بانی متحدہ مکافاتِ عمل کا شکار،خاص ساتھی بھی انہیں چھوڑ گئے، مصطفی کمال

کراچی(سٹاف رپورٹر) پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ بانی ایم کیو ایم کے خاص ساتھی بھی انہیں چھوڑ کرجاچکے ہیں، یہ مکافاتِ عمل ہے۔تفصیلات کے مطابق بانی ایم کیو ایم کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے پی ایس پی کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہم بہت سالوں مزید پڑھیں

جیالوں کاکراچی سمیت سندھ کے تمام بڑے شہروں میں احتجاج

کراچی (سٹاف رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جعلی اکاؤنٹ کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی ضمانت منسوخ ہونے اور قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے انہیں گرفتار کیے جانے کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں پی پی پی کارکنوں نے مظاہروں اور شدید مزید پڑھیں

پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (PMRA) کا مسودہ تاحال زیر غور ہے، شفقت جلیل

سی پی این ای سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز سے اس سلسلے میں بھرپور مشاورت کے بعد ہی کوئی فیصلہ کیا جائے گا وزارت اطلاعات نے اشتہاراتی پالیسی مکمل تیار کر لی ہے کل پیرکو معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کو پیش کی جائے گی نئی اشتہاراتی پالیسی میں کلاسیفائیڈ اشتہارات کی میڈیا اداروں کو مزید پڑھیں

علامہ عباس کمیلی حسینی باغ قبرستان چاکیواڑہ کراچی میں سپرد خاک

کراچی(سٹاف رپورٹر) جعفریہ الائنس کے سربراہ ، معروف عالم دین اور سابق سینیٹر علامہ عباس کمیلی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ۔ علامہ عباس کمیلی کی نماز جنازہ بعد نماز مغرب مسجد خراساں سولجر بازار میں ادا کی گئی جس میں اہم شخصیات سمیت عزیز و اقارب اور شہریوں کی بڑی تعداد نے مزید پڑھیں

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس کل کراچی میں ہوگا

اسلامی مہینے کے آغاز اور رویت کافیصلہ صرف چاند دیکھ کرہی کیا جاسکتاہے کراچی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) مفتی منیب الرحمان نے کہا مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج کراچی میں ہوگا، اسلامی مہینے کے آغاز اوررویت کافیصلہ صرف چاند دیکھ کر ہی کیا جاسکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے مزید پڑھیں

کراچی سے پہلی خصوصی عید ٹرین پشاور روانہ

کراچی (وائس آف ایشیا) عید الفطر کے موقع پر آج سے خصوصی ٹرینیں چلائی جارہی ہے اور اس سلسلے میں پہلی عید اسپیشل ٹرین کراچی سے پشاور کے لیے روانہ ہوگئی ہے۔پہلی خصوصی عید ٹرین سٹی ریلوے اسٹیشن کراچی سے پشاور کے لیے روانہ ہوگئی ہے جس میں 734 مسافر سوار ہیں۔کراچی سے روانہ ہونے مزید پڑھیں

بیگناہ ہوں بھائی کیساتھ ملکر قانونی جنگ لڑ رہی ہوں، فریال تالپور

صوبائی قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو،چیئرمین نیب کی ویڈیو معاملہ پر تبصرہ سے انکار کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور نے کہا ہے وہ معصوم اور بیگناہ ہیں، وہ اور ان کے بھائی اپنی قانونی جنگ لڑ رہے ہیں۔ انہوں نے چیئرمین نیب کی ویڈیو کے معاملے مزید پڑھیں

تھرپارکر غذائی قلت کے باعث مزید 5 بچے انتقال کر گئے

انتقال کرنے والے بچوں کی عمریں چھ ماہ، تین ماہ، 17 روز ہیں تھرپارکر (صباح نیوز) تھرپارکر کے علاقہ مٹھی کے سول ہسپتال میں غذائی قلت اور دیگر بیماریوں کے باعث مزید5 بچے انتقال کر گئے۔ محکمہ صحت کے مطابق انتقال کرنے والے بچوں کی عمریں چھ ماہ، تین ماہ، 17 روز ہیں جبکہ ا مزید پڑھیں

کراچی میں ہیٹ ویوکا خطرہ ٹل گیا

کراچی(سٹاف رپورٹر)شہر قائد میں ہیٹ ویو کی شدت میں کمی آگئی ہے تاہم( آج )اتوارپارہ 38سے 40ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں 3روز ہیٹ ویو کی پیش گوئی کی تھی،جس کے تحت 25 سے 27 مئی تک شدید گرمی پڑنا تھی، ہفتے سے پیرکے درمیان درجہ حرارت 40سے 42ڈگری سینٹی مزید پڑھیں

مشیر خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک کی تقرری چیلنج

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی ) مولوی اقبال حیدر نامی شہری کی جانب سے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ اور گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کی تقرری کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ ایڈووکیٹ مقصود احمد کے ذریعے دائر کی گئی درخواست میں شہری مولوی اقبال حیدر کی طرف سے موقف اپنایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

بدین سوشل میڈیا پر بلیک میلنگ سے خودکشی کرنے والی لڑکی کا مرکزی ملزم گرفتار

خودکشی کرنے والی انیلا کا مقدمہ والد کی مدعیت میں ٹنڈو غلام علی تھانے میں درج کیا گیا ہے انیلا بات چیت کیا کرتی تھی اور شاید میری شادی سے خوش نہیں تھی ،مرکزی ملزم سوم چند کاسوشل میڈیا پر بیان بدین (صباح نیوز)بدین میں سوشل میڈیا پر بلیک میلنگ سے تنگ آکر خودکشی کرنے مزید پڑھیں

پڈعیدن,18 گھنٹے بعد ریلوے ٹریک بحال

پڈ عیدن (جنرل رپورٹر)پڈعیدن کے قریب ابراہیم شاہ اسٹیشن پرپٹریوں کی مرمت کر دی گئی، اٹھارہ گھنٹے بعد پڈعیدن ریلوے ٹریک بحال کردیا گیا مال گاڑی کی بوگیاں الٹنے سے ٹریک اکھڑ گیا تھا۔تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے علاقے پڈعیدن کے قریب مال گاڑی کی13بوگیاں پٹری سے اترگئی تھیں جس کے بعد ریلوے کا مزید پڑھیں