افغان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد شہزاد انجری کے باعث ورلڈکپ سے آؤٹ

ناٹنگھم (سپورٹس رپورٹر)افغانستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد شہزاد کو ٹخنے کی انجری نے ورلڈکپ سے آؤٹ کردیا ہے۔افغانستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد شہزاد ٹخنے کی انجری کے باعث ورلڈکپ سے باہر ہوگئے ہیں، ان کی جگہ اکرم علی خیل کو 15 رکنی اسکواڈ کا حصہ بنانے کی اجازت دے دی گئی مزید پڑھیں

ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیزکو 15 رنز سے شکست دے دی۔

ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا صرف 15 کے مجموعی اسکور پر آسٹریلیا کو پہلا نقصان کپتان ایرون فنچ کی صورت میں اٹھانا پڑا وہ 6 رنز بناکر فاسٹ بولر تھامس کی بال پر آوٹ ہوئےئ۔ 26 رنز پر ڈیوڈ وارنر 3 رنز بناکر کوٹریل کا شکار بن مزید پڑھیں

آج سائرہ افضل تارڑ، طارق فضل چوہدری اور خواجہ احمد عباس کا یوم پیدائش ہے

لاہور(ثوبیہ عباس سے) سائرہ افضل تارڑ، ن لیگ سے تعلق رکھنے والی پاکستانی سیاست دان سابق صدر رفیق تارڑ کی بہو ہیں وہ 7 جون 2013 – 28 جولائی 2017 تک وفاقی وزیر صحت رہیں۔ وہ 2008 کو پہلی مرتبہ حافظ آباد سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔ 1969ء ڈاکٹر طارق فضل چوہدری پاکستانی سیاست مزید پڑھیں

سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کی 2 وکٹوں سے جیت

انگلینڈ (سپورٹس ڈیسک) اوول میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بنگلادیش کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ بنگلادیش کی جانب سے اننگز کا آغاز تمیم اقبال اور سومیہ سرکار نے کیا تاہم 45 رنز کی شراکت کے بعد سومیہ سرکار 25 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جب کہ تمیم اقبال مزید پڑھیں

انڈیا کی 6 وکٹوں سے جیت، ساوتھ افریقہ کی مسلسل تیسری شکست

جنوبی افریقہ کے 228 رنز کا ہدف بھارت نے 48 ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ ؤتھمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ چوتھے اوور میں اہم بلے باز ہاشم آملہ صرف 6 رنز بناکر 11 کے مجموعی سکور پر بمرا مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈ کپ،سری لنکا نے افغانستان کو شکست د ے دی

کارڈف(مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکا نے افغانستان کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 34 رنز سے ہرا دیا۔ 187 سکور کے ہدف میں افغانستان کی ٹیم 152 پر ڈھیر ہو گئی۔ نجیب اللہ زردان 43 رنز کیساتھ نمایاں رہے۔ نوان پردیپ نے 4، مالنگا نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ سری لنکا نے اس سے قبل مزید پڑھیں

مصباح الحق نے بابراعظم کو کوہلی کے مماثل قرار دے دیا

لاہور( سپورٹس رپورٹر )سابق قومی کپتان مصباح الحق نے بھی بابر اعظم کو بھارتی بیٹسمین ویرات کوہلی کے مماثل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تکنیکی طور پر مضبوط بیٹسمین ہمیشہ رنز کرنے کی خواہش رکھتا ہے۔ مصباح الحق کا ایک انٹر ویو میں کہنا تھا کہ ویرات کوہلی کی کارکردگی کا تسلسل کسی بھی مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈ کپ،شاہینوں کی سنسی خیز مقابلے کے بعد گوروں کو شکست

ناٹنگھم(سپورٹس رپورٹر،مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ کے چھٹے میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 14 رنز ہرا دیا۔ قومی ٹیم نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 348 رنز بنائے جس کے جواب میں انگلینڈ کی جانب سے جونی بیئرسٹو اور جیسن روئے نے اننگز کا آغاز کیا مزید پڑھیں

ورلڈ کپ 2019،پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

انگلینڈ میں جاری ورلڈ کپ مقابلوں میں آج پاکستان اور انگلینڈ مد مقابل ہیں۔ آج کے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ھے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2:30 منٹ پر شروع ھو گا۔ Please follow and like us:

بنگلادیش کے ہاتھوں جنوبی افریقا کو 21 رنز سے شکست ۔

بنگال ٹائیگرز کے 331 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقا کی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 309 رنز بناسکی۔ لندن کے اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی نے ٹاس جیت کر پہلے بنگلادیش کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ بنگلا دیش کی جانب مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیم ورلڈکپ میں بھرپور انداز میں واپس آسکتی ہے، مکی آرتھر

ہمارا آغاز حیران کن رہا لیکن ہم اس ناکامی کی گرد جھاڑ کر نئے انداز میں سامنے آئیں گے، کوچ ناٹنگھم(وائس آف ایشیا)ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ میں مایوس کن آغاز کے بعد بھرپور انداز میں واپس آ سکتی ہے۔مکی آرتھر نے کہا کہ ہمارا آغاز حیران کن مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد سری لنکا کو 10 وکٹ سے شکست دے دی

برسٹل (آن لائن) کرکٹ ورلڈکپ کےتیسرے میچ میںنیوزی لینڈ نےسری لنکا کو10 وکٹوں سے شکست دیدی۔سری لنکا کے 136 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی جانب سے اننگز کا آغازگپٹل اورمنرو نے کیا، دونوں اوپنرز نے 136 رنز کی شراکت قائم کیااور آوٹ ہوئے بغیر ہدف کا کامیابی سے تعاقب کیا۔ اس مزید پڑھیں