بھارت کا اقوامِ عالم کو جنگ کا کھلا چیلنج یا قبضوں کی نئی عالمی پلانگ۔۔۔؟

آزاد فضا میں سانس لینا ، ، جینا ، رہنا،ہر شخص اورآئین میں تبدیلی و ترمیم ہر معاشرے و ملک کا بنیادی حق ہے ، دوسرے ملکوں کی طرح یہ حق بھارت کو بھی حاصل ہے جو اس سے کوئی نہیں چھین سکتا نہ ہی کسی کو ایسی کوشش کرنا چاہئے کیونکہ برصغیر میں دوسرا مزید پڑھیں

حوصلہ مند خطیب

اس وقت دنیا کے بہترین کاروباروں میں سے ایک کاروبار حوصلہ مند خطابت ہے۔ آپ لوگوں کو ان کی خامیوں، کمزوریوں سے آگاہ کرتے ہیں اور ان پر قابو پانے کے طریقے انہیں بتاتے ہیں۔ آپ کے پاس سوچنے کی صلاحیت ہے، اپ کی تعلیم کچھ بہتر ہے اور آپ نے تمام معاملات کو گہری مزید پڑھیں

بھارتی دہشت گردی برقرار

بھارت کے ظلم و ستم کے شکار کشمیریوں کیلئے بولنا، لکھنا اور ان کے حقوق کیلئے آواز بلند کرنا بحیثیت انسان، بحیثیت پاکستانی مسلمان میرا حق بھی ہے اور مجھ پر فرض بھی ہے ۔ کلسٹر بم کا استعمال، نہتے کشمیریوں پر ظلم و ستم کی انتہا موجودہ حالات میں خطے کی سب بڑی دہشت مزید پڑھیں

بھارتی آبی دہشتگردی

مردم شماری 2017 کے مطابق پاکستان کی تقریباً 60 فیصد آبادی دیہی ہے جن کا زریعہ معاش براہ راست یا بالراست زراعت سے وابستہ ہے اس کے علاوہ شہری آبادی کا بھی زراعت سے گہرا تعلق ہے پاکستان بنیادی طور پر ایک زرعی ملک ہے، زراعت شماری 2010 کے مطابق پاکستان کی تقریباً سات کروڑ مزید پڑھیں

قوت جبرئیل علیہ السلام

ایک مرتبہ حضورؐ نے حضرت جبرئیل ؑ سے دریافت فرمایا! اے جبرئیل ؑ کبھی اپنی پوری قوت بھی صرف کی ہے؟ جبرئیل ؑ نے فرمایا! چار مرتبہ میں نے پوری قوت صرف کی ہے۔ پہلی بار! حضرت ابراہیم ؑ کو منجیق میں رکھ کر آگ میں پھینکا جارہا تھا۔ آگ کے شعلے آسمان سے باتیں مزید پڑھیں

مسٹر’’پرائم منسٹر‘‘ اِن’’ امریکہ‘‘

سیاسی اختلاف کو بالائے طاق رکھتے ہوئے وطن عزیز پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور سالمیت کیلئے اٹھائے جانیوالے ہر اقدام کو دلی طور پر سراہنا اور اسکی تائید کرنا بھی ’’محب وطن ‘‘ہونے کی نشانی ہے۔ خیرکسی کے نہ ماننے سے کچھ خاص فرق نہیں پڑتا لیکن یہ ایک حقیقت ہے کہ وزیراعظم پاکستان مزید پڑھیں

پابندی، آزادی اور مادر پِدر آزادی۔۔۔۔۔۔

وزیراعظم عمران خان نے تسلیم کیا ہے کہ آزاد میڈیا نے انہیں وزیراعظم بنوانے میں اہم کردار ادا کیا۔ یہ ان کا بہت بڑا احسان ہے کہ انہوں نے میڈیا کے کردار کو مانا اور یہ اعتراف کیا ہے کہ ان کے وزیراعظم بننے میں جو کچھ میڈیا کرسکتا تھا، کیا ورنہ تو ہر وزیراعظم مزید پڑھیں

چاند اور چندر یان۔2

حکیم محمد شیراز، لکچرر شعبہ معالجات، کشمیر یونیورسٹی، کشمیر ابن انشا کیا خوب کہہ گئے ہیں، اگر وہ کچھ اور نہ بھی کہتے تب بھی یہ اشعار ان کی شہرت کے لیے کافی تھے کل چودھویں کی رات تھی شب بھر رہا چرچا تیرا کچھ نے کہا یہ چاند ہے کچھ نے کہا چہرا ترا مزید پڑھیں

جدید اردو قاعدہ (محمد عادل)

الف: الف سے انسانیت جس کا اس دنیا سے جنازہ نکل چکا ہے۔ ب: ب سے بیوٹی پارلر جس کی زیارت کے بغیر ہر فنکشن بے رنگ سا لگتا ہے۔ پ: پ سے پاپ میوزک جسے آج کل کے شیر خوار بچے بھی شوق سے سنتے ہیں۔ ت: ت سے ترقی جو پاکستان کا مقدر مزید پڑھیں

سُرخی مولوی کی بیوی شوہدی کو سجتی بھی تو بہت ہے۔۔۔۔

گلوبل پِنڈ (محمد نوازطاہر) ایک مولوی صاحب مسجد سے باہر، محفل میں تقریر کرتے رہے تھے کہ خواتین کو میک اپ نہیں کرنا چاہئے نیل پالش نہیں لگانا چاہئے ،سرخی(لپ اسٹک) نہیں لگا نا چاہئے، اس پرجوش تقریر کے دوران ایک صاحب بولے’ ’مولوی جی تہاڈی بڈھی وی تے سرخی لاؤندی اے‘‘(آپ کی بیوی بھی مزید پڑھیں

اسلامی مہینوں کے نام کیسے رکھے گئے؟

تحقیق و تدوین: محمد عادل محرم: محرم کے لغوی معنی’’حرمت والا‘‘(عزت والا)، ’’حرام کیا گیا ‘‘ اور’’ ممنوع‘‘ کے ہیں۔ اسے ’’حرمت والا‘‘ اس لئے کہتے ہیں کہ اسی ماہ میں حضرت آدم علیہ السلام کے جسم اقدس کو بناکر اس میں روح پھونکی گئی۔ اسی ماہ میں حضرت یونس علیہ السلام مچھلی کے پیٹ مزید پڑھیں

غلامی کا زیور (شاکرہ نندنی)

میں ایک آزاد انسان تھا میں آزادی سے ہر جگہ گھوما پھرا کرتاتھا میرے بہت سے دوست اور رشتہ دار تھے میں ہر ایک سے مسکراہٹ سے ملا کرتاتھا میں اپنی سرزمین سے بہت محبت کرتاتھا جسے میں مادر وطن کہا کرتاتھا میں اپنی قوم سے محبت کرتا تھا مجھے اپنی رسم ورواج پر فخر مزید پڑھیں