کراچی :آغا سراج درانی کے جسمانی ریمانڈ میں 11 مارچ تک توسیع

آمدن سے زائد اثاثے رکھنے کے الزام میں گرفتار اسپیکر سندھ اسمبلی کو بکتر بند میں احتساب عدالت لایا گیا سخت سیکورٹی انتظامات میں پیشی۔غیر متعلقہ افراد کو احاطے میں داخل ہونے سے روک دیا گیا کراچی(کورٹ رپورٹر) احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثے رکھنے کے الزام میں گرفتار ہونے والے اسپیکر سندھ اسمبلی مزید پڑھیں

سبی : حساس ادارے اور شکارپور پولیس کی کارروائی، داعش کے دو انتہائی مطلوب دہشت گر ہلاک

عبداللہ بروہی کالعدم داعش پاکستان سندھ کاامیر اور حفیظ پندرانی نائب امیرتھا۔سروں کی قیمت 2کروڑ مقرر تھی آئی جی سندھ نے شکار پور پولیس کیلئے 20لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا سبی(نامہ نگار)صوبہ سندھ میں دہشت گردی کی سنگین وارداتوں میں انتہائی مطلوب دو دہشت گرد حساس ادارے اور شکارپور پولیس کی کارروائی میں مارے مزید پڑھیں

سنسنی خیز مقابلہ کے بعد کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے 19 ویں میچ میں کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے 134 رنز کا ہدف دیا جو کراچی نے 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا ۔ د بئی کے مزید پڑھیں

حب ڈیم سے ملنے والی لاشوں کا معمہ حل، لڑکا اور لڑکی غیرت کے نام پر قتل

حب(صرف اردو ڈاٹ کام) بلوچستان کے صنعتی شہر حب کے قریب سے ملنے والی لاشوں کا معمہ حل ہوگیا، خاتون اور مرد کو غیرت کے نام پر جرگہ کے فیصلے پر قتل کیا گیا، پولیس کے مطابق نصیب زر اور نور بی بی کی جان بہیمانہ تشدد کے بعد لی گئی۔پولیس تفتیش میں پتہ چلا مزید پڑھیں

پانی آنے سے حب ڈیم کو تفریح گاہ میں تبدیل کردیا

حب(صباح نیوز) بلوچستان میں چند روز قبل ہونے والی بارشوں نے جہاں طویل خشک سالی کا خاتمہ کردیا ہے وہیں کئی برسوں سے سوکھا حب ڈیم بھی تفریح گاہ میں تبدیل ہوگیا ہے۔ بلوچستان میں موجود حب ڈیم 24 ہزار ایکڑ سے زائد رقبے پر محیط ہے، یہ ڈیم کراچی کو پانی فراہم کرنے کا مزید پڑھیں

سعید غنی جاں بحق نمرہ کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے

اہلخانہ سے تعزیت کی اور واقعہ کی تفصیلات لیں، انصاف کی یقین دہانی کراچی (صرف اردو ڈاٹ کام) وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے پولیس اور ڈاکوئوں کے مابین ہونے والے مقابلے میں جاں بحق ہونے والی نمرہ کی رہائش گاہ پہنچ کر اہلخانہ کو انصاف ملنے کی یقین دہانی کرائی۔ وزیر بلدیات سندھ سعید مزید پڑھیں

مزید ایک شہری کا قتل پولیس پر ثابت نمرہ کی پوسٹمارٹم رپورٹ جاری

نمرہ کو لگنے والی گولی رائفل فائرآرم کی تھی، پوسٹمارٹم رپورٹ بڑے ہتھیار کی گولی سر کے سیدھے حصے پر لگی جس سے اڑھائی سینٹی میٹر کا زخم ہوا کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے علاقے انڈا موڑ پر مبینہ پولیس مقابلے کے دوران جاں بحق طالبہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف ہو ا ہے مزید پڑھیں

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

شارجہ (مانیٹر نگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے تیرہویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے 144 رنز کا ہدف 17 ویں اوور کی پہلی گیند پر 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں میں مزید پڑھیں

کراچی،5بہن بھائی مضر صحت کھاناکھانے سے جاں بحق

کراچی میں مضر صحت کھانا کھانے سے 5 بہن بھائی جاں بحق ہوگئے جبکہ 28 سالہ خاتون کی حالت غیر ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں مبینہ مضر صحت کھانا کھانے سے اموات کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔ مبینہ طور پر مضر صحت کھانا کھانے سے 5 بچے جاں بحق جبکہ 28 سالہ مزید پڑھیں

سرکاری نرخ پر اشیا کی فراہمی کیلئے موبائل ایپلی کیشن متعارف

ایپلی کیشن پرگراں فروشی،ملاوٹ اورذخیرہ اندوزی کی شکایات بھی ارسال ہوسکیں گی،شہری نئی ایپلی کیشن انسٹال کرلیں‘کمشنر کراچی(کامرس رپورٹر)شہری انتظامیہ نے مہنگائی پر قابو پانے اور شہریوں کو سرکاری نرخ پر اشیائے خورو نوش کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے موبائل ایپلی کیشن متعارف کرادی۔کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ مزید پڑھیں

جائیداد کے کاغذات کی صرف 150 روپے میں جانچ پڑتال کا سسٹم متعارف

جائیداد خریداری سے قبل وائس آف ایشیا پراپرٹی کے کاغذات کی جانچ سمیت جائیداد پر مقدمہ ہے تو وہ بھی معلوم ہوسکے گا کراچی(وائس آف ایشیا) سندھ بورڈ آف ریونیو نے جائیداد کے کاغذات کی صرف 150 روپے میں جانچ پڑتال کا سسٹم متعارف کروا دیا۔بورڈ آف ریونیو نے اصلاحات پروگرام اور کاروبار کو آسان مزید پڑھیں

کراچی: بھارتی جیل میں قتل پاکستانی کے لواحقین کاکراچی پریس کلب کے باہر احتجاج

بھائی شاکر اللہ کے بہیمانہ قتل پر عالمی عدالت انصاف میں کیس چلایا جائے۔شہزاد۔ میت حوالگی کا مطالبہ کراچی(صرف اردو ڈاٹ کام) بھارتی جیل میں بہیمانہ تشدد سے قتل کیے جانے والے پاکستانی قیدی شاکر اللہ کی لاش کی حوالگی کیلیے مقتول کے بھائی نے کراچی پریس کلب کے باہر اہل خانہ کے ہمراہ احتجاجی مزید پڑھیں