بھارتی ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیشی مزاحمت دم توڑ گئی

برمنگھم(سپورٹس رپورٹر) کرکٹ ورلڈکپ میں بھارت کے 315 رنز کے جواب میں بنگلادیش کی ٹیم 286 رنز پر پویلین لوٹ گئی ۔نمایاں بنگالی بیٹسمینوں میں سے شکیب الحسن نے سب سے زیادہ 66 رنز اسکور کئے۔سومیا سرکار نے 33 جب کہ تمیم اقبال نے 22 رنز بنائے جبکہ سیف الدین نے ناٹ آوٹ 51 رنز مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز نے منزل کے قریب پہنچ کر ہمت ہار دی

چیسٹرلی اسٹریٹ(سپورٹس رپورٹر) ورلڈ کپ کے میچ میں سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی۔ سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹ کے نقصان پر 338 اسکور کئے جس کے جواب میں ویسٹ انڈیز کی جانب سے ایمبرس اور کرس گیل نے اننگز کا آغاز کیا لیکن مزید پڑھیں

ہیڈنگلے سٹیڈیم،افغان تماشائیوں کا جشن منانے والے پاکستانیوں پر تشدد

لیڈز(مانیٹرنگ ڈیسک ) ہیڈنگلے سٹیڈیم کے باہر افغان تماشائیوںنے پاکستانیوں کو تشدد کا نشانہ بناڈالا،پولیس نے 2 افغانیوں کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ہیڈنگلے سٹیڈیم کے باہرموجود افغان تماشائیوں نے پاکستان کیخلاف میچ کے دوران افغانستان کی جلدوکٹیں گرنے پر طیش میں آکر جشن منانے والے پاکستانیوں پر حملہ کردیا۔بیاتا گیا ہے کہ پاکستانی مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 86 رنز سے ہرا دیا

لارڈز(سپورٹس رپورٹر) ورلڈکپ کے 37 ویں میچ میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 86 رنز سے ہرا دیا۔لارڈزکےمیدان پر کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کے 244 رنز کے جواب میں نیوزی لینڈ کی بیٹنگ لائن بری طرح لڑ کھڑا ئی اور پوری ٹیم صرف 157 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔کپتان ولیمسن 40 اور راس ٹیلر 30 مزید پڑھیں

عما د وسیم نے ڈوبتی ناو پار لگا دی، سنسی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو شکست

لیڈز(سپورٹس رپورٹر) ورلڈکپ کے 36ویں میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی کی امیدیں روشن کر دیں۔لیڈز میں کھیلے گئے کرکٹ ورلڈکپ کے 36ویں میچ میں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرررہ 50 اوورز میں 9 وکٹ پر 227 رنز مزید پڑھیں

سیمی فائنل میں جانا ہے تو افغانستان کو ہرانا ہے

ہیڈنگلے(مانیٹرنگ ڈیسک)لیڈز کے ہیڈنگلے گراؤنڈ میں آج پاکستان اور افغانستان مدمقابل ہوں گے، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر اڑھائی بجے شروع ہوگا۔ دونوں ٹیمیں ٹورنامنٹ میں اب تک 7 میچز کھیل چکی ہیں، قومی کرکٹ ٹیم نے اب تک 7 میچوں میں سے تین میں کامیابی اور ایک میچ بارش سے متاثر ہوگیا۔ افغانستان مزید پڑھیں

جنوبی افریقا نے سری لنکا کو9 وکٹوں سے شکست دے دی

چیسٹرلی اسٹریٹ(سپورٹس ڈیسک) کرکٹ ورلڈکپ کے میچ میں جنوبی افریقا نے سری لنکا کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے سری لنکا کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے ایونٹ میں اپنی دوسری کامیابی حاصلکی، پروٹیز نے سری لنکا کا 204 رنز کا ہدف صرف ایک وکٹ کے نقصان پر مزید پڑھیں

بھارت نےویسٹ انڈیز کوباآسانی 125رنزسےشکست دےدی

مانچسٹر(سپورٹس رپورر)ورلڈ کپ کے 34ویں میچ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو با آسانی 125 رنز سے شکست دے دی۔مانچسٹر میں کھیلے گئے میچ میں بھارت کے 269 رنز کے جواب میں ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم صرف 143 رنز پر پویلین لوٹگئی، بھارتی بولرز نےبہترینبالنگ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیزی بیٹنگ لائن کے پرکاٹ دیے،اس مزید پڑھیں

پاکستان کے سیمی فائنل میں جانے کے چانسز ہیں، افغانستان اور بنگلادیش کو آسان نہ سمجھیں،وسیم اکرم

Waseem akram

بابر اعظم نے کمال بیٹنگ کی اور دنیا کو بتادیا کہ وہ دنیا کے بہترین بیٹسمینوں میں سے ایک ہیں،سابق کپتان لندن (سپورٹس ڈیسک، ایجنسیاں)سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ سیمی فائنل کھیلے کے لیے افغانستان اور بنگلادیش کے خلاف میچز جیتنا ضروری ہیں اور دونوں ٹیموں کو آسان نہ لیا جائے۔ مزید پڑھیں

پاکستان ،نیوزی لینڈ مقابلے کا سب سے جزباتی لمحہ

ماں آپ کی آنکھیں ہوتی ہے کھیلوں کی دنیا کی سب سے خوبصورت تصوير ایک ماں اپنے نابینا بیٹے کو میچ کی صورتحال بتاتے ہوئے برمنگھم(صرف اردو ڈاٹ کام)جب مقابلہ ہو رہا ہو کرکٹ میچ کا اور میچ بھی پاکستان کا ہو جس میں ماروں یا مر جاو والی صورتحال پیدا ہو جائے تو شائقین مزید پڑھیں

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے دی

برمنگھم(سپورٹس رپورٹر) کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان نےنیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست کر سیمی فائنل کے لیے ایک اور رکاؤٹ عبور کرلی۔ایونٹ کے اہم میچ میں گرین شرٹس نے ناقابل شکست بلیک کیپس کی جیت کے سلسلے کو بریک لگا کر فائنل فور کی جانب ایک اور قدم بڑھادیا، نیوزی لینڈ کے 238 رنز مزید پڑھیں

پاکستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میچ میں پاکستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف 238 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری ہے۔ ٹیم نے 19 اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 84 رنز بنا لیے۔گرین شرٹس کی طرف سے اننگز کا آغاز فخر زمان اور امام الحق نے کیا۔ دونوں مزید پڑھیں