افغان ٹیم کو بڑے بول لے ڈوبے

ساؤتھمپسٹن(سپورٹس رپورٹر)افغان ٹیم کو بڑے بول لے ڈوبے اور بنگلادیش کیخلاف بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا۔بنگلادیش کے خلاف میچ سے قبل افغانستان کے کپتان گلبدین نائب نے شاعرانہ انداز میں حریف سائیڈ کو خبردار کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’ہم تو ڈوبے ہیں صنم، تم کو بھی لے ڈوبیں گے‘۔واضح رہے کہ افغان ٹیم مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے روایتی حریف انگلینڈ کو 64 رنز سے شکست دے دی

لندن(سپورٹس رپورٹر) ورلڈکپ کے اہم میچ میں آسٹریلیا نے روایتی حریف انگلینڈ کو 64 رنز سے شکست دے دی۔کرکٹ کے ’گھر‘ لارڈز کے تاریخی میدان میں آسٹریلیاکے 282 رنز کے جواب میں انگلینڈ 221 رنز پر ڈھیر ہوگئی،آسٹریلیا کے تیزگیند بازوں کے سامنے انگلش بلے باز مکمل طور پر ناکام ہوئے، پیسربہرینڈرف اور مچل اسٹارک مزید پڑھیں

ورلڈکپ:2019 بنگلادیش نے افغانستان کو شکست دیدی

ساؤتھمٹن(سپورٹس رپورٹر) بنگلادیش نے افغانستان کو شکست دے دی۔ کرکٹ ورلڈکپ کے میچ میں بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 262 رنز بنائے جس کے جواب میں افغانستان کی جانب سے گل بدین نائب اور رحمت شاہ نے ٹیم کو 49 رنز کا پراعتماد آغاز فراہم کیا، رحمت شاہ 24 رنز مزید پڑھیں

بھارت سے ہارکے بعد خودکشی کرنا چاہتا تھا،مکی آرتھر

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ میں پاکستانی ٹیم کی ناکامی کے بعد انہوںنے خودکشی کے بارے میں سوچا تھا۔ بھارت کے خلاف قومی ٹیم کی شکست کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم کی پرفارمنس کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ 47 سکور سے ہار کر سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر

لارڈز (صرف اردو آن لائن نیوز) جنوبی افریقا نے 309 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز بنائے، قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، قومی کھلاڑی ان کے اعتماد پر پورا اترے اور مقررہ پچاس اوورز میں 7 وکٹوں کے مزید پڑھیں

افغانستان کیخلاف غیر ضروری اپیلیں ویرات کوہلی کو مہنگی پڑگئی

آئی سی سی نے بھارتی کپتان کو میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ ڈسپلنری ریکارڈ پر بھی ایک ڈی میرٹ پوائنٹ کا اضافہ کردیا لندن(سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی نے بار بار غیر ضروری اپیلیں کرنے پر بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ کردیا۔ گذشتہ روز بھارت نے سنسنی مزید پڑھیں

ساوتھ افریقہ کو 309 کا ٹارگٹ

لارڈ(سپورٹس ڈیسک) پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 50 اورز میں 7 وکٹوں پر 308 رنز بنائے۔ اس میں امام الحق اور فخر زمان نے 44،44 جبکہ بابر اعظم 69، محمد حفیظ 20، حارث سہیل 89 عماد وسیم 23 بنا کر آوٹ ہوئے جبکہ کپتان سرفراز 2 اور وہاب ریاض مزید پڑھیں

پی سی بی کا سرفراز کو برا بھلا کہنے والے کیخلاف کارروائی کیلئے آئی سی سی سے رابطہ

لندن(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کپتان سرفراز احمد کو برا بھلا کہنے والے لڑکے کے خلاف کارروائی کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے رابطہ کرلیا ہے۔ ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی اور بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ انگلینڈ میں ہراسانی کے مزید پڑھیں

افغانستان کی انڈیاکیخلاف فتح ہارمیں بدل گئی

ساؤتھمپٹن کے روز بول گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو بظاہر درست ثابت نہ ہوا اور اس نے 2010 کے بعد پہلی اننگز میں 50 اوورز میں اپنا کم ترین اسکور225رنز بنایا، افغانستان کو آخری اوور میں 16 رنز درکار تھے جبکہ اس کے 3 مزید پڑھیں

نیوزی لینڈنے ویسٹ انڈیز کو 5زنزسے شکست دیدی

تفصیلات کے مطابق مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز کے کپتان جیسن ہولڈر نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔جس پر نیوزی لینڈ کی ٹیم مقررہ اوورز میں8وکٹو ں کے نقصان پر 291رنزبنا سکی ، بعدازاں ویسٹ انڈیز کی ٹیم ہدف کے تعاقب مزید پڑھیں

سری لنکا نے دلچسپ مقابلے کے بعد انگلینڈ کو شکست دے دی

لیڈز(سپورٹس رپورٹر) کرکٹ ورلڈکپ کے 27ویں میچ میں سری لنکا نے فیورٹ انگلینڈ کو 20 رنز سے شکست دے دی۔لیڈز میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کے 233 رنز کے جواب میں میزبان ٹیم 212 رنز پر ڈھیر ہوگئی، موجودہ ورلڈکپ میں 397 رنز کا ریکارڈ ہدف دینے والی انگلش بیٹنگ لائن سری لنکا مزید پڑھیں

ولیمسن نے جنوبی افریقہ کی امیدیں خاک میں ملا دیں

برمنگھم(سپورٹس رپورٹر) نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دےدی۔کیوی کپتان کین ولیمسن نے جنوبی افریقا کے 242 رنز کے جواب میںناقابل شکست اننگز کھیلتے ہوئے ٹیم کو فتح سے ہمکنار کروایا، ولیمسن نے شاندار سنچری اسکور کی اور 103 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے،نیوزی لینڈ مزید پڑھیں