نواز شریف کی ہر بیماری کا علاج ہوگا، ہر خواہش پوری نہیں ہوگی، صوبائی وزیر اطلاعات

لاہور(صباح نیوز ) وزیر اطلا عات فیاض الحسن چوہان نے بھی پنجاب پبلک اکا ئو نٹس کمیٹی میں شامل ہونے کی خواہش کا اظہار کرتے ہو ئے کہا ہے پنجاب میں حمزہ شہباز کو پی اے سی کی چیئرمین شپ دی تو میں بھی ممبربنوں گا، شہباز شریف کوخشوو خضوع سے نہیں مجبوری میں چیئرمین مزید پڑھیں

فیض احمد فیض

پیدائش: 13 فروری 1911ء وفات: 20 نومبر 1984ء غالب اور اقبال کے بعد اردو کے سب سے عظیم شاعر ہیں۔ آپ تقسیمِ ہند سے پہلے 1911ء میں سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ آپ انجمن ترقی پسند مصنفین تحریک کے فعال رکن اور ایک ممتاز اِشتراکیت سٹالنسٹ فکر کے کمیونسٹ تھے۔ فیض 13 فروری 1911ء کو کالا مزید پڑھیں

فحش پیغامات بھیجنے پر سابق شوہر گرفتار

ملتان(نمائندہ صرف اردو ڈاٹ کام) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے)کے سائبر کرائمز ملتان ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے سابقہ بیوی کو بلیک میل کرنے والا شوہر گرفتار کر لیا ۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق کہ دولت گیٹ ملتان کا رہائشی محمد نعیم انصاری سابق بیوی ام عمارہ کو بلیک میل کررہا مزید پڑھیں

شہباز شریف کے غیر قانونی احکامات پر ضمنی ریفرنس دائر

لاہور (صرف اردو ڈاٹ کام) نیب لاہور کی جانب سے لاہورکی احتسا ب عدالت میں آشیانہ اقبال ہائوسنگ سکینڈل میں ضمنی ریفرنس دائر کر دیا گیا۔ ریفرنس میں پاکستان مسلم لیک (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف، وزیر اعظم کے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد اور مزید پڑھیں

نیب کاحسن ، حسین نواز اور اسحاق ڈار کو واپس لانے کیلئے انٹرپول سے رابطے کا فیصلہ

لاہور (صرف اردو ڈاٹ کام)نیب نے نواز و شہباز شریف کے بچوں، اسحاق ڈار اور دیگر اشتہاری قرار دیئے گئے ملزمان کو وطن واپس لانے کے لیے انٹرپول سے ایک مرتبہ پھر رابطے کا فیصلہ کر لیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے نیب کے تمام بیوروز کو اشتہاری مزید پڑھیں

سیاست میں بات طعنوں سے بد دعاوں تک پہنچ گئی،احسن اقبال نے بددعاوں کا سلسلہ شروع کر دیا

نارووال(نامہ نگار) سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کرپشن سے متعلق الزامات پر کہا ہے کہ اگر کرپشن کی ہو تو اللہ مجھے نیست و نابود کر دے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر احسن اقبال نے کرپشن کے جھوٹے بے بنیاد الزامات پر مقدمہ اللہ تعالی کی عدالت میں پیش کرنے کا مزید پڑھیں

سیف سٹی پراجیکٹ کے ناقص کیمروں کا بازگشت پنجاب اسمبلی میں بھی گونج اٹھا

لاہور (نمائندہ صرف اردو ڈاٹ کام) پاکستان مسلم لیگ ق کی رکن صوبائی اسمبلی خدیجہ عمرفاروقی صدر پاکستان مسلم لیگ شعبہ خواتین پنجاب نے پنجاب اسمبلی میں سابق حکومت کے سیف سٹی پراجیکٹ میں ناقص کیمروں کی تنصیب سے اربوں روپے کے نقصانات پر سوال جمع کرواتے ہوئے کہا ہے کہ سیف سٹی اتھارٹی کو مزید پڑھیں

لاہور کی فیملی کورٹ کا سٹیج اداکار طارق ٹیڈی کو بچوں کا خرچہ ادا کرنے کا حکم

سابق شوہر بیٹیوں کو خرچہ نہیں دے رہے، بیٹیوں کا خرچہ اکیلی برداشت نہیں کرسکتی ، درخواست لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور کی فیملی کورٹ نے اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی کو بچوں کا خرچہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ پیر کو لاہور کی فیملی کورٹ میں سٹیج اداکار طارق ٹیڈی کی سابق اہلیہ عاصمہ بی بی مزید پڑھیں

اردو کے نامور شاعر پنڈت برج نرائن چکبست لکھنوی کوآج دنیا سے رخصت ہوئے93 برس بیت گئے

لاہور (ادبی رپورٹر)پنڈت برج نارائن چکبست کشمیری برہمن تھے۔ 19 جنوری 1882کو فیض آباد میں پیدا ہوئے۔ اوائل عمری میں لکھنؤ آ گئے اور رکیتک کالج لکھنؤ سے 1908ء میں قانون کا امتحان پاس کرکے وکالت کرنے لگے۔ 9 برس کی عمر سے شعر کہنا شروع کیا۔ کسی استاد کو کلام نہیں دکھایا۔ کثرت مطالعہ مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میںکل عالمی یوم عروس’’شادی کا عالمی دن‘‘ منایا جائے گا

احمدیار(نمائندہ خصوصی) پاکستان سمیت دنیا بھر میںعالمی یوم عروس’’شادی کا عالمی دن‘‘ 12 فروری بروز منگل تجدید محبت کے جذبات کے ساتھ منایا جائے گا عالمی یوم عروس منانے کا مقصد اس بات کو تسلیم کرنا بھی ہے کہ میاں بیوی نہ صرف خاندان کے سربراہ ہیں بلکہ معاشرے کے بنیادی یونٹ کی حیثیت رکھتے مزید پڑھیں

شہباز شریف کی رہائی سے متعلق نیب کی بینچ تبدیلی درخواست مسترد

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائی کورٹ نے شہباز شریف کی رہائی سے متعلق سماعت کرنے والے بینچ کی تبدیلی کے خلاف نیب درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیکر مسترد کردیا۔ پیر کو  چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سردار شمیم خان  نے شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت کرنیوالے بنچ کیخلاف نیب کے اعتراض پر سماعت کی۔ اس مزید پڑھیں

حمزہ شہباز کی نومولود بیٹی کی ہارٹ سرجری، 15 روز لندن میں قیام کا فیصلہ، ہائیکورٹ میں درخواست جمع

لاہور (نمائندہ خصوصی) اپوزیشن لیڈر پنجاب حمزہ شہباز نے نومولود بیٹی کی صحت خرابی کے باعث بیرون ملک مزید 15روز قیام کا فیصلہ کرلیا۔ لیگی رہنما نے دورہ برطانیہ میں توسیع سے متعلق لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ حمزہ شہباز کے وکیل اعظم نذیر تارڑ نے درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی۔ درخواست مزید پڑھیں