میرپورخاص: بھارت سے تھر ایکسپریس 260 مسافروں کو لے آئی

ٹرین کے ذریعے 80 بھارتی شہری بھی پاکستان پہنچے۔ریلوے حکام کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک، وائس آف ایشیا)بھارت سے پاکستان آنے والے 260مسافروں کو لے کر تھر ایکسپریس زیرو پوائنٹ سے میرپورخاص پہنچ گئی۔ریلوے حکام کے مطابق تھر ایکسپریس زیرو پوائنٹ سے 260مسافروں کو لے کر رات گئے میرپورخاص پہنچی ہے جہاں اسٹیشن پر عزیز و اقارب کی مزید پڑھیں

نیب نے مجسٹریٹ کی نگرانی میں سراج درانی کے بنک لاکرز توڑ دئیے، کروڑوں روپے برآمد

کراچی(صباح نیوز)قومی احتساب بیورو (نیب )نے کراچی میں مجسٹریٹ کے ہمراہ نجی بنک میں کارروائی کرتے ہوئے سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے لاکرز توڑ دئیے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لاکرز توڑ کر انکی تلاشی لی گئی تو غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی ہے۔ تلاشی کورٹ کی اجازت کے بعد جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی آندل شاہ مزید پڑھیں

کراچی: چنگچی رکشے میں 4سے زائد سواریاں بٹھانے پر پابندی عائد

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت نے چنگچی رکشے میں صرف چار سے زائد سواریاں بٹھانے پر پابندی عائد کردی ہے۔سندھ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق چنگچی رکشے میں چار سواریاں بٹھائی جائیں گی اور چار سے زائد سواریاں بٹھانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔احکامات کی خلاف ورزی پر چنگچی رکشوں کے مزید پڑھیں

محکمہ اطلاعات سندھ کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ

محکمہ اطلاعات و آرکائیوز حکومت سندھ کی مجاز اتھارٹی نے ملک کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ادارے کے تمام افسران وملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی ہیں۔سوائے زچگی اور طبی بنیاد چھٹیوں سے استثنیٰ ہونگے۔چھٹیوں کی منسوخی کے لیے افسران اور ملازمین کو ہدایت کی گئی ہے کہ دفتر کے اس حکم نامے کی تعمیل مزید پڑھیں

کراچی، چنگ چی رکشے کا کرایہ 10 روپے مقرر

حکومت سندھ نے چنگ چی رکشا میں صرف 4سواریاں بٹھانے کی اجازت دی خلاف ورزی کرنے پر رکشوں کیخلاف ضابطہ فوجداری کے تحت مقدمات درج کیے جائینگے کراچی (نامہ نگار)حکومت سندھ نے چنگ چی رکشے میں6 کلومیٹر تک سفرکا کرایہ 10 روپے مقررکر دیا۔ حکومت سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق6 کلومیٹر مزید پڑھیں

کراچی: نیب خود کرپشن کا شکار کراچی کے 2 افسر سرویش شیخ اور شاکر علی نوکری سے برطرف

بدعنوانی کے الزامات ثابت ہونے پر چیئر مین کا اقدام۔ ڈپٹی ڈائریکٹر اور ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر دفاع میں ناکام رہے کراچی(کورٹ رپورٹر) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے نیب کراچی کے افسر سروش شیخ ڈپٹی ڈائریکٹر (بی ایس۔18) اور ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر شاکر علی (بی ایس۔16) کو بدعنوانی کے الزامات ثابت مزید پڑھیں

اسلام آباد، کراچی، پشاور اور کوئٹہ میں فلائٹ آپریشن بحال

کراچی(نامہ نگار) پاکستان میں ہوابازی کے نگران ادارے سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے اسلام آباد، کراچی، پشاور اور کوئٹہ ایئرپورٹس پر فلائٹ آپریشن جزوی بحال کردیا ہے۔ یاد رہے کہ پاک بھارت کشیدگی کے بعد دو روز قبل سی اے اے نے پاکستان کی فضائی حدود اور ہوائی اڈے کمرشل پروازوں کے مزید پڑھیں

پڈ عیدن: گھر میں گھس کر فائرنگ ،4 افراد جاں بحق، ایک زخمی

مقتولین لاڑکانہ سے مزدوری کرنے آئے تھے۔ سوتے میں نشانہ بنایا گیا پولیس کو ذاتی دشمنی کا شبہ۔ لاشیں اور زخمی اسپتال منتقل پڈ عیدن(کرائم رپورٹر)نوشہرو فیروز کے قریب نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی جس سے گھر میں سوئے ہوئے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق اور ایک شدید مزید پڑھیں

کراچی :دو پولیس مقابلوں میں 2 ملزم ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار

ایف بی ایریا بلاک 10 میںدو ملزم شہری سے لوٹ مار کر رہے تھے۔پولیس پہنچ گئی، فائرنگ کے تبادلے میں مارے گئے، اسلحہ اور موٹر سائیکل بھی برآمد لیاری چاکیواڑہ سے گینگ وار کا ملزم زخمی حالت میں پکڑا گیا،جاوید عرف گیندا قتل اقدام قتل اوربھتہ خوری سمیت دیگر مقدمات میں مطلوب تھا کراچی(کرائم رپورٹر)کراچی مزید پڑھیں

کراچی: بن قاسم ٹاؤن میں 9 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

خدیجہ بتول کی لاش ٹنکی سے ملی۔ گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کیا گیا، گردن پر تشدد کے نشانات ہیں،ایم ایل او ڈاکٹر ذکیہ خون، کپڑوں اور دیگر چیزوں کے نمونے لیبارٹری بھجوا دیئے گئے،اہل خانہ کا تعلق قمبر شہداد کوٹ سے ہے۔ کراچی(کرائم رپورٹر) بن قاسم ٹاؤن میں 9 سالہ بچی کی لاش مزید پڑھیں

کراچی: وائس چیئرمین فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی سلطان قمر صدیقی کی درخواست ضمانت مسترد

فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی میں کروڑوں روپے کی کرپشن،غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق ریفرنس کی سماعت کراچی(صباح نیوز)سندھ ہائیکورٹ نے وائس چیئرمین فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی سلطان قمر صدیقی کی درخواست ضمانت مستردکردی۔ جمعہ کے روز فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی میں کروڑوں روپے کی کرپشن،غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق ریفرنس کی سماعت ہوئی ۔ نیب حکام نے مؤقف مزید پڑھیں

کراچی: حکومت نے پائلٹ چھوڑنے میں جلدی دکھائی۔ اچھا ہوتا کچھ پاکستانی قیدی بھی رہا ہوجاتے۔ سعید غنی

بھارت جنگی جنون میں مبتلا ہے، بھروسہ نہیں کہ وہ اچھائی کا جواب دے۔ ہم امن کے فروغ کیلئے کرکٹ کا جنون دکھا رہے ہیں ایف ٹی سی کے بمقابل گرین بیلٹ پرپی ایس ایل کی رنگارنگ افتتاحی تقریب۔ آتش بازی کا بھی شاندار مظاہرہ کراچی(نامہ نگار خصوصی)وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہاہے کہ مزید پڑھیں