کراچی ،بیٹی کو آوارہ کتے سے بچاتے زخمی ہونیوالا باپ علاج نہ ہونے پر جاں بحق

کراچی(سٹاف رپورٹر) آوارہ کتے سے بیٹی کو بچانے والا شخص ہسپتال میں طبی امداد نہ ملنے کے باعث ریبیز کا شکار ہوکرجاں بحق ہوگیا۔جناح اسپتال کی ڈائریکٹر ایمرجنسی ڈاکٹر سیمی جمالی نے بتایا کہ سرجانی ٹا ئون کے 45سالہ محمد سلیم کو چھ ہفتے قبل بیٹی کو بچاتے بچاتے کتے نے کاٹ لیا تھا، وہ مزید پڑھیں

کراچی میں پکڑے جانیوالے انڈے اصلی، اڑھائی ماہ پرانے تھے

کراچی(کامرس رپورٹر)ڈیفنس کے سٹور پر نقلی انڈوں کے معاملے کا پول کھل گیا۔ انڈے نقلی نہیں بلکہ 2 سے ڈھائی ماہ پرانے تھے جو مناسب درجہ حرارت پر نہ رکھے جانے کی وجہ سے اپنی غذائیت اور اصل شکل کھو بیٹھے، منافع خور سپلائرز نے دو ماہ قبل 2000 سے 2200 روپے فی پیٹی خریدے مزید پڑھیں

دھرنا معیشت کو مزید نقصان پہنچائے گا، شہلا رضا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا نے کہا ہے کہ ہم کسی دھرنے کا حصہ نہیں بنیں گے ، حزب اختلاف اس پر متفق ہے کہ موجودہ خراب معاشی صورتحال پہلے کبھی بھی نہیں رہی اور ہم سمجھتے ہیں دھرنا معیشت کو مزید نقصان پہنچائے گا۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

وزیر خوراک سندھ ہری رام کشوری لال بھی ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئے

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر خوراک سندھ ہری رام کشوری لال بھی ڈینگی کے بخار میں مبتلا ہوگئے۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق سندھ کے صوبائی وزیر خوراک ہری رام کشوری لال کو طبیعت خراب ہونے پر آغا خان ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ان کا بلڈ ٹیسٹ کرایا گیا تو ان مزید پڑھیں

جیکب آباد,نجی کلینک میں 4 نومولود ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے جاں بحق

جیکب آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جیکب آباد کی تحصیل ٹھل کے نجی کلینک میں 4 نومولود ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے جاں بحق ہو گئے۔ افسوسناک واقعہ تحصیل ٹھل میں قائم ایک نجی کلینک میں پیش آیا جہاں گزشتہ رات 4 نومولود ڈاکٹروں اور عملے کی مبینہ غفلت کی بھینٹ چڑھ گئے۔ ورثا نے ہسپتال انتظامیہ پر مزید پڑھیں

غریب کا جینا محال کسان، تاجر پریشان،حکومت کو چلتا کرنے کیلئے عوام ساتھ دیں,بلاول بھٹو

Bilawal Bhutto Zardari

لاڑکانہ(بیورو رپورٹ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہاہے میں سلیکٹڈ اورکٹھ پتلی حکومت کامقابلہ کررہاہوں ، مجھے اس کٹھ پتلی حکومت کوگھربھیجنا ہے ،اس حکومت نے غریب آدمی کاجیناحرام کردیا ، غریب کسانوں کامعاشی قتل کررہی ہے ، جب بھی کٹھ پتلی حکومت آتی ہے وہ عوام کوخوش نہیں رکھ پاتی، میں عوام دشمن مزید پڑھیں

غریب بیوہ کروڑوں کی جائیداد رکھنے کے الزام میں نیب طلب

کراچی (سٹاف رپورٹر ) کراچی میں غریب بیوہ کے نام کروڑوں روپے کی مبینہ بے نامی جائیداد نکل آئی جس پر نیب نے انہیں طلبی کا نوٹس بھیج دیا،نیب نے خاتون کو 320گز کے پلاٹ کے کاغذات لے کر فوری راولپنڈی آنے کی ہدایت کر دی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے شاہ مزید پڑھیں