انوکھا کیس‘کراچی سٹی کورٹ کا بلی کو گاڑی تلے کچلنے والی خاتون کیخلاف مقدمہ درج کر نے کا حکم

غریب کا بچہ مر جائے تو دہشت گرد قرار دیا جاتا ہے اور اس کا مقدمہ درج نہیں ہوتا اگر ہو تا تو اس کے کوئی سر پیر نہیں ہوتے، جیسا کہ ہی میں سانحہ ساہیوال میں ہوا۔ مگر امیر کی بلی بھی مر جائے تو عدالت فوری تحقیقات کا حکم جاری کر دیتی ہے مزید پڑھیں

کراچی:پاک بحریہ کا اینٹی نارکوٹکس آپریشن۔3کروڑ ڈالر کی 2ہزار کلو حشیش ضبط

کراچی(صرف اردو ڈاٹ کام)پاک بحریہ نے پسنی کے قریب سمندرمیں اینٹی نارکوٹکس آپریشن کیااور 30 ملین ڈالرز سے زائد مالیت کی تقریباً 200 کلو گرام حشیش قبضے میں لے لی۔ ترجمان پاک بحریہ پاک بحریہ نے یہ پیچیدہ آپریشن مستقل نگرانی، باہمی تعاون اور اینٹلی جنس کی بنیاد پرکیا۔ مزید کاروائی کے لئے حشیش اینٹی مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے انور مجید اور عبدالغنی مجید کو ضمانت دینے کی مخالفت کردی

کراچی(وائس آف ایشیا) میگا منی لانڈرنگ اسکینڈل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر نے انور مجید اور عبدالغنی مجید کو ضمانت دینے کی مخالفت کردی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی بیکنگ کورٹ میں میگا منی لانڈرنگ اسکینڈل سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران کیس کے ملزم مزید پڑھیں

کراچی:شہر قائد میں ریس لگاتی گاڑی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے گلبرگ میں ریس لگاتی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا جب کہ ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے گلبرگ تھانے کے قریب ریس لگاتی 2 گاڑیوں میں سے ایک نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں

علیم خان کے بغیر بزدار حکومت کیسے چلائیں گے۔ محمد زبیر

کراچی(اپنے نمائندے سے) مسلم لیگ(ن)کے رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ علیم خان کے بند ہونے کے بعد وزیراعلی عثمان بزدار پنجاب حکومت کیسے چلائیں گے۔ نیب کی جانب سے پنجاب کے سینئر وزیر علیم خان کی گرفتاری پر ایک نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے محمد زبیر کا مزید پڑھیں

انڈس ہائی وے پر ایک مسافر وین، ڈبل کیبن گاڑی سے ٹکرا گئی،

کرک(مانیٹرنگ، صباح نیوز، وائس آف ایشیا)کرک میں انڈس ہائی وے پر ایک مسافر وین، ڈبل کیبن گاڑی سے ٹکرا گئی، حادثے کے بعد وین میں آگ لگنے کے نتیجے میں 13 افراد جھلس کر جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ اسپینہ بانڈہ کے مقام پر پیش آیا، جہاں پشاور سے ڈیرہ مزید پڑھیں

شہریوں کے آئینی حقوق کو پامال کرنا نیازی حکومت کا وتیرہ ہے، بلاول بھٹو

کراچی(صرف اردو ڈاٹ کام) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئین میں دیئے گئے حقوق کو پامال کرنا نیازی حکومت کا وتیرہ ہے، عمران خان سن لیں ہم انہیں اپنی مرضی کا نقاب لگانے نہیں دیں گے۔ پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا سابق وزیراعظم یوسف رضا مزید پڑھیں

کراچی: پاپٹر فیکٹری میں آگ، ہر چیز جل کر راکھ

کراچی (صرف اردو ڈاٹ کام) کراچی میں پاپٹر فیکٹری کو آگ لگ گئی جس سے پوری فیکٹری جل کا خاکستر ہو گئی ۔ مقامی افراد کے مطابق مذکورہ فیکٹری گذشتہ چند روز گیس کی عدم فراہمی کی وجہ سے بند پڑی تھی کہ رات کے پچھلے پہر اچانک اس میں آگ بھڑک اٹھی جس نے مزید پڑھیں

کراچی میں مکان کی چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق

کراچی (صرف اردو ڈاٹ کام) کراچی میں پہاڑی کا ملبہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے تین افراد ملبے تلے دب کر جاں بحق ہو گئے تفصیلات کے مطابق دامن میں واقع گھر کی چھت پر پہاڑی سے تودہ گرانے سے مکان کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد ملبے تلے دب مزید پڑھیں

پولیس کی روایتی سستی، 12 سالہ بچی اغوا کے بعد قتل، والد گرفتار

خیر پور(صرف اردو ڈاٹ کام)کاروکاری کے الزام میں مبینہ طور پر باپ نے علاقے کے بااثر افراد کے ساتھ مل کر اپنی 12 سالہ بیٹی کو قتل کردیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔ خیرپور کی تحصیل کوٹ ڈیجی کے نواہی گاؤں نواب وسان میں نامعلوم مسلح افراد ایک گھر میں گھس کر اسلحہ مزید پڑھیں

شادی کے سوال پر بلاول بھٹو کا وہ جواب جس کی کوئی توقع نہیں کر رہا تھا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کراچی پریس کلب میں میٹ دی پریس’ میں ایک صحافی نے پی پی پی کے سربراہ سے سوال کیا کہ انتخابات سے قبل شادی کریں گے، یا وزیراعظم بننے کے بعد شادی ہوگی۔صحافی کے سوال پر بلاول بھٹو زردای نے کہا کہ اس پر تفصیلی اور جامع مزید پڑھیں