حالیہ 3 ماہ میں سانحہ 12 مئی کے کافی ملزمان کو گرفتار کیا، کراچی پولیس چیف

کراچی میں 65 مقدمات درج ہوئے تھے اور اب تک 36 مقدمات کا چالان عدالتوں میں جمع کرایا جاچکا ہے، امیر شیخ کراچی(کرائم روپورٹر)کراچی پولیس چیف ڈاکٹر امیر شیخ نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ 3 ماہ میں سانحہ 12 مئی کے کافی ملزمان کی گرفتاریاں ہوئی ہیں۔کر انہوں نے کہا کہ سانحہ 12 مئی مزید پڑھیں

کراچی،کروڑوں کی اسمگل شدہ سگریٹ، چھالیہ، گٹکا پکڑا گیا

برآمد کیے گئے سامان کی مالیت کئی کروڑ روپے بتائی جاتی ہے،کسٹم ذرائع کراچی(کامرس رپورٹر، کرائم رپورٹر) کسٹم نے کراچی کی قدیم ہول سیل مارکیٹ جوڑیا بازار میں کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی سمگل شدہ سگریٹ، چھالیہ اور پان پراگ برآمد کیا گیا۔ کسٹم ذرائع کے مطابق کئی دن کی نگرانی اور خفیہ مزید پڑھیں

عمران خان نے جاسوسی کیلئے پارلیمینٹ لاجز میں روبوٹ چوہے چھوڑ دئیے،نبیل گبول کا الزام

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنمااورسابق وفاقی وزیر نبیل گبول نے عجیب و غریب دعویٰ کر تے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے مخالفین کی جاسوسی کیلئے ان کے کمروں میں روبوٹ چوہے چھوڑے جا رہے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے نبیل گبول نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان مزید پڑھیں

کٹھ پتلی حکومت کو سندھ کے فیصلوں کا حق نہیں ہمیں احتساب نہیں نیب گردی: بلاول بھٹو

کراچی(سٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے ہمیں احتساب پر نہیں بلکہ نیب گردی پر اعتراض ہے اور ہم نیب گردی سے نہیں ڈرتے۔ اسلام آباد میں بیٹھی کٹھ پتلی حکومت کو سندھ کے فیصلوں کا حق نہیں، احتساب ہوگا تو سب کا ورنہ دما دم مست قلندر ہوگا۔ اسد عمر مزید پڑھیں

پولیس کارروائی10 جواری گرفتار مقدمہ درج

کنجوانی (نمائندہ خصوصی) پولیس تھانہ گڑھ نے جواء کھیلتے 7 جواری گرفتار کر لئے تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ گڑھ فتح شاہ نے مخبر کی اطلاع ملنے پر چھاپہ مار کر قصبہ گڑھ سے بلیئر ڈ پر جواء کھیلتے ہوئے گڑھ کے رہائشی غلام رسول ڈھڈی ،ظہور احمد فتیانہ،محمد علی رضا نائی،طارق علی مسلم شیخ مزید پڑھیں

تھر میں بچوں کی اموات میں خطرناک حد تک اضافہ

اپریل میں ضلع کے سرکاری ہسپتالوں میں انتقال کرنیوالے بچوں کی تعداد 70سے بھی تجاوز کرگئی تھرپارکر(ہیلتھ رپورٹر)تھرپارکر میں غذائیت کی کمی و دیگر امراض کے سبب بچوں کی اموات میں خطرناک اضافہ ہوگیا۔محکمہ صحت کے مطابق اپریل کے مہینے میں ضلع کے سرکاری ہسپتالوں میں انتقال کرنے لے بچوں کی تعداد 70 سے بھی مزید پڑھیں

ایم کیو ایم نے عوام کو پھر تفریق کی جانب مائل کرنیکی کوشش کی،مرتضیٰ وہاب

متحدہ کو احساس ہوگیا کہ ان کا ووٹر خوش نہیں کراچی کے عوام نے نفرت کی سیاست کو مسترد کردیا کراچی(سٹاف رپورٹر)مشیر اطلاعات سندھ مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے پھر تفریق کی طرف مائل کرنے کی کوشش کی، کراچی کے شہریوں نے نفرت کی سیاست کو مسترد کر دیا۔کراچی میں مزید پڑھیں

نقیب اللہ قتل کیس‘سندھ ہائی کورٹ کی ضمانت منسوخی درخواست پر رائو انوار کو دلائل دینے کی آخری مہلت

ملزمان کی طرف سے گواہوں کو ڈرایا دھمکایا جارہا ہے، را ئوانوار اور دیگر ضمانتیں منسوخ کرکے جیل بھیجا جائے، مدعی کا موقف را ئوانوار کو اس کی اپنی پولیس مجرم قرار دے چکی ہے اس کے باوجود ملزم کھلے عام گھوم رہا ہے،محمد خان محسود میں شہید کے بچوں کا حق لینے سفر کرکے مزید پڑھیں

پارک لین کمپنی کے گرفتار اکائونٹنٹ محمد حنیف 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

پارک لین کمپنی میں گرفتار تمام ملزمان 2مئی کو پیش اور ملزم سے تفتیش مکمل کرنے کے بعد آگاہ کیا جائے، احتساب عدالت اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے جعلی بینک اکائونٹس کیس میںپاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی پارک لین مزید پڑھیں

شجاع آباد میں درندگی کا دوسرا واقعہ، مدرسے کے معلم کی 2 سال تک 12 سالہ طالبہ سے زیادتی

ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں بھٹہ مزدور کی بیٹی سے جنسی زیادتی ثابت ہوگئی، پولیس نے ملزم زاہد کو گرفتار کرلیا میری بیٹی جماعت میں پہلی پوزیشن حاصل کرتی تھی، اس حادثے نے اس کا مستقبل برباد کر دیا،والد شجاع آباد(صباح نیوز)شجاع آباد میں ایک ماہ کے دوران مدرسے کے معلم کا بچی سے زیادتی کا مزید پڑھیں

زیادتی کے بعد قتل کا معاملہ ڈاکٹر تاحال فرار

تمام قاتلوں کو گرفتار کیا جائے اور انہیں سزائے موت دی جائے۔لواحقین کا مطالبہ اہل خانہ کا پولیس تفتیش پر عدم اعتماد۔واقعہ سرکاری اسپتال میں ہوا۔ اسی لئے حکومت بھی ذمہ دار ہے کراچی(سٹاف رپورٹر)کراچی میں مسیحا درندے بن گئے، کورنگی کے سرکاری اسپتال آنے والی مریضہ کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔زیادتی مزید پڑھیں

بحریہ آئیکون ٹاور کیس،ڈاکٹر ڈنشاہ گرفتار

نیب نے ڈنشاہ کو کراچی سے گرفتار کیا ، ڈنشاہ گلیکسی کنسٹرکشن کمپنی کے شیئر ہولڈر ہیں اسلام آباد(کرائم رپورٹر) قومی حتساب بیورو(نیب) کی راولپنڈی برانچ نے ڈاکٹر ڈنشا کو گرفتار کرلیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر ڈنشا کو بحریہ آئیکون ٹاور کیس میں کراچی سے گرفتار کیا گیا ، ڈاکٹر ڈنشاہ گلیکسی کنسٹرکشن مزید پڑھیں