پشاور: صوبائی حکومت ضم شدہ قبائلی اضلاع کے لئے 3 جی اور 4 جی سروس شروع کرنے پر غور کر رہی ہے،کامران بنگش

پشاور(صباح نیوز)صوبائی حکومت ضم شدہ قبائلی اضلاع کے لئے 3 جی اور 4 جی سروس شروع کرنے پر غور کر رہی ہے۔ اس ضمن میں وزیر اعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے سائنس، ٹیکنالوجی و انفارمیشن ٹیکنالوجی کامران بنگش نے صوبائی کابینہ اجلاس میں ضم شدہ قبائلی اضلاع میں 3G/4G  سروس شروع کرنے کے لئے مزید پڑھیں

وہاب ریاض اور ان کی صاحبزادی کے مابین محبت بھرا لمحہ سوشل میڈیا پر وائرل

پشاور زلمی کے فاسٹ با لر وہاب ریاض اور ان کی صاحبزادی ایشل کے مابین محبت بھرا لمحہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے ۔ اتوار کو پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے مابین میچ کے دوران کیمرہ جب وہاب ریاض پر گیا تو وہ سٹینڈ میں موجود اپنی بیٹی کوفلائنگ کس دے رہے تھے مزید پڑھیں

شدید بارشیں، خیبر پختونخوا میں الرٹ جاری

بالائی اضلاع میں چھوٹی بڑی مشینری کی دستیابی یقینی بنائی جائے، پی ڈی ایم اے کی ہدایت پشاور (صباح نیوز)قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے قائم کیے گئے ادارے پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے )خیبر پختونخوا نے بارشوں سے متعلق تمام اضلاع کو الرٹ جاری کر دیا ۔پی ڈی ایم اے کے مزید پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ پشاور زلمی نے مقررہ 20 اوورز مزید پڑھیں

پشاور میں بچوں نے ڈیم فنڈ میں اڑھائی لاکھ جمع کرا دیے

پشاور(صرف اردو ڈاٹ کام)پشاورماڈل سکول بوائز۔I اوربوائز ۔IVکے طلباء نے اساتذہ کے ہمراہ بدھ کے روزگورنرہاؤس پشاور کادورہ کیااوراپنے جیب خرچ سے جمع کردہ 2لاکھ 50 ہزارروپے کاچیک دیامربھاشا ڈیم فنڈکیلئے گورنرخیبرپختونخواشاہ فرمان کے حوالے کیا۔ اس موقع پرگورنرخیبرپختونخواشاہ فرمان نے ننھے بچوں کے جذبے کوسراہا اور اسے پوری قوم کیلئے ایک قابل تقلید اقدام مزید پڑھیں

پشاور:ایم ایس سی الیکٹریکل انجینئرنگ (پائور) کے ایڈمیشن کیلئے سبجیکٹ ٹیسٹ 16فروری کو ہوگا

پشاور(صباح نیوز)ا نجینئرنگ یونیورسٹی پشاور کے شعبہ الیکٹریکل انجینئرنگ میں ایم ایس سی الیکٹریکل انجینئر نگ (پائور) بہار سمسٹر (Spring 2019)کے لئے سبجیکٹ ٹیسٹ 16فروری کوانجینئرنگ یونیورسٹی کے شعبہ الیکٹریکل انجینئرنگ میں صبح 10بجے منعقد ہوگا۔ تمام متعلقہ اُمیدوروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ ٹیسٹ شروع ہونے سے آدھا گھنٹہ قبل امتحانی ہال اپنے مزید پڑھیں

خودکشی نہیں قتل عدالتی تحقیقات کا مطالبہ

میرے بیٹے کی موت کی عدالتی تحقیقات کرائی جائے اور پرنسپل کو شامل کیا جائے،والد کالج پرنسپل ڈاکٹر نورالایمان کے رویے سے سارے ہی طلباء نالاں ہیں کالج انتظامیہ نے غفلت کا مظاہرہ کیا اور واقعہ کے گھنٹوں بعد مجھے اطلاع دی گئی میری اجازت کے بغیر ہی میرے بیٹے کا پوسٹ مارٹم کیا گیا مزید پڑھیں

پشاور میں میڈیکل کالج کے طالبعلم کی مبینہ خودکشی

میں جوان ہوں، میرے اعضا عطیہ کیے جائیں، تحسین انجم کے کمرے سے ملنے والی تحریر لواحقین کا کہنا تحسین کو کوئی نفسیاتی مسئلہ درپیش نہیں تھا ، لیپ ٹاپ اور موبائل فون کا فرانزک معائنہ کیا جا رہا ہے،پولیس پشاور(صرف اردو ڈاٹ کام) خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاورمیں خیبر میڈیکل کالج کے سال مزید پڑھیں

کے پی کے میں خواتین کے لیے گلابی بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ

پشاور(صباح نیوز، وائس آف ایشیا) خیبرپختونخواحکومت نے رواں ماہ مردان اور ایبٹ آباد میں خواتین کے لیے پنک بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔صوبائی حکومت نے جاپان کی جانب سے خواتین کو بہتر سفری سہولیات کی فراہمی کی غرض سے فراہم کردہ گلابی بسیں رواں ماہ سے مردان میں چلانے کا فیصلہ کرلیا مزید پڑھیں

ہری پور،شادی میں زہریلا کھانا کھانے سے500 مہمان ہسپتال پہنچ گئے، ہال سیل ،مالک گرفتار

ہری پور (وائس آف ایشا)شادی کی تقریب میں زہریلا کھانا کھانے سے پانچ سو باراتی ہسپتال پہنچ گے، ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ، بچے اور خواتین بھی شامل ہیں ضلعی انتظامیہ کی بروقت کارروائی شادی ہال مالک کو گرفتار کرکے شادی ہال کو سیل کر دیا مزید تحقیقات جاری۔ ذرائع کے مطابق گذشتہ رات جی مزید پڑھیں