نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ

کرکٹ ورلڈ کپ کا اٹھارہواں میچ آج ناٹنگھم میں نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان کھیلا جانا تھا تاہم میچ بارش کے باعث ممکن نہ ہوسکا، مسلسل بارش کی وجہ سے امپائرز نے میچ کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا۔ ایک پوائنٹ اضافے کے ساتھ نیوزی لینڈ 7 مزید پڑھیں

عامر ورلڈ کپ کے بہترین گیند باز بن گئے، وکٹوں کی تعداد 10 ہوگئی

ٹانٹن(وائس آف ایشیا) پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر نے آسٹریلیا کے خلاف میچ میں پانچ وکٹیں حاصل کرلیں جس کے بعد وہ ورلڈ کپ کے بہترین گیند باز بن گئے ہیں۔عامر کی ٹورنامنٹ میں مجموعی وکٹوں کی تعداد اب 10 ہوگئی ہے اور ان کی شاندار کارکردگی کے باعث گرین شرٹس نے میچ میں واپسی مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈکپ 2019، آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے دی۔

ٹاؤنٹن (سپورٹس رپورٹر) آسٹریلیا کے 308 رنز کے جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم 266 رنز پرآوٹ ہوگئی، ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کا آغاز اچھا نہ تھا، صرف 2 رنز پر پاکستان کی پہلی وکٹ گری فخر زمان صفر پر پویلین لوٹ گئے،جس کے بعد امام الحق اور بابر اعظم نے ذمہ دارانہ مزید پڑھیں

سری لنکا اور بنگلہ دیش کا میچ بارش کے باعث منسوخ

برسٹول(سپورٹس رپورٹر)بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان ورلڈکپ کا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا جس کے نتیجے میں دونوں ٹیموں کے حصے میں ایک ایک پوائنٹ آیا۔ آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کے 16ویں میچ میں سری لنکا اور بنگلادیش کی ٹیموں کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈ کپ2019،جنوبی افریقا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان بارش حائل ہو گئی

ساؤتھمپسٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی افریقا اور ویسٹ انڈیز کے درمیانکھیلا گیا میچ مسلسل بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا جس کے بعد دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔ میچ میں ویسٹ انڈیز کے کپتان جیسن ہولڈر نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اورجنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت دی، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

ورلڈ کپ نیوزی لینڈ کی مسلسل تیسری فتح

لندن (سپورٹس ڈیسک) ورلڈکپ کے تیرہویں میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو آٹھ وکٹوں سے ہرا دیا، جیمز نیشم نے پانچ شکار کئے۔ ٹاؤنٹن میں افغانستان کی ٹیم ایک سو بہتر رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ حشمت اللہ انسٹھ رنز بنا کر نمایاں رہے۔ افغانستان کے سات بلے باز ڈبل فگر میں بھی داخل مزید پڑھیں

آسٹریلیا کو بھارت کے ہاتھوں ایونٹ کی پہلی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

لندن (سپورٹس ڈیسک) اوول میں کھیلے گئے آئی سی سی ورلڈ کپ 2019ء کے چودھویں میچ میں انڈین ٹیم نے آسٹریلیا کو 36 رنز سے شکست دیدی ہے۔ کینگروز 353 رنز کے تعاقب میں 316 رنز بنا سکے۔ آسٹریلیا کی جانب سے سمتھ 69 رنز بنا کر سب سے نمایاں رہے۔ دیگر کھلاڑیوں میں وارنر مزید پڑھیں

بھارتی ٹیم ورلڈ کپ چھوڑ کر واپس آ جائے، سنیل گواسکر

لندن ( وائس آف ایشیا ) بھارتی سابق سٹار کرکٹر سنیل گواسکر نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اور وکٹ کیپر کپتان ایم ایس دھونی کی جانب سے فوج کے نشان والے دستانے پہننے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیپر کا اصل کام گیند پکڑنا ہے اور دیکھنا بھی یہی ہے کہ مزید پڑھیں

ورلڈکپ کپ2019,نیوزی لینڈ نےافغانستان کو7 وکٹوں سے شکست دیدی

ٹاؤنٹن(سپورٹس رپورٹر)افغانستان کا 173 رنز کا ہدف نیوزی لینڈ نے 33 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔افغانستان کی ٹیم نے 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 84 رنز بنائے تھے کہ بارش کے باعث کھیل روک دیا گیا۔بارش رکنے مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈ کپ2019،انگلینڈ نے بنگلہ دیش کو شکست دے دی

کارڈف(مانیٹرنگ ڈیسک)کارڈف میں کھیلے گئے میچ میںانگلینڈکے 387 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلادیش کی پوری ٹیم 280 رنز پرآوٹ ہوگئی۔ شکیب الحسن کے 121 رنز بھی ٹیم کے کام نہ آئے ، ان کے سوا کوئی بیٹسمین بڑی اننگز نہ کھیل سکا، تمیم اقبال 21، سومیا سرکار 2، مشفق الرحیم 44، محمد متھن مزید پڑھیں

بارش نے پاکستان کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

برسٹل(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ورلڈ کپ 2019 کا میچ بارش کے باعث کے منسوخ کردیا گیا اور دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔ورلڈ کپ کے شیڈول کے مطابق پاکستانی ٹیم کو اپنا تیسرا میچ سری لنکا کے خلاف برسٹل کے مقام پر کھیلنا تھا جہاں کپتان سرفراز احمد جیت مزید پڑھیں

دھونی کے گلووز سے فوجی نشان ہٹایا جائے،آئی سی سی کا مطالبہ

لندن (سپورٹس رپورٹر)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے کہا ہے کہ وہ بھارت کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹسمین مہندر سنگھ دھونی کے گلووز پر سے بھارتی فوج کے ایک یونٹ کا نشان اتاردے۔ تفصیلات کے مطابق دھونی نے یہ حرکت بد ھ کو ساؤتھمپٹن میں جنوبی افریقہ کے خلاف بھارت کے مزید پڑھیں