کراچی ،سیاسی کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ، 2 افراد کا قتل

سائٹ اے باوانی چالی کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سوار وں نے عبدالرحمان کو موت کے گھات اتار دیا اورنگی ٹان میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے شفقت نامی شہری کو قتل کر دیا،مقتولین تحریک انصاف کے کارکن تھے پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان سمیت دیگر عہدیدار عباسی شہید ہسپتال پہنچ گئے ، مزید پڑھیں

ڈاکٹر امیر احمد شیخ نے کراچی پولیس کی دھاڑیاں مروا دیں، کراچی میں نکاح نامہ چیک نہ کرنے کی ہدایت،

آج تک یہ نہیں بتایا گیا کہ پولیس کس قانون کے تحت راہ چلتے لوگوں کے نکاح نامے چیک کرتی ہے ، اس چیکنگ کا مقصد صرف رشوت کا بازار گرم کرنا ہوتا ہے، جہاں پولیس کی ضرورت ہو وہاں کبھی نہیں پہنچتی پولیس کسی بھی طرح عوام کو زیادہ سے زیادہ لوٹنے کے اسباب مزید پڑھیں

سپر لیگ نے کراچی کی قسمت چمکا دی، روشنیاں جلد واپس آئیں گی۔

کراچی(سپورٹس رپورٹر)پی ایس ایل کی بدولت کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم اور اطراف کی سڑکوں کی قسمت بھی چمک گئی، صوبائی وزیر بلدیات نے اسٹیڈیم آنے جانے اور اطراف کی سڑکوں کو ٹھیک کرنے کا حکم دے دیا۔ پاکستان سپر لیگ کے پانچ میچز کراچی میں ہوں گے،اس سے پہلے دو اعشاریہ دو کلومیٹر طویل اسٹیڈیم مزید پڑھیں

کراچی: آصف زرداری۔ فریال تالپور و دیگر 11 ملزمان کی ضمانت میں 5 مارچ تک توسیع

منی لانڈرنگ کیس کی سماعت۔ گرفتار ملزمان انور مجید، عبدالغنی مجید، حسین لوائی اور طحہ رضا بھی پیش ہوئے کراچی(صرف اردو ڈاٹ کام،کورٹ رپورٹر،نیوز ایجنسیاں)کراچی کی بینکنگ کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور سمیت دیگر 11 ملزمان کی عبوری ضمانت میں 5 مارچ تک توسیع کردی۔ میگا منی مزید پڑھیں

جیل میں نیب کا ملزم دم توڑ گیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)کراچی سینٹرل جیل میں قید نیب کا ملزم سید بابر شاہ دل کا دورہ پڑنے سے دم توڑ گیا ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق ملزم کو جیل سے اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ملزم کا 2017ء میں بائی پاس ہوا تھا۔ Please follow and like us:

ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کردی۔ مریض پریشان

کراچی(صباح نیوز)ینگ ڈاکٹرز نے سندھ بھر میں ایک بار پھر ہڑتال کرتے ہوئے او پی ڈیز کو بند کردیا ہے۔ سندھ بھر میں ینگ ڈاکٹرز نے ایک بار پھر ہڑتال کردی ہے جس کے باعث کراچی کے جناح، سول، این آئی سی ایچ، این آئی سی وی ڈی، لیاری اور جنرل اسپتالوں کی او پی مزید پڑھیں

احتساب عدالت کے حکم پر کامران مائیکل جیل منتقل

کراچی (وائس آف ایشیا، صبا نیوز) منگل کو کراچی احتساب عدالت میں کے پی ٹی ہاؤسنگ سوسائٹی کی اراضی غیر قانونی الاٹمنٹ کیس کی سماعت ہوئی، سابق وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ کامران مائیکل کو عدالت میں پیش کیا گیا، نیب نے کامران مائیکل کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ طلب کیا تو عدالت نے ریمانڈ مزید پڑھیں

کراچی: پولیس نے 75 بطخیں پکڑ لیں

کراچی(نامہ نگار)ٹھٹھہ کے قریب ساحلی علاقہ جاتی میں محکمہ وائلڈ لائف نے کارروائی کرکے 80سے زائد قیمتی پرندوں کو برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم نے ساحلی علاقہ جاتی میں واقع گودام پر چھاپہ مار کر درجنوں مہمان پرندے برآمد کرلیے،مہمان پرندے کراچی سمیت دیگر علاقوں میں فروخت کے لیے مزید پڑھیں

پی ایس ایل کیلئے انتظامات جلد مکمل کرلئے جائیں گے، سعید غنی

پبلک مقامات پر میچ دکھانے کے لیے بڑی اسکرینیں نصب کی جائینگی، وزیر بلدیات کا کمشنر ہاؤس میں ا جلاس سے خطاب کراچی (سپورٹس رپورٹر)سندھ کے وزیر بلدیات سعید غنی نے کہا ہے کہ اس سال کراچی میں ہونے والے پی ایس ایل کے فائنل سمیت 5 میچوں کے لیے تمام تر اقدامات کو جلد مزید پڑھیں

اداکار قاضی واجد کو ہم سے بچھڑے ایک برس بیت گیا

قاضی واجد گزشتہ سال دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے کراچی میں انتقال کرگئے تھے کراچی(فلم رپورٹر، مانیٹرنگ،ٹی وی، ایجنسیاں) ریڈیو اور ٹی وی کے معروف فنکار قاضی واجد کی پہلی برسی آج منائی جا رہی ہے۔ریڈیو اور ٹیلی ویژن پر کئی یادگار کردار ادا کرنے والے قاضی واجد کا اصل نام قاضی عبدالواجد مزید پڑھیں

کراچی: سندھ ہائیکورٹ کے سابق جج منیب احمد انتقال کر گئے

کراچی(کورٹ رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ کے سابق جج منیب انتقال کر گئے۔ اطلاعات کے مطابق وہ 10 دن سے سینے میں انفیکشن کے باعث ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ مرحوم کی نماز جنازہ اور تدفین بعد نماز عصر ڈیفنس قبرستان میں ادا کی جائے گی Please follow and like us:

کراچی: عرب شاہی خاندانوں کو تلور کے شکار کیلئے مزید 12اجازت نامے جاری

یورپی یونین کی جانب سے دیا گیا جنرلائزڈ اسکیم آف پریفرینس (جی ایس پی –پلس) کا اسٹیٹس چھن جانے کا خطرہ پیدا ہوگیا۔ کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے نایاب پرندے تلور کے شکار کے لیے اجازت نامے دینے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے خلیجی ممالک کے شاہی خاندانوں کے افراد کو مزید 12 خصوصی اجازت نامے مزید پڑھیں