونے والی انتقامی کارروائیوں، نئے بجٹ میں ٹیکسوں کی بھرمار اور مہنگائی کے خلاف گزشتہ روز یوم سیاہ منایا،اس سلسلے میں چاروں صوبائی دارالحکومتوں اور احتجاجی جلسے کئے گئے جبکہ اسلام آباد میں احتجاجی مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے سردار محمد بخش مہر نے گھوٹکی کے ضمنی الیکشن میں میدان مار لیا

Sardar Muhammad Baksh Mehar

گھوٹکی(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 205 گھوٹکی میں پیپلز پارٹی کے سردار محمد بخش مہر نے میدان مار لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ کے ضلع گھوٹکی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 205 پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا۔ تمام پولنگ سٹیشنوں کے غیر حتمی اور غیر سرکاری مزید پڑھیں

وفاق کراچی کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے ،جہانگیر ترین

Jahangir Tareen

کراچی(جنرل رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ وفاق کراچی کی بہتری کیلئے اپنا کردار ادا کرنے کیلئے تیارہے ، بدین میں پانی کو روکا گیاہے جس کی میں مذمت کرتاہوں ،سندھ حکومت سیاسی بنیاد پر پانی نہ روکے ، عوام کو پانی فراہم کرے ، سندھ حکومت نے تہیہ مزید پڑھیں

کراچی،ایف آئی اے کی کارروائی، چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث ملزم گرفتار

ملزم سوشل میڈیا کے ذریعے 12 سالہ بچی کی ویڈیوز اور تصاویر بناکر بلیک میل کررہاتھا متاثرہ بچی چھٹی کلاس کی طالبہ ہے والدہ کی شکایت پر سائبر کرائم سیل نے کارروائی کی کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے کارروائی کرتے ہوئے چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث ملزم کو گرفتار مزید پڑھیں

متحدہ پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری نے ٹی وی اینکر سے دوسری شادی کرلی

مدیحہ نقوی بھی مطلقہ ہیں۔ تقریب کا اہتمام نجی ہوٹل میں کیا گیا۔ وزیراعلی مراد علی شاہ۔گورنر عمران اسماعیل و دیگر کی شرکت کراچی(سوشل میڈیا ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے سینئررہنما فیصل سبزواری اور ٹی وی اینکر مدیحہ نقوی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ شادی کی تقریب کا اہتمام کراچی کے ایک نجی مزید پڑھیں

کراچی:ٹرینوں کی آمدورفت تاخیر کا شکار،شیخ رشید ابھی تک بے خبر ہیں

لاہور سٹیشن پر ایک مسافر نے کہا کہ ریلوے کے وزیر کی وہی مثال ہے کہ محلے میں لڑکی کا کسی سے عشق چل رہا ہو تو سوائے لڑکی کے گھر والوں کے باقی سب کو خبر ہوتی ہے اسی طرح ٹرین کی آمد و رفت میں تاخیر اور مسافروں کی تکلیف کا سب پورے مزید پڑھیں