جنت میں دوزخ کی آگ سے کون بچے گا

موسمیاتی تبدیلی پوری دنیا کو بدل رہی ہے، دنیا پریشان بھی ہے اور کچھ لوگ خوش بھی ہیں، جو مسلسل ٹھنڈے علاقوں میں رہتے ہیں، انہیں کچھ حدت ملنا، بارشوں والے علاقوں میں میں ناراضگی سے واقف ہونا شروع ہوگیا ہے۔ ماحولیاتی تبدیلی بھی موسمیاتی تبدیلی جیسے اثرات مرتب کررہی ہے اور ان کے اثرات مزید پڑھیں

پانچ مشہور بت (جن کا تذکرہ قرآن مجید میں آیا ہے)

گروہ محققین صرف اردو ڈاٹ کام حضرت نوح علیہ السلام جو بت پرستی کے خلاف وعظ فرمایا کرتے تھے تو ان کی قوم ان کے خلاف ہر کوچہ و بازار میں چرچا کرتی پھرتی تھی اور حضرت نوح علیہ السلام کو طرح طرح کی ایذائیں دیا کرتی تھی۔ چنانچہ قرآن مجید کا بیان ہے کہ:وَ مزید پڑھیں

اس کا باپ نیک آدمی تھا…………….

سنا ہے کہ قدیم یونان اور کچھ کے مطابق قدیم عرب میں رواج تھا کہ جب کوئی مر جاتا تھا تو اس کے دونوں ہاتھوں میں ایک ایک چاندی کا سکہ رکھا جاتا تھا قانون کی عملداری کچھ کمزور ہوئی اور وہاں ایک ایسا آدمی آن بسا جو مردوں کا وہ سکہ ہی نکال لیتا مزید پڑھیں

شخصیت پرستی

انسان عقلی گُتھیوں کو سلجھانے میں ہمیشہ ضعف کا شکار ہوتا آیاہے وہ جلد ہی کسی نہ کسی سوچ سے منسلک ہوکر سکون محسوس کرتا رہا ہے جب وہ عقل اور وقت کے تقاضوں سے خالی ہو کر اندھی تقلید کرتا ہے تو یہ شخصیت پرستی کہلاتی ہے اس میں کسی شخص، چیز، نظام یا مزید پڑھیں

زندگی یک برده

یہ مضمون میری مرحومہ ماں سیتا کاویری (سابقہ تبسُم حُسین) کے نام جس نے ساری زندگی نرس بن کر لاہور چٹاگانگ اور منیلا میں انسانوں کی خدمت کی۔ “تعلیم زندگی ہے ،اور جہالت موت، تعلیم سے زندگی سنورتی ہے اور جہالت سے امور بگڑتے ہیں ، جہاں تعلیم ہے وہاں روشنی ہے ،اور جہاں جہالت مزید پڑھیں

بیوی کرائے پر دستیاب ہے

جہاں بھارت خود کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کہتا ہے وہاں یہ بھی حقیقت ہے کہ دنیا میں غربت، افلاس، لاقانونیت اور انسانوں کی خریدوفروخت کے ساتھ ساتھ انسانی اعضا کی خریدوفروخت کا کاروبار بھی عروج پر ہے اور ظاہری سی بات ہے کہ یہ تمام تر گھناونے کاروبار غربت مٹانے کی اپنی مزید پڑھیں

جانور

قربانی کا موسم تھا۔ مسلمان لوگ قربانی کر رہے تھے۔ بمشکل ایک گائے  چھڑا کر بھاگ گئی۔ مسلمان اس کا پیچھا کرتے  کرتے  ہندوؤں  کے  علاقے  میں  پہنچ گئے۔ ہندوؤں  نے  گائے  پکڑ لی اور مسلمانوں  کو دینے  سے  انکار کر دیا۔ کافی بحث و مباحثہ کے  بعد ہندو، مسلمان کی انا کا مسئلہ بن مزید پڑھیں

کشمیر تم سے شرمندہ کون کون ……….؟

صوبائی دارالحکومت لاہور سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد جانے کے لیے موٹروے پر جاتے ہوئے بھارتی فلم ’’ہائی وے‘‘ دیکھی۔ اسی دوران بھارتی فلم بادشاہ اور بارڈر کے علاوہ ہالی وڈ کی فلم مسٹر اینڈ مسز سمتھ اور پاکستانی فلم زرقا کے چھوٹے چھوٹے ٹوٹے بھی دیکھے۔ گاڑی اپنی رفتار سے چل رہی تھی مگر مزید پڑھیں

جنگ آزادی میں علما کا کردار

حکیم محمد شیراز: لکچرر شعبۂ معالجات، کشمیر یونیورسٹی سری نگر کشمیر عشق و آزادی بہار و زیست کا سامان ہے عشق میری جان آزادی میرا ایمان ہے عشق پر فدا کروں میں ساری زندگی مگر آزادی پر میرا عشق بھی قربان ہے ٹیپو سلطان شہیدؒ، سید احمد شہیدؒ، شاہ اسمٰعیل شہید ،ؒ شاہ عبد العزیز مزید پڑھیں

آزادی ، آزادی آزادی ۔۔۔۔

بڑے دنوں کے بعد آج پھر صبح سویرے اٹھنا پڑا ، سائرن بجنے اور قومی ترانے کے ساتھ پرچم کشائی کا وقت نو بجے مقرر تھا ، میں پونے نوبجے پنجاب اسمبلی کے احاطے میں پہنچ چکا تھا جہاں سپیکر ، ڈپٹی سپیکر کے انتظار میں ادھر ادھر اٹھتی ہر نگاہ کہہ رہی تھی، ”چن مزید پڑھیں

’’خالی مورچے‘‘

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے ساتھ زندہ باد کا نعرہ لگاتے ہوئے خون میں یک دم گرمی بڑھ جاتی ہے اور ساتھ ہی میں یہ نعرہ لگاتے ہوئے نعروںکی اوائل عمری یعنی بچپن میں لوٹ جاتا ہے یوں لگتا ہے جیسے اڑتے گردو غبار میں ، ہرے جھنڈے کے بغیر بھی ارد گرد ہوائوں میں فضائوں مزید پڑھیں

قومیں قربانیوں سے زندہ رہتی ہیں۔۔

حکیم محمد شیراز، لکچرر شعبۂ معالجات، کشمیر یونیورسٹی، کشمیر۔ جنگ قادسیہ کا موقع تھا۔حضرت خنسا ؓ، جو عرب کی مشہور شاعرہ تھیں ، اپنے شیر سے بیٹوں کو بلایا اورکہا:’’ بیٹا! کل جب جنگ میں شریک ہونا تو سینے پر زخم کھانا ، پیٹھ پر زخم نہ کھانا‘‘۔ا س کے بعد شہادت پر ابھارنے والے مزید پڑھیں