پنڈی بھٹیاں، سابقہ بیوی کی زبان کاٹ دی گئی، ملزم گرفتار

زخمی خاتون ہسپتال منتقل ، خاتون کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج پنڈی بھٹیاں(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پنڈی بھٹیاں میں ایک شخص نے سابقہ اہلیہ کی مبینہ طور پر زبان کاٹ دی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق پنڈی بھٹیاں میں ایک شخص نے سابقہ اہلیہ کی زبان کاٹ دی، خاتون کو زخمی مزید پڑھیں

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر ڈیری سیفٹی ٹیموں کی شہروں کے داخلی و خارجی راستوں پر ناکہ بندی

پنجاب بھر میں 2055 گاڑیوں میں موجود 2 لاکھ 89 ہزار 819 لیٹر دودھ کے موقع پر ٹیسٹ، 6 ہزار 361 لیٹر ملاوٹی دودھ تلف  لاہور زون میں 1025، راولپنڈی 591، ملتان 357 اور مظفر گڑھ زون میں 82 گاڑیوں کی چیکنگ  دودھ میں مقدار اور گاڑھا پن بڑھانے والے مضر صحت کیمیکل، پاؤڈر، یوریا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کی پھرتی کسی کام نہ آئی، حالات بدستور وہی ہیں

اگر وزیر اعلی اصل حالات جاننا چاہتے تو مریضوں سے ملاقات کرتے، سیکیورٹی عملے نے عوامی وزیر اعلی کو اپنے حصار میں ہی رکھا ڈاکٹر دستیاب نہیں، مشینیں بدستور خراب، جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر، لاچار مریضوں کا کوئی پرسان حال نہیں لاہور (ہیلتھ رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب کے میو ہسپتال لاہور کے دورہ اور ایم مزید پڑھیں

شیخوپورہ اور مظفرگڑھ موٹروے پر ٹریفک حادثات، 6 افراد جاں بحق، 27 زخمی

شیخوپورہ، مظفر گڑھ (نمائندگان، بیورو نیوز ایجنسیاں) مظفر گڑھ اور شیخو پور ہ موٹروے ایم ٹو پر خوفناک ٹریفک حادثات میں 6 افراد جاں بحق اور 27 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق موٹروے ایم ٹو شیخوپورہ انٹرچینج سے 13 کلومیٹر اسلام آباد کی طرف جاتے ہوئے تیز رفتاری کے باعث مزدا کیری ڈبہ سے مزید پڑھیں

شوہر کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کی میڈیکل رپورٹ جاری، تشدد ثابت

لاہور (کرائم رپورٹر) لاہور شوہر کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی، رپورٹ میں تشدد کی تصدیق کی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق متاثرہ خاتون کی میڈیکل رپورٹ میں 6 مختلف زخموںکی نشاندہی کی گئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ خاتون کی انگلیوں پہ خراش اور سوجن کے نشانات مزید پڑھیں

بیگم کلثوم نواز شریف

(29 مارچ 1950ء – 11 ستمبر 2018ء) لاہور(مدثر بھٹی سے) پاکستانی سیاست دان، رکن قومی اسمبلی اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی شریک حیات تھیں۔ بیان کیا جاتا ہے کہ محترمہ کلثوم پی ایچ ڈی (ڈاکٹر آف فیلوسفی) تھیں۔ مگر ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ انہوں نے کس موضوع مزید پڑھیں

لاہور میں اغوا برائے تاوان کی ادائیگی کے لیے بھی بٹ کوائن کا استعمال کیا گیا، ایف آئی اے

لاہور(صباح نیوز)ملک میں اغوا برائے تاوان اور منی لانڈرنگ کے لئے محفوظ ترین ذریعہ ڈیجیٹل کرنسی استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق حکومت کی جانب سے سخت ترین اقدامات کے بعد منی لانڈرنگ میں کچھ کمی تو آگئی مگر اب منی لانڈرنگ کے نئے نئے طریقے ایجاد کرلیے گئے، ان میں سے ایک مزید پڑھیں