پی ایس ایس فورکا میلہ سج گیا،شہر قائد کراچی میں کرکٹ کی بہار،ہر چہرے پرخوشی کا نکھار

آئی سی سی سکیورٹی وفد کی نیشنل سٹیڈیم کراچی آمد، انتظامات کا جائزہ لیا،شاہراہوں اور وینیو کے اطراف اور سٹیڈیم ترئین وآرائش سے خو بصو رت منظر پیش کرنے لگے ، روشنیوں نے حسن کومزید چار چاند لگا دیئے مقابلوں کیلئے مختص پچز مکمل تیار، شین واٹسن کے پا کستا ن آمدسے کرکٹ دیوانوں کو مزید پڑھیں

کراچی،بوٹ بیسن میں زیر تعمیر عمارت کی لفٹ گرگئی، 5مزدور جاں بحق

پانچوں مزدور لفٹ سے گیار ویں فلور پر شیشہ لگانے جا رہے تھے،ایک زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا،پولیس کراچی (اپنے رپورٹر سے) کراچی میں زیر تعمیر عمارت میں سامان لے جانے والی لفٹ گرنے سے 5مزدور جاں بحق جبکہ ایک افرادزخمی ہوگیا، زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ہفتہ کو کراچی کے مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ کے معاملے میں حقوق نسواں کو بے دردی سے پامال کیا گیا : ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

عافیہ سے گھر والوں سے ٹیلی فون پر بات کرنے کا حق بھی چھین لیا گیا ہے عورتوں کے عالمی دن کے موقع پر ڈاکٹر عافیہ کے سپورٹرز کی جانب سے ملک بھر میں پروگرامات، کراچی پریس کلب پر مظاہرہ اسلام آباد میں منعقدہ ’’عافیہ رہائی کیمپ‘‘ کے شرکاء سے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کا ٹیلی مزید پڑھیں

حیدر آباد، ایک گھر سے7 لاشیں برآمد

لاشوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ، جاں بحق افراد میں 5 بچے، 1 مرد اور1 خاتون شامل مرنے والے افراد میں کچھ کے منہ سے خون نکلنے کے نشان ہیں،ایس ایس پی حیدرآباد سرفراز نواز حیدرآباد (صباح نیوز)سندھ کے شہر حیدر آباد کے قریب ایک گھر سے 7 لاشیں برآمد کر لی گئیں مزید پڑھیں

سابق وفاقی وزیر کامران مائیکل نے اپنی گرفتاری کو عدالت میں چیلنج کردیا

کراچی (کورٹ رپورٹر)سابق وفاقی وزیر کامران مائیکل نے اپنی گرفتاری کو عدالت میں چیلنج کردیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے نیب کو 19 مارچ کے لیے نوٹس جاری کردیے۔عدالت نے نیب سے تفصیلی جواب طلب کرلیا درخواست گزرا کے وکیل کا کہنا تھا کہ کے پی ٹی کی زمین کی الاٹمنٹ کے انکوائری اور ریفرنس میں کامران مزید پڑھیں

کراچی میں ترکی سے رقم حوالہ ہنڈی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

ادارے کو رشوت کی پیشکش بھی کی گئی ،ملزمان کو طلب کرکے گرفتار کیا گیا ،ہنڈی کے کام میں ملوث ہیں :ایف آئی اے حکام کراچی(نامہ نگار،کورٹ رپورٹر)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ترکی سے رقم حوالہ ہنڈی کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے ۔ذرائع کے مطابق منگل کے روز رفیڈرل انویسٹی مزید پڑھیں

میگا منی لانڈرنگ کیس؛ زرداری اور فریال کی ضمانت میں 11مارچ تک توسیع

انور مجید کا میڈیکل سرٹیفکیٹ عدالت میں پیش ، ملزمان کو کیس اسلام آباد منتقل کرنے کی درخواست کی نقول فراہم کراچی(کورٹ رپورٹر)کراچی کی بینکنگ کورٹ نے میگا منی لانڈرنگ کیس میں شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور سمیت دیگر ملزمان کی ضمانت میں 11 مارچ تک مزید پڑھیں

ہماری نظروں میں وزیر اعظم نوبل امن انعام حاصل کر چکے ہیں، وسیم اکرم

وزیر اعظم عمران خان کے لیڈر بننے کے بعد پاکستان درست سمت جا رہا ہے کئی سالوں بعد قوم اپنے آپ کو مثبت اور محفوظ سمجھ رہی ہے۔ کراچی(سپورٹس رپورٹر)ٹیم کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم نے وزیر اعظم عمران خان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو نوبل امن انعام مزید پڑھیں

کراچی : وزیر اعظم عمران خان 8 مارچ کو تھر پارکر کا دورہ کریں گے

دورے کے دوران تھرکول میگا منصوبے کا جائزہ اور تھر پارکر کے لئے خصوصی پیکج کا اعلان بھی کیا جائے گا وزیر اعظم کی آمد سے قبل رکن قومی اسمبلی لال مالھی اور دیگر رہنماؤں نے چھاچھرو پہنچ کر جلسہ گاہ اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔ کراچی(اپنے رپورٹر سے)وزیر اعظم عمران خان 8 مارچ مزید پڑھیں

کراچی: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق،منشیات فروش پکڑا گیا

سی ویو کے قریب کارروائی کے دوران ابراہیم سے 2 کلو چرس اور 200 گرام آئس برآمد ہوئی،6 ساتھی پہلے ہی گرفتار ہجرت کالونی میں موٹر سائیکل سوار ملزمان نے روکنے کے اشارے پر گولیاں برسادیں،جہانگیر موقع پر ہی دم توڑ گیا کراچی(کرائم رپورٹر)کراچی کے علاقے پی آئی ڈی سی کے قریب ہجرت کالونی میں مزید پڑھیں

کراچی: سندھ اور پنجاب میں بارش سے جاتی سردی لوٹ آئی، کراچی میں برسات کا نظام کمزور

آئندہ چوبیس گھنٹو ںکے دوران موسم سرد اورجزوی طور پر ابر آلود رہے گا اور درجہ حرارت 26 سے 28 سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان کوئٹہ۔ بالائی علاقوں میں برف باری،مری میں اب تک 10انچ برف پڑی چکی، تمام رابطہ سڑکیں بند کراچی(بیورو رپورٹ)سندھ اور پنجاب میں بارش سے جاتی سردی لوٹ آئی تاہم مزید پڑھیں

کراچی :فضائی آپریشن کی بحالی کا کام جلد مکمل کیا جائے، ایئرمارشل ارشد ملک

بیجنگ، کوالالمپور اور بنکاک کے لئے پروازیں عارضی طور پر بند رہیں گی،چار روز میں 400پروازیں25ہزار مسافر متاثر ہوئے کراچی(نامہ نگار) سی ای او پی آئی اے ایئرمارشل ارشد ملک نے کہا ہے کہ پی آئی اے کارکنان و عملہ فضائی آپریشن کی بحالی کو جلد از جلد مکمل کرے، بیجنگ، کوالالمپور اور بنکاک کے مزید پڑھیں