خیبرپختونخوا میں پولیو مہم کیخلاف پراپیگنڈا، 7 نجی سکول سیل

پشاور( مانیٹر نگ ڈیسک) وزیراعظم کے فوکل پرسن بابر بن عطا نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت نے پولیو ویکسین کیخلاف پراپیگنڈا مہم کے خلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے 7 سکولوں کو سیل کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پولیو ویکسین کے خلاف خیبر پختونخوا میں پراپیگنڈا کرنے پر حکومت نے متعلقہ سکولوں کے خلاف مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ نے سلنڈر استعمال کر نے پر منیجرز و مالکان کو گرفتار کرلیا

پشاور(صباح نیوز)ضلعی انتظامیہ پشاور نے کارروائی کر تے ہوئے ریسٹورنٹس اور تندوروں میں سی این جی سلنڈر استعمال کر نے پر منیجرزومالکان کو گرفتار کر تے ہوئے سلنڈروں کو ضبط کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پشاور میں ضلعی انتظامیہ نے سی این جی سلنڈرز کے ریسٹورنٹس اور دیگر دکانوں میں استعمال پر پابند ی عائد کی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کا 33 ویں نیشنل گیمز رواں سال منعقد ہوں گی

33 ویں نیشنل گیمز میں ملک بھر سے لگ بھگ دس ہزار کھلاڑی حصہ لیں گے، صوبائی وزیر کھیل عاطف خان پشاور(جنرل رپورٹر)صوبائی وزیر کھیل وسیاحت عاطف خان نے کہا ہے کہ 33 ویں نیشنل گیمز رواں سال 21اکتوبر سے شروع ہو ں گے اوراس مقصد کے لیے17 کروڑ روپے خرچ کیے جائینگے۔صوبائی وزیر کھیل مزید پڑھیں

پولیو کا دوسرا کیس سامنے آگیا:شمالی وزیرستان کی تین سالہ بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی

میرعلی(مانیٹرنگ ڈیسک، بیورو رپورٹ) ملک میں دو روز میں دوسرا پولیو کیس سامنے آ گیا ، شمالی وزیرستان کی تین سالہ بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ۔محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے مطابق پولیو کا شکار بچی کا تعلق ضلع شمالی وزیرستان کی یو سی میر علی 2سے ہے۔ ٹیسٹ کیلئے متاثرہ بچی کے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان ،لیویز چیک پوسٹ پر دھماکہ 3 اہلکار شہید 1 زخمی

شہید اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا،1 اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا میرانشاہ/پشاور(بیورو رپورٹ) شمالی وزیر ستان کی تحصیل شیواہ میں لیویز چیک پوسٹ پر دھماکے سے3 لیویز اہلکار شہید اور 1 زخمی ہوگیا۔شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ میں لیویز چیک پوسٹ پر دھماکے سے 2 لیویز اہلکار مزید پڑھیں

بالا کوٹ:شدید بارش 10 دکانیں اور ہوٹل تباہ

پلدراں کے مقام پر لاکھوں کی املاک تباہ ہوئی تاہم جانی نقصان نہیں ہوا بھکر میں آندھی اور بارش سے گندم اور چنے کی فصل کو نقصان پہنچا بالاکوٹ/بھکر(صباح نیوز)بالا کوٹ میں شدید بارش سے 10 دکانیں اور ہوٹل تباہ ہوگئے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،بھکر میں آندھی اور بارش سے گندم اور چنے کی مزید پڑھیں

پشاور میں 200 سی سی ٹی وی کیمرے خراب

بی آر ٹی منصوبے کے تعمیراتی کام کے دوران متاثر ہوئے کیمرے خراب ہونے سے ملزمان کو پکڑنے میں مشکلات ہیں،ایس ایس پی پشاور(جنرل رپورٹر) پشاور میں 200سے زیادہ سی سی ٹی وی کیمرے خراب نکلے، کیمرے شہر میں بی آر ٹی منصوبے کے تعمیراتی کام کے دوران متاثر ہوئے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو مزید پڑھیں

پشاور,پولیو ویکسین سے بچوں کی طبیعت خرابی کا ڈرامہ کرانیوالا ملزم گرفتار

پشاور (ہیلتھ رپورٹر ) پشاور میں انسدادپولیومہم بدنام کرنے کی سازش کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا ، ملزم نذر محمد نے ویکسین کو ناقص دکھانے کیلئے صحت مند بچوں سے بیہوشی کی ایکٹنگ کرائی۔تفصیلات کے مطابق پشاورمیں پولیومہم کو بدنام کرنے کی گھنانی سازش کاپردہ فاش ہوگیا،گزشتہ روز پشاور کے علاقے ماشوخیل میں مزید پڑھیں

پشاور‘ انسداد پولیو قطروں سے بچوں کی صحت خرابی کا معاملہ، 1 شخص گرفتار

مزید گرفتاریاں بھی ہوں گی ، پولیو ویکسین بالکل محفوظ ہے،بابر بن عطا کا ٹویٹ پشاور (نامہ نگار، ہیلتھ رپورٹر) پشاور کے علاقے بڈھ بیر ماشو خیل میں پولیو ویکسین سے بچوں کے متاثر ہونے کی افواہ کے بعد پولیس نے نذر محمد نامی ایک شخص کو گرفتار کرلیا ۔وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے انسداد مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا اسمبلی ارکین کے لیے ملک میں مہنگائی، تنخواہوں میں مزید اضافے کا مطالبہ

لاکھوں روپے تنخواہ پانے والوں کا گزارہ نہیں ہورہا کیا 12000 تنخواہ لینے والوں کا ملک بھی یہی ہے؟ پشاور(صرف اردو ڈاٹ کام نیوز)خیبر پختونخوا اسمبلی ارکان نے تنخواہوں میں مزید اضافے کا مطالبہ کر دیا۔ ان کا کہنا ہے مہنگائی بڑ ھ گئی موجودہ تنخواہ میں گزارا نہیں ہوتا۔خیبر پختونخوا کے اراکین اسمبلی لاکھوں مزید پڑھیں

پشاور:بڈھ بیرماشوخیل کے سکول میں پولیو قطر ے پینے کے بعد بچوں کی حالت غیر ہسپتال منتقل

100سے زائد بچوں کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس اور ایل آر ایچ میں طبی امداد فراہم کی گئی،حالت خطرے سے باہر بچوں کی حالت پولیو قطرے پینے کے بعد خراب ہوئی ہے،والدین اور علاقہ مکینوں کا الزام،گرمی کی وجہ سے بچے متاثر ہوئے،انتظامیہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی،متاثرہ بچوں مزید پڑھیں

پشاور: سیکورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن17 گھنٹوں بعد اختتام کو پہنچ گیا

آپریشن میں سیکورٹی فورسز نے پانچوں دہشت گردوں کو مار گرایا،جوابی فائرنگ میں ایک اے ایس آئی شہید پیر کی شب حیات آباد کے فیز 7میں ایک مکان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے کارروائی کی مزاحمت پر سیکورٹی فورسز کو طلب کرلیاگیا ۔آپریشن کے دوران احتیاط برتی گئی ۔علاقے میں مزید پڑھیں