کراچی: بھارتی جیل میں قتل پاکستانی کے لواحقین کاکراچی پریس کلب کے باہر احتجاج

بھائی شاکر اللہ کے بہیمانہ قتل پر عالمی عدالت انصاف میں کیس چلایا جائے۔شہزاد۔ میت حوالگی کا مطالبہ کراچی(صرف اردو ڈاٹ کام) بھارتی جیل میں بہیمانہ تشدد سے قتل کیے جانے والے پاکستانی قیدی شاکر اللہ کی لاش کی حوالگی کیلیے مقتول کے بھائی نے کراچی پریس کلب کے باہر اہل خانہ کے ہمراہ احتجاجی مزید پڑھیں

اہل کراچی کیلئے خوشخبری، حب ڈیم پانی سے بھر گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان میں ہونے والی حالیہ بارشوں کے نتیجے میں حب ڈیم میں پانی کی سطح 300 فٹ سے بلند ہو گئی جس کے بعد ڈیم سے کراچی کو چھ ماہ تک پانی فراہم کیا جا سکے گا۔ذرائع کے مطابق بلوچستان میں ہونے والی حالیہ بارشوں کی وجہ سے حب ڈیم میں پانی مزید پڑھیں

آغاسراج درانی یکم مارچ تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں گرفتار سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو یکم مارچ تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔نیب نے آغا سراج درانی کو احتساب عدالت نمبر تین کے منتظم جج کے روبرو پیش کیا جہاں نیب پراسیکیوٹر نے مؤقف اختیار کیا کہ آغا سراج مزید پڑھیں

وکیل انتقال کر جانے یا جج صاحب رحلت فرمانے سے ہی التوا ممکن ہے۔ چیف جسٹس

وکیل کے انتقال اور جج کی رحلت پر وکیل کا اعتراض چاہے تو وکیل بھی رحلت فرما لے جسٹس آصف سعید کھوسہ کے ظریفانہ جملے سے عدالت میں مسکراہٹیں بکھر گئیں بکھر گئیں اسلام آباد ( کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آصف کھوسہ کی سربراہی میں فوجداری کیس کی سماعت ہوئی ، سماعت مزید پڑھیں

حکومت کو بہت وقت دیدیا اب نہیں دینگے،زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے آغا سراج درانی کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے آغا سراج درانی کو اسلام آباد سے گرفتار کرنے کی کیا ضرورت تھی؟ سپیکر کو گرفتار کرکے جمہوریت کو چیلنج کیا گیا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ اب بہت ہوگیا، تحریک انصاف کی مزید پڑھیں

ایزی پیسہ سینٹرل ڈیپازٹری کمپنی کے اکاؤنڈ ہولڈرز کو سہولیات فراہم کرے گا

کراچی(وائس آف ایشیا)ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک (ٹی ایم بی) اور سینٹرل ڈیپازٹری کمپنی آف پاکستان لمیٹڈ (سی ڈی سی) نے سی ڈی سی ہاؤس کراچی میںمیمو رینڈم آف ایسوسی ایشن پر دستخط کئے ہیں۔ اس معاہدے کی نمایاں خصوصیات میں ایزی پیسہ کے پلیٹ فارم سے سی ڈی سی اکاؤنٹ ہولڈرز کو بائیو میٹرک مزید پڑھیں

کراچی: پی ایس ایل: 500، 1000 والے ٹکٹس نصف گھنٹے میں ہی فروخت

ماجد خان، عبدالقادر، سعید احمد اور ظہیر عباس انکلوڑرز کے تمام ٹکٹ فروخت ہو چکے ۔ فائنل 17مارچ کو کراچی میں کھیلا جائے گا کراچی(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپر لیگ 4 کے فائنل ، ایلیمنیٹر اور کوالیفائیر میچز کے ا?ن لائن ٹکٹوں کی فروخت شروع ہو گئی ہے، پانچ سو اور ہزار والے ٹکٹس آدھے گھنٹے میں مزید پڑھیں

ارشاد رانجھانی قتل کیس،رحیم شاہ اور انسپکٹر ریاض عامر کے ریمانڈ میں 18 فروری تک توسیع

کراچی (صرف اردو ڈاٹ کام) ارشاد رانجھانی قتل کیس کے معاملے میں عدالت نے ملزمان رحیم شاہ اور پولیس افسر ریاض کے ریمانڈ میں 18 فروری تک توسیع کر دی۔ ہفتہ کو جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر میں ارشاد رانجھانی کیس کی سماعت ہوئی۔ ملزمان کو پولیس اور رینجرز کی سخت سکیورٹی میں عدالت لایا گیا۔ سرکاری مزید پڑھیں

لاہور قلندرز نے سنسی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو شکست دے دی۔

لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کی پہلی فتح حاصل کرلی۔ پاکستان سپرلیگ کے پانچویں میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 22 رنز سے شکست دی۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی مزید پڑھیں

سندھ بھر میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کا چوتھے روز بھی جاری رہی

سرکاری ہسپتا لوں میں کام بند، علاج و معالجے کیلئے آنیوالے مریضوں کو مشکلات قومی ادارہ برائے امراض قلب کے باہر مریضوں اور لواحقین کا احتجاج ، رفیقی شہید روڈ بند کر دیا کراچی(مانیٹرنگ، نمائندگان، ایجنسیاں،) کراچی سمیت سندھ بھر میں چوتھے روز بھی ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال اور احتجاج جاری رہا ۔ کراچی کے مزید پڑھیں

پاکستانی شائقین بڑی تعداد میں PSL4 کو کامیاب بنانے کیلیےسٹیڈیم کا رخ کریں۔ وسیم اکرم

پاکستان کے سابق کپتان اور عظیم فاسٹ باؤلر وسیم اکرم نے پاکستانی شائقین سے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کو کامیاب بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بڑی تعداد میں سٹیڈیم کا رخ کریں۔ پی ایس ایل میں کراچی کنگز کے صدر کی خدمات انجام دینے والے وسیم اکرم مزید پڑھیں

کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 7 رنز سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 7 رنز سے شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے پی ایس ایل کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز کی جانب سے 184 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی جانب سے ٹام مورس اور شان مسعود مزید پڑھیں