سینئر صحافی رضوان رضی کے خلاف سائبرکرائم ایکٹ کا مقدمہ قابل مذمت ہے

لاہور (صرف اردو ڈاٹ کام)امیر جماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب امیر العظیم نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت پنجاب سینئر صحافی رضوان رضی کو فی الفور رہا کرے اور ان پر سائبر کرائم ایکٹ کامقدمہ ختم کیاجائے۔ انہوں نے کہاکہ ایسا محسوس ہوتاہے کہ حکومت کو اپنے خلاف تنقید برداشت نہیں ہوپارہی یہی وجہ ہے مزید پڑھیں

حکومت پاکستان 14 فروری کو ’’حیا ڈے‘‘ کے نام سے منسوب کرے

لاہور (نامہ نگار) امیر جماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب امیر العظیم نے کہا ہے کہ حکومتی وزرا ء کی جانب سے اپوزیشن کے خلاف تند و تیز بیانات قابل مذمت ہیں ،اس سلسلے کواب ختم ہونا چاہے ۔اس قسم کا طرز عمل سیاسی نا پختگی اور نا تجربہ کاری کا ثبوت ہے ۔حکومت کی اپوزیشن مزید پڑھیں

زمین کے تنازع پر بیٹے کا 102 سالہ والد پرمبینہ تشدد

میلسی: موضع چھیتانیہ میں زمین کے تنازع پر بیٹےکا 102 سالہ والد پرمبینہ تشدد میلسی: زمین تقسیم کرنے پر بڑے بیٹے نے تشدد کرکے ٹانگ توڑدی،102سالہ بزرگ اللہ یارکاالزام میلسی: میں نے 14 ایکڑ زمین 6 بیٹوں میں تقسیم کردی تھی،اللہ یار کا دعویٰ میلسی: چھوٹے بیٹے محمد صدیق کو زمین دینے پر بڑا بیٹاغلام مزید پڑھیں

گوجرانوالہ ،پتنگ بنانے والی فیکٹری پر چھاپا، 5 افراد گرفتار

1100 سے زائد پتنگیں اور دھاتی ڈور کی چرخیاں قبضے میں لے لی گئیں گوجرانوالہ(نمائندہ گوجرانوالہ) گوجرانوالہ میں پتنگیں بنانے والی فیکٹری پرپولیس نے چھاپا مار کر پانچ افراد کو گرفتار کرلیا جبکہ 1100سے زیادہ پتنگیں اور دھاتی ڈور کی چرخیاں قبضے میں لے لیں۔ سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ ڈاکٹر معین مسعود کی ہدایت پر مزید پڑھیں

پولیس انسانوں کو مار کر جانوروں کے قتل مقدمات میں نوٹ چھاپے گی

گجرات(نمائندہ) گجرات تھانہ اے ڈویژن میں گورنمنٹ کی ایک ریٹائرڈ ملازمہ نے5 افراد کے خلاف کتے کے قتل کا مقدمہ درج کر ادیا جس میں تین لوگوں کو نامزد کیا گیا اور دو نامعلوم افراد بھی شامل ہیں۔ خاتون نے ایف آئی آر میں موقف اپنایا کہ میرا کتا منشیات فروشوں کو دیکھ کر بھونکتا مزید پڑھیں

کامران مائیکل کا پانچ روزہ راہداری ریمانڈ منظور ،ملزم کو احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن کے روبرو پیش کیا گیا

لاہور(صرف اردو نیوز ڈاٹ کام) احتساب عدالت نے کامران مائیکل کا پانچ روزہ راہداری ریمانڈ منظور کر لیا ۔ ملزم کو احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن کے روبرو پیش کیا گیا۔ عدالت نے استفسار کیا کہ کیا ریفرنس میں مائیکل کا نام ہے؟ نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ اس ریفرنس میں مزید پڑھیں

لاہور ایڈن ہائٹس میں اچانگ آگ لگ گئی

چند منٹ پہلے کی خبروں کے مطابق لاہور کے مرکز میں واقع معروف تعمیراتی کمپنی ایڈن ہائٹس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی اور آسمان پر دھویں کے بادل چھا گئے ایمرجنسی صورتحال پر قابو پانے کے لئے ریسکیو ٹیمیں روانہ ہو گئیں اور اس موقع پر بھاری نفری بھی پہنچ گئی۔ Please follow and like مزید پڑھیں

26سال سے برطانیہ میں رہائش پذیر احسان مانی کے پاکستانی گھر کی تزئین و آرائش کیلئے 22 لاکھ روپے منظور

لاہور(پورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے 73سالہ سربراہ احسان مانی کو گھر کی تزئین و آرائش کے لئے 22لاکھ روپے کی خطیر رقم پی سی بی کے خزانے سے دی جائیگی۔ اس بات کا باقاعدہ اجازت نامہ لاہور میں گورننگ بورڈ کے اجلاس کے دوران دیا گیا۔ احسان مانی نے 4ستمبر 2018 کو باقاعدہ اپنے عہدے مزید پڑھیں

سیشن کورٹ کے باہر فائرنگ، 1 شخص جاں بحق، سیف سٹی کیمرے صرف میڈیا کو ویڈیو ہی جاری کرتے ہیں

کروڑوں کی مالیت سے لگنے والے کیمرے آج تک کسی مجرم کو جرم کرتے بھاگتے پکڑنے میں کامیاب نہیں ہو سکےجس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ کنٹرول روم میں سوائے خوش گپیوں کے کوئی کام نہیں ہو رہا، اگر وہاں باقاعدہ مانیٹرنگ کی جا رہی ہو تو سیشن کورٹ سے متصل ہر سٹرک پر مزید پڑھیں

مردہ جانوروں کی چربی اور جوتوں سے بھی کھانے کا تیل تیار ہونے لگا

رینالہ خورد(نمائندہ رینالہ خورد) فوڈاتھارٹی کا فیکٹری پر چھاپہ مضرصحت آئل اور چربی قبضے میں لیکر چارافراد کو مقامی پولیس کے حوالے کردیا گیاھے۔ تفصیلات کے مطابق فوڈاتھارٹی کے عملے نے نواحی گاوں 28ٹوآر میں ایک فیکٹری پر چھاپہ مارا جہاں اعجاز نامی شخص اپنے ساتھیوں کے ہمراہ مردہ جانوروں کی چربی اور جوتوں کوآگ مزید پڑھیں

اوور سیز پاکستانیز کمیشن کے وائس چیئرمین وسیم اختر سمیت وزیر خارجہ کی لندن میں اہم شخصیات سے ملاقات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اوور سیز پاکستانیز ہمارے ملک کے حقیقی سفیر ہیں جن کی وطن عزیز کیلئے شاندار خدمات کسی تعارف کی محتاج نہیں ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں پاکستان تحریک انصاف اوور سیز پاکستانیوں کے دیرنیہ مسائل کے فوری حل اور ان کی فلاح وبہبود مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال، جوڈیشل کمیشن تشکیل نہ دینے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(کورٹ رپورٹر)سانحہ ساہیوال کیس میں جوڈیشل کمیشن تشکیل نہ دینے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ سانحہ ساہیوال کیس میں جوڈیشل کمیشن تشکیل نہ دینے کا اقدام مقتول ذیشان کے بھائی احتشام نے لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ میرے بھائی کو دہشت گرد قراردیا گیا، ذیشان شریف انسان تھا، مزید پڑھیں