کرکٹ کی جنگ انگلینڈ نے جیت لی

کیویز کپتان کا ٹاس جیت کا پہلے بیٹنگ کا فیصلہ مقررہ اوورز میں 241رنز بنائے سپر اوور میں انگلش اور کیویز کا سکور 15،15رنز رہا ،فیصلہ ڈیتھ وڈلیوئس کے تحت ہوا مین آف دی میچ انگلش بیٹسمین بین اسٹوکس قرار پائے ، انگلینڈ میں جشن کا سماںلندن لاہور (سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ نے 2019 ورلڈ کپ مزید پڑھیں

ورلڈکپ،پاک بھارت میچ کی گیند 2 ہزار150 ڈالرز میں فروخت

لندن(صباح نیوز)ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے مابین 16جون کو کھیلے جانے والے میچ میں استعمال ہونے والی گیند 2 ہزار 150 ڈالر میں فروخت ہوگئی۔یادگاری اشیافروخت کرنے والی ویب سائیٹ کے مطابق روایتی حریفوں کے مقابلے میں ٹاس کیلیے استعمال کیا جانے والا سکہ ایک ہزار 450ڈالر میں خریدا گیا ہے جب کہ اسکور مزید پڑھیں

دوسرا سیمی فائنل،آسٹریلیا کو شکست,انگلینڈ فائنل میں پہنچ گیا

برمنگھم(سپورٹس رپورٹر)،آسٹریلیا کو شکست دے کر انگلینڈ فائنل میں پہنچ گیا انگلینڈ نے مطلوبہ ہدف 32 اوورز میں دو دکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا۔ روٹ اور مورگن ناقابل شکست رہے اور آوٹ نہی ہوئے۔ دونوں نے بالترتیب49 اور45 رنز بنائے ہدف کے تعاقب میں جونی بیرسٹو اور جیسن رائے نے جارحانہ بیٹنگ کرتے مزید پڑھیں

اعصاب شکن مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ فاتح

پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے سخت مقابلے کے بعد انڈیا کو ہرا کر فائنل کے لیے جگہ پکی کر لی انڈیا کو 18 رنز سے شکست مانچسٹر(سپورٹس رپورٹر)کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ بھارت کو 18 رنز سے شکست دیکر ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا، نیوزی لینڈ نے پہلے مزید پڑھیں

پہلا سیمی فائنل،بھارت کیخلاف نیوزی لینڈ ادھوری اننگز آج پھر شروع کرے گا

مانچسٹر(مانیٹرنگ ڈیسک)کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ اور بھارت کا میچ بارش سے متاثر ہوا جس کے بعد میچ کو متبادل دن پر مکمل کیا جائے گا۔نیوزی لینڈ اپنی ادھوری اننگز 211 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ پر آج پھر سے شروع کرے گی اور بقیہ 3.5 اوورز کا میچ مکمل ہوگا مزید پڑھیں

میچ والے دن بارش ہوئی تو متبادل دن پر بقیہ میچ کھیلا جائے گا

بھارت اور نیوزی لینڈکا مانچسٹر میں کھیلا جانے والا میچ بارش سے متاثر ہونے کا اندیشہ سیمی فائنل اور فائنل میچز ٹائی ہوئے تو میچ کا فیصلہ سپر اوور کے ذریعے کیا جائے گا، آئی سی سی لندن(صباح نیوز)ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل آج نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان مانچسٹر میں کھیلا جائے مزید پڑھیں

ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل بھارت اور نیوزی لینڈ آمنے سامنے ہوں گی

دونوں ٹیموں کے کپتان جیت کے لیے پر عزم لندن(سپورٹس رپورٹر)ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل مرحلہ منگل سے شروع ہو گا،پہلے سیمی فائنل میں بھارت اور نیو زی لینڈ مدمقابل ہوں گی، دونوں ٹیموں کے کپتان جیت کے لیے پر عزم ہیں، ورلڈ کپ لے لیگ میچز میں نیوزی لینڈ نے 5 اور بھارت مزید پڑھیں

بھارت نے سری لنکا کو شکست دیدی

مانچسٹر میں کھیلے گئے آئی سی سی ورلڈکپ 2019 کے 44 ویں میچ میں بھارت نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔بھارت نے روہت شرما اور کے ایل راہول کی شاندار سنچریوں کی بدولت 265 رنز کا ہدف 44 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔سری لنکن کپتان ڈیموتھ کرونا مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو شکست دیدی

جنوبی افریقہ نے کرکٹ ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 10رنز سے شکست دیدی جنوبی افریقی کپتان فاف ڈیو پلیسی اور وین ڈر دوسن کی شاندار بیٹنگ کی بدولت آسٹریلیا کو فتح کیلئے 326رنز کا ہدف دیا ۔مانچسٹر میں کھیلے جا رہے میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا مزید پڑھیں

پاکستان بنگلہ دیش کو شکست دے کر ورلڈ کپ میں پانچویں پوزیشن پر براجمان

لارڈز(سپورٹس رپورٹر) نوجوان فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی طوفانی بولنگ نے بنگلادیشی بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑا دیے، پاکستان کے 316 رنز کے جواب میں بنگلادیش کی پوری ٹیم 221 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ فتح کے ساتھ گرین شرٹس کا مشن ورلڈکپ اختتام پذیر ہوگیا، قومی ٹیم کو سیمی فائنل تک رسائی کے لیے 311 مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈ کپ،ویسٹ انڈیزکی افغانستان کو شکست

لیڈز(مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ ورلڈکپ کے 42ویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو 23 رنز سے شکست دیدی۔عالمی کپ میں ویسٹ انڈیز اور افغانستان کا سفر تمام ہوگیا، ایونٹ میں کالی آندھی نے 2 کامیابیاں سمیٹی جبکہ افغانستان فتح کی پیاس تک نہ بجھا سکی۔ دونوں ٹیمیں لیڈز کے میدان پر ایونٹ میں آخری بار مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کو انگلینڈ سے شکست،پاکستان کیلیے اگر مگر کا چکر جاری

چیسٹرلی اسٹریٹ(سپورٹس رپورٹر) ورلڈکپ کے اہم میچ میں انگلینڈ کے 306 رنز کے جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم پوری ٹیم 186 بنا کر آوٹ ہو گئ۔نیوزی لینڈ کی ٹیم شروع سے مشکلات کا شکار ہی اور اس کی چھ وکٹ صرف 128 رنز پر گرِ گئیں۔ہدف کے تعاقب میںنیوزی لینڈ کا آغاز اچھا نہ مزید پڑھیں