اپوزیشن ناکام شو پر منفی سیاست سے توبہ کرلے،عثمان بزدار

جو حشر اے پی سی کا ہوا ہے وہ اپوزیشن جماعتوں کیلئے نوشتہ دیوار ہے کرپٹ عناصر سن لیں قوم بے لاگ احتساب کی حامی ہے،بیان لاہور(سٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کو ناکام شو پر منفی سیاست سے توبہ کرلینی چاہئے، اے پی سی کے نام پر مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب کا بغیر پروٹوکول کے لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ

سروسز ہسپتا ل کے باہر مریضوں کے لواحقین سے درپیش مسائل بھی سنے ، جلد حل کی یقین دہائی کر ائی شہر میں بارش کے پیش نظر صوبائی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم بارش سے پیدا ہونے والی صورت حال پر کڑی نظر رکھتے ہوئے نکاسی آب کیلئے متحرک انداز میں مزید پڑھیں

شہباز شریف سے میرا کوئی اختلاف نہیں، مریم نوازکا ٹویٹ

لاہور( جنرل رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن) نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ شہبازشریف سے میرا کوئی اختلاف نہیں اور مخالفین کی یہ خواہش کبھی پوری بھی نہیں ہوگی۔اپنی پریس کانفرنس سے پیدا شدہ صورتحال پر مریم نواز نے وضاحت کے لئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹر کا سہارا لیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

200 ایکڑ سرکاری زمین واگزار

کنجوانی(نمائندہ خصوصی)محکمہ مال نے 200 ایکڑ سرکاری زمین وا گزار کرا لی تفصیلات کے مطابق تھانہ گڑھ کے علاقہ نواز چوک کے قریب میجر زاہد رسول نے 200 ایکڑ سرکاری زمین پر ناجائز قبضہ جما رکھا تھا جبکہ غلام قادر دلو،اقبال فریدی ،تنویر ترہانہ ،ماسٹر عطاء پربانہ اور عالم شیر کی نشان دہی پر محکمہ مزید پڑھیں

کنجوانی میں آوارہ کتوں سے نجات، شہریوں نے سکھ کا سانس لیا۔

کنجوانی(نمائندہ خصوصی)اسسٹنٹ کمشنر اورنگ زیب کی زیر نگرانی کتے مار مہم کا آغازتفصیلات کے مطابق کنجوانی کے علاقے میں اسسٹنٹ کمشنر کی زیر نگرانی میں محکمہ صحت کے عملے نے مختلف علاقوں سے سینکڑوں کتوں کو مار دیا علاقہ مکینوں نے اسسٹنٹ کمشنر اور محکمہ صحت کے عملے کو سراہا اور خراج تحسین پیش کیا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری اور مریم نوازملاقات: اعلامیہ جاری، مکمل تفصیل

رائیونڈ(نامہ نگار) بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز نے اتفاق کیا کہ موجودہ غیر نمائندہ حکومت عوام کے حقیقی مینڈیٹ کی ترجمانی نہیں کرتی۔ دونوں قومی حماعتوں نے ملک کے وسیع تر مفاد میں دھاندلی زدہ انتخابات کے جعلی نتائج کو نظر انداز کرتے ہوتے مثبت طرز عمل اپنایا لیکن دس ماہ کے دوران حکومت مزید پڑھیں

معروف صحافی رحمت علی رازی کی نماز جنازہ آج لاہور میں ادا ہو گی

لاہور (سٹاف رپورٹر)معروف صحافی وسینئر کالم نگار،چیئرمین عزم میڈیا گروپ اور سی پی این ای اسلام آباد کے نائب صدر رحمت علی رازی کی نماز جنازہ آج دوپہر ڈیڑھ بجے ان کے رہائش گاہ 173آر بلاک ماڈل ٹائون کے نزدیک واقع پارک میں ادا کی جائے گی۔ واضع رہے کہ رحمت علی رازی جمعہ کی مزید پڑھیں

شہباز شریف فیملی کے وعدہ معاف گواہ مشتاق چینی نے بیان ریکارڈ کرا دیا

جوڈیشل مجسٹریٹ ضلع کچہری نے مشتاق چینی کا بیان ریکارڈ کیا مشتاق چینی نے نیب کو 2 نجی بنکوں کے ذریعے 37 ٹرانزیکشن سے متعلق نیب کو ریکارڈ فراہم کر دیا بینک اکائونٹ کے ذریعے 50 کروڑ 44 لاکھ 4 ہزار 899 روپے کی غیر ملکی ترسیلات موصول ہوئیں،بیان لاہور(کورٹ رپورٹر) شہباز شریف فیملی کے مزید پڑھیں

بلاول کو سب سے پہلے اپنے باپ اور پھوپھی کے خلاف تحریک چلانا ہو گی

فریال تالپور اور شہباز شریف کو ڈھیل حاصل ہے،ڈیل نہیں ہو سکتی،شیخ رشید آصف زرداری چھاتی کے ساتھ پتے لگا کر تاش کھیلنے والا انسان ہے،بلاول کو بیچ میں رگڑ رہا ہے ملک میں کچھ بھی ہو سکتا ہے لیکن نواز شریف اور زرداری کی حکومت نہیں آ سکتی آئندہ 15 روز میں مزید جھاڑو مزید پڑھیں

فردوس باجی پچھلی دفعہ وزرات سے فارغ ہوئیں تو سرکاری کراکری بھی ساتھ لے گئیں تھیں، رانا ثنااللہ

اس بار ان کو دی گئی کراکری کی نہ صرف ضمانت لی جائے بلکہ ایڈونس سیکیورٹی رکھوا لی جائے لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء رانا ثنااللہ خان نے مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے بیان پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسے لوگوں کو وزارتوں کی بجائے اصلاحی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب سے داتا دربار دھماکے میں شہید پولیس اہلکاروں کے لواحقین کی ملاقات

شہید کانسٹیبل شاہد نذیر ،محمد سہیل ،محمد صدام ،محمد کے لواحقین کو1، 1کروڑ روپے کے چیک تقسیم کئے شہداء ملک و قوم کے ہیرو ہیں، پنجاب پولیس نے ہمیشہ فرنٹ لائن پر آ کر بہادری اور جرت کی تاریخ رقم کی شہید پولیس اہلکاروں کے اہل خانہ کو گھر بھی دیئے جائینگے ، بچوں کو مزید پڑھیں

آشیانہ ریفرنس میں نیب کے مزید گواہ بیان ریکارڈ کروانے کے لئے طلب

رمضان شوگر ملز کیس میں نیب حکام کو حمزہ شہباز 26 جون کو پیش کرنے کی ہدایت کی نیب حکام عدالت اور قوم کا وقت ضائع کر رہے ہیں، میرے خلاف تمام کیسز جھوٹ پر مبنی ہیں،شہباز شریف لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور کی احتساب عدالت نے آشیانہ ریفرنس میں نیب کے مزید گواہوں کو بیان ریکارڈ مزید پڑھیں