جنوبی وزیرستان،گاڑی سیلاب میں بہہ گئی، 6 خواتین سمیت 8 جاں بحق

4بچے لاپتہ ہو گئے ، لاشوں کو نکال لیا گیا ، لیویز ،لاپتہ بچوں کی تلاش جاری ہے،ڈی سی وانا(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی وزیر ستان کی تحصیل توئے خلہ میں باراتیوں سے بھری ہوئی گاڑی سیلابی ریلے میں بہنے کے باعث 6 خواتین سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔لیویز کے مطابق جنوبی وزیرستان کی تحصیل توئے مزید پڑھیں

رکن خیبر پختونخوا اسمبلی فدا محمد کا سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر چالان

پشاور (صباح نیوز) پشاور ٹریفک پولیس نے سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر رکن خیبر پختونخوا اسمبلی فدا محمد کو چالان تھما دیا۔ ٹریفک حکام نے کہا کہ گاڑی میں سوار ایم پی اے اور ان کے ڈرائیور دونوں نے سیٹ بیلٹ نہیں باندھی تھی۔پشاور میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر سٹی ٹریفک پولیس نے’’قانون مزید پڑھیں

پاکستان کے تیز ترین ایتھلیٹ جان پر مل 72 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

لاہور (سپورٹس رپورٹر، صباح نیوز)پاکستان کے تیز ترین ایتھلیٹ جان پرمل72برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ جان پرمل کینسر کی بیماری میں مبتلا موت سے برسرپیکار زندگی کی بازی ہار گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جان پرمل نے 1972 میں میونخ میں ہونے والے اولمپکس مقابلے اور 1966 اور 1970 میں بینکاک میں ہونے مزید پڑھیں

ہم نے 303 ارب روپے قومی خزانہ میں جمع کرائے، چیئرمین نیب

پشاور (وقائع نگار خصوصی)چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بدعنوانی تمام برائیوں کی جڑ ہے، نیب افسران قومی فریضہ سمجھ کر کرپشن کے خاتمے کیلئے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ بدعنوان عناصر سے قوم کے لوٹے گئے 303 ارب روپے قومی خزانہ میں جمع کرائے جو ایک ریکارڈ کامیابی ہے۔ آج 28 مزید پڑھیں

چار دن میں قتل کیس کا فیصلہ نہیں ہو سکتا: وکیل بپھر گئے نئی جوڈیشل پالیسی کے خلاف ہڑتال

پشاور (سٹاف رپورٹر)نئی جوڈیشل پالیسی کے خلاف خیبر پختونخوا بار کونسل کی کال پر ہڑتال رہی، وکلا عدالتوں میں پیش نہیں ہو رہے جس کے سبب سائلین کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ قومی جوڈیشل پالیسی میں ترامیم کے خلاف کے پی بار کونسل کی کال پر خیبرپختونخوا میں وکلا نے ہڑتال کی، صوبے بھر مزید پڑھیں

گوشت خوروں کے لیے خوشخبری ؒگوشت کی خرید و فروخت پر انگریز دور سے جاری ہفتہ وار ناغہ ختم

پشاور (وقائع نگار خصوصی) پشاور میں ڈپٹی کمشنر کی جانب سے گوشت کی خرید و فروخت پر انگریز دور سے جاری ہفتہ وار ناغہ ختم کردیا گیا ۔ ضلعی حکومت کے اس اقدام کے بعد پشاور کے مشہور نمک منڈی بازار میں بھی روایتی کھانوں کی تیاری زور وشور سے جاری رہی۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کرپشن کے خلاف نکلتے تو ہیرو بن جاتے، شیخ رشید

ہم جمہوری لوگ ہیں بلاول بھٹو کو ٹرین مارچ کیلئے مفت ٹرین فراہم کریں گے جلد ہمارا چین سے معاہدہ ہو جائیگا ، پورے ملک میں ٹرینوں کا جال بچھا دیں گے،پریس کانفرنس نوشہرہ (وقائع نگار) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو اگر کرپشن کے خلاف نکلتے تو ہیرو بن مزید پڑھیں

پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 61 رنز سے شکست دیدی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے 30 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 61 رنز سے شکست دیدی۔نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔پشاور کی جانب سے کامران اکمل اور امام الحق نے اننگز مزید پڑھیں

افضل کوہستانی قتل کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

ملزم کو پالس سے گرفتار کیا گیا ،کلاشنکوف اور کارتوس برآمد ایبٹ آباد(صباح نیوز)خیبرپختونخوا حکومت نے کوہستان ویڈیو اسکینڈل کے مرکزی کردار افضل کوہستانی قتل کیس کے مرکزی ملزم کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے۔خیبرپختونخوا حکومت کے وزیراطلاعات شوکت یوسفزئی نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ افضل کوہستانی کیس کی ایف آئی آر میں مزید پڑھیں

پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔

دبئی(سپورٹس ڈیسک)پی ایس ایل کے 19ویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔ پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے 19ویں میچ میں ملتان سلطانز نے مقررہ اوورز میں 172 رنز بنائے۔ پشاور زلمی کی جانب سے آندرے فلیچر اور امام الحق نے اننگز کا آغاز کیا، فلیچر مزید پڑھیں

پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 5 وکٹ سے شکست دے دی۔

پی ایس ایل کے 14ویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 5 وکٹ سے شکست دے دی۔ پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے 14 ویں میچ میں ملتان سلطانز کی پوری ٹیم آخری اوور میں 145 رنز پر آؤٹ ہوگئی جس کے جواب میں پشاور زلمی کی جانب سے کامران اکمل اور مزید پڑھیں

دس سالہ ترقیاتی پلان قبائل کی تقدیر بدل دے گا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ دس سالہ ترقیاتی پلان قبائل کی تقدیر بدل دے گا، جنوبی وزیرستان کے دوبارہ دورے کے موقع پر تھری جی اور فوری جی سروس سمیت دیگر اہم اعلانات کروں گا۔وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ پشاور میں قبائلی اضلاع سے متعلق اجلاس میں وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ بہت جلد مزید پڑھیں