محسن داوڑ اورعلی وزیرضمانت پر رہا

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور ہائیکورٹ نے ارکان قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔شمالی وزیرستان اور جنوبی وزیرستان سے منتخب ارکان اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر پر خڑکمر میں فوجی چیک پوسٹ پر حملے کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا۔پشاور ہائیکورٹ بنوں سرکٹ بینچ میں مزید پڑھیں

جنہیں محافظ بنایا وہی عزتیں پامال کررہے ہیں,صلاح الدین ٹیسٹ کیس ہے،شہریارآفریدی

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی نے کہا ہے کہ ہر کوئی اپنی دکان چمکارہا ہے اسلئے پولیس اصلاحات نہیں ہورہی ہیں ۔ پولیس اصلاحات حکومتی ترجیح ، صلاح الدین کیس ٹیسٹ کیس ہے ۔ جن کو محافظ بنایا وہی عزتیں پامال کررہے ہیں۔ ہفتہ کے روز نجی ٹی مزید پڑھیں

پشاور میٹرو منصوبے کی لاگت 49سے 71 ارب روپے تک پہنچ گئی

پشاور(سٹاف رپورٹر)پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی(پی ڈی اے)نے کہا ہے کہ پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی)کی لاگت 71ارب روپے تک پہنچ گئی ہے۔ایڈیشل چیف سیکریٹری ڈاکٹر شہزاد بنگش کی زیر صدارت 21اگست کو پیشرفت کے حوالے سے منعقدہ جائزہ اجلاس میں بی آر ٹی کی لاگت میں اضافہ اور پی سی ون پر نظر ثانی مزید پڑھیں

طور خم بارڈر سے را کا ایک اور ایجنٹ گرفتار

پشاور(نمائندہ خصوصی)طورخم بارڈر پر گرفتار افغان ایجنٹ عمرداؤدخٹک سے متعلق سنسی خیز انکشافا ت سامنے آگئے ملزم نے افغان پاسپورٹ پر5 مرتبہ بھارت کا سفر کیاجو افغانستان اور بھارت کی ایجنسیوں کے لیے کام کرتا تھا۔ یہ انکشاف ڈائریکٹرایف آئی اے عمران شاہد نے پریس کانفرنس کے دوران کیا انہوں نے بتایاکہ 22 اگست کو مزید پڑھیں

آٹھ سالہ بچی سے جنسی زیادتی

ملزمان نے پہلے زیادتی کی اور تشدد کرکے کھیتوں میں پھینک کر چلے گئے ،بچی کو پشاور منتقل کر دیا گیا ،پولیس تھانہ تنگی پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں چارسدہ (کرائم رپورٹر)صوبہ خیبرپختونخواہ کے ضلع چارسدہ سے نامعلوم ملزمان نے آٹھ سالہ بچی کو زیادتی کے بعد بے مزید پڑھیں

ڈی آئی خان موٹرسائیکلوں پر سوار 8 دہشت گردوں کاچیک پوسٹ پر فائرنگ 2 افراد جاں بحق 2 زخمی

پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ، زخمی ہسپتال منتقل ، سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن شروع کر دیا جاں بحق ہونے والے افراد میں ایک شخص ہوٹل اور دوسرا پیٹرول پمپ پر کام کرتا تھا،پولیس ڈیرہ اسماعیل خان(نامہ نگار) ڈیرہ اسماعیل خان میں درابن چیک پوسٹ پر موٹرسائیکلوں پر سوار 8 دہشت مزید پڑھیں

کابل دھماکہ مذاکراتی عمل سبوتاژ کرنیکی سازش ہے، اسفندیار ولی

پشاور(نامہ نگار )عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کابل میں شادی کی تقریب کے دوران بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے سانحے میں خواتین اور معصوم بچوں سمیت بے گناہ انسانوں کی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، اپنے ایک مذمتی بیان میں مزید پڑھیں