بلدیہ فیکٹری کیس میں بڑی پیش رفت ، بھیلہ برادران بیان دینے پر تیار

کراچی (نمائندہ خصوصی)سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں اہم پیش رفت، فیکٹری مالکان نے بیان دینے کی رضا مندی ظاہر کردی، انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں 27اگست کو دبئی سے ویڈیو لنک کے ذریعے بیان قلمبند کیا جائیگا۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عد الت کے روبرو سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کی مزید پڑھیں

شہرقائد میں گندگی اور کچرا بحران کی شکل اختیار کر گیا

کئی علاقوں میں بارش کا پانی اور جانوروں کی آلائشیں اب تک موجود ہیں جانوروں کی باقیات سے اْٹھنے والی بدبو اور تعفن نے علاقہ مکینوں کا سانس لینا دوبھر کردیا کراچی(نامہ نگار)شہرقائد کی صورتحال انتہائی خراب ہوگئی، شہر میں گندگی، کچرے اور تعفن کی صورتحال اب بحران کی شکل اختیار کر گئی ہے، کئی مزید پڑھیں

کمرے میں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے 4 سگے بھائی جاں بحق

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) لانڈھی میں کمرے میں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے 4 بھائی جاں بحق ہوگئے۔کراچی کے علاقے لانڈھی میں بابر کانٹا کے قریب کمرے میں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے 4 سگے بھائی جاں بحق ہوگئے جن کی شناخت انور، عثمان، عمر اور حمزہ کے ناموں سے ہوئی۔پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق مزید پڑھیں

جامشورو اور ٹھٹھہ میں 4.1 شدت کا زلزلہ، لوگوں میں خوف و ہراس

جامشورو (مانیٹرنگ ڈیسک)اندرون سندھ کے شہروں جامشورو اور ٹھٹھہ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کے جھٹکوں سے شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ محکمہ موسمیات اسلام آباد نے جیو نیوز کو بتایا کہ زلزلے کے جھٹکے سب سے زیادہ جامشورو کی تحصیل تھانہ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کا عید الاضحی اور 14 اگست پر قیدیوں کی سزا معاف کر نے کا اعلان

عیدالاضحی اور 14 اگست کی خوشی میں 60، 60 یوم کی سزا معافی کردی گئی سزا کی معافی کا اطلاق ملک کے خلاف سازش، دہشتگردی، جاسوسی، زنا، قتل، اغوا، ڈکیتی کے قیدیوں پر نہیں ہوگا،ترجمان وزیر اعلیٰ کراچی(نامہ نگار)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سزا یافتہ قیدیوں کی عیدالاضحی اور 14 اگست کی خوشی مزید پڑھیں

پولیس نے پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر کو گرفتار کرلیا

کار سرکار میں مداخلت کا الزام۔ریڈ زون کی طرف بڑھنے پرگرفتار اساتذہ کو زبردستی پولیس موبائل سے نکالا تھا کراچی(نامہ نگار)سندھ پولیس نے ریڈ زون میں احتجاجی مظاہرہ کرنے پر تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر کو گرفتار کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی پریس کلب پر ارلی چائلڈ ایجوکیشن پروگرام کے اساتذہ جبری مزید پڑھیں

بارش سے کراچی میں صورتحال سنگین

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے مختلف شہروں میں طوفانی بارش تھم گئی لیکن عوام مسائل کا شکار ہوگئی۔کراچی میں دو روز تک مسلسل تیز بارش ہوئی جس کے باعث سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا جبکہ متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔بارشوں کے بعد نادرن بائی پاس کے قریب تھڈو ڈیم بھر گیا انتظامیہ کی سیلابی مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن پہلی بار بپھرے ہیں، مدرسوں کے طلبہ کو سڑکوں پر نہ لائیں، شیخ رشید

سکھر(نامہ نگار)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن پہلی بار بپھرے ہیں، مدرسوں کے طلبہ کو سڑکوں پر نہ لائیں، مولانا کی پیپلز پارٹی اور ن لیگ سے علیک سلیک ہوئی ہے۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ دنیا ادھر سے ادھر ہوجائے مزید پڑھیں

کراچی، بارش سے متاثرہ علاقوں میں رینجرز کی امدادی کارروائیاں

پھنسے ہوئے افراد کو نکالنے کیلئے پاکستان رینجرز سندھ کے جوانوں نے ہر جگہ اپنے فرائض سرانجام دیئے کراچی (نامہ نگار)اندرون سندھ بشمول کراچی میں بارش سے متاثرہ علاقوں میں رینجرز کی جانب سے امدادی کارروائیاں جاری ر ہیں۔ نکاسی آب کے لیے کیے جانے والے اقدامات میں معاونت کے ساتھ ساتھ بارش میں پھنسے مزید پڑھیں

کراچی ، کپڑوں کے گودام میں آگ لگ گئی

فائر بریگیڈ نے آتشزدگی کو تیسرے درجے کی آگ قرار دے دیا فائربریگیڈ کی چھ گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ر ہیں کراچی(سٹاف رپورٹر) کراچی میں کپڑوں کے گودام میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ نے آتشزدگی کو تیسرے درجے کی آگ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے شیر شاہ میں کپڑوں مزید پڑھیں

کراچی ، ایک اور حوا کی بیٹی تیزاب گردی کا شکار

سفاک شوہر نے 2000 روپے کی خاطر بیوی پر تیزاب پھینک دیا واقعہ کے بعد ملزم عمران فرار، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا کراچی(کرائم رپورٹر) کراچی میں ایک اور حوا کی بیٹی تیزاب گردی کا شکار ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی شہر میں ایک اور حوا کی بیٹی تیزاب گردی کا شکار ہوگئی مزید پڑھیں

اپوزیشن جماعتوں کا یوم سیاہ ،حکومت کو نہیں مانیں گے،اپوزیشن رہنمائوں کا اعلان

لاہور ، اسلام آباد ، پشاور ،کراچی کوئٹہ(جنرل رپورٹر )اپوزیشن جماعتوں25جولائی 2018کو ہونے والے عام انتخانت میں مبینہ دھاندلی،اپوزیشن کے خلاف ہونے والی انتقامی کارروائیوں، نئے بجٹ میں ٹیکسوں کی بھرمار اور مہنگائی کے خلاف گزشتہ روز یوم سیاہ منایا،اس سلسلے میں چاروں صوبائی دارالحکومتوں اور احتجاجی جلسے کئے گئے جبکہ اسلام آباد میں احتجاجی مزید پڑھیں