میاں نواز شریف گائنی وارڈ میں رہیں گے۔ میڈیکل بورڈ کا سربراہ بھی گائنی کا سپیشلسٹ ہے۔

لاہور (صرف اردو ڈاٹ کام) بیماری کے باعث میاں نواز شریف کو جیل سے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جناح ہسپتال میں میں نواز شریف ہسپتال پہنچے تو انہوں نے اپنے رہنے کے لیے مختص کیے گئے کمرے میں رہنے سے انکار کر دیا اور اپنے قیام کے لئے تین کمرے مسترد کرنے کے مزید پڑھیں

شہباز شریف کی طرح میں بھی سرخرو ہو کر باہر آوں گا۔ میاں نواز شریف

لاہور (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی ہسپتال میں لیگی کارکنوں سے ملاقات۔ ملاقات میں انہوں نے کہا کہ ملک و قوم کی خدمت کرنے والوں کو ہی آزمائشیں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ مجھے یہ اطمینان ہے کہ عوام کے سامنے سرخرو ہوں گا۔ شہباز مزید پڑھیں

حسن رضوی کو ہم سے بچھڑے 17 برس بیت گئے

لاہور ( ادبی رپورٹر) ڈاکٹر حسن رضوی اردو اور پنجابی کے ممتاز شاعر، صحافی، سفرنامہ نگار اور معلم تھے۔ حسن رضوی 18 اگست، 1946ء کو انبالہ، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ وہ ایف سی کالج لاہور میں شعبہ اردو کے صدر اور روزنامہ جنگ، لاہور کے ادبی صفحے کے نگراں تھے۔ انہوں نے نامور شاعر مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال، مقتول ذیشان کے بھائی کا بیان قلمبند کرنیکا فیصلہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) جے آئی ٹی نے سانحہ ساہیوال کے مقتول ذیشان کے بھائی احتشام اور گواہان کے بیان قلمبند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے جوائنٹ انو یسٹی  گیشن ٹیم کارروائی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے، سانحہ ساہیوال کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ ،کمرے میں کوئلے کا دھواں بھرنے سے 2افراد جاں بحق

دونوں جاں بحق افراد کی نعشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں  ، تعلق بہاولپور سے تھا  گوجرانوالہ (نامہ نگار) گوجرانوالہ میں  گھر کے ایک کمرے میں کوئلے کا دھواں بھرنے سے2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق  ذیشان اور ظہیر کمرے میں انگیٹھی جلا کر سو گئے جس کی وجہ سے  کمرے  میں دھواں مزید پڑھیں

لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں بارش کے بعد دھند کا راج

قومی شاہراہوں پر حد نگاہ 60 میٹر رہی، ٹریفک کا نظام متاثر ، شہریوں کو غیرضروری سفر سے گریز کی ہدایت لاہور(صرف اردو ڈاٹ کام) لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں بارش کے بعد دھند چھائی رہی، قومی شاہراہوں پر حد نگاہ60 میٹر رہی، جس سے ٹریفک کا نظام متاثر نظرآیا۔ محکمہ موسمیات کے مزید پڑھیں

علیم خان کی پیشی، 10 دن کے ریمانڈ پر نیب کے حوالے

لاہور (صرف اردو ڈاٹ کام) سابق صوبائی وزیر بلدیات علیم خان کو سخت سیکیورٹی میں احتساب عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے جہاں ان کو مزید 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر دوبارہ احتساب بیورو کے حوالے پیش کر دیا گیا، عدالت کو بتایا گیا کہ علیم خان نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا ہے مزید پڑھیں

آسمانی بجلی گرنے سے چار کزن جھلس گئے، ایک کی حالت تشویشناک

جڑانوالہ (صباح نیوز)جڑانوالہ قبرستان میں خالہ کی قبر کھدائی کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے فوتگی پر آئے چار کزن جھلس گئے، ایک کی حالت تشویشناک۔ بتایا گیا ہے کہ تھانہ صدر کے نواحی گاؤں 56گ ب کی رہائشی سکینہ زوجہ اللہ دتہ کی فوتگی پر آئے مہمان قبرستان میں تدفین کے لیے قبر کی مزید پڑھیں

پرائیڈ آف پرفارمنس نعت گو شاعر حفیظ تائب کا88 واں یوم پیدائش آج منایا جائے گا

لاہور(صرف اردو ڈاٹ کام) پرائیڈ آف پرفارمنس نعت گو شاعر حفیظ تائب کا88 واں یوم پیدائش آج 14 فروری بروزجمعرات کوعقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائے گا آپ14 فروری1931 کو پیدا ہوئے ان کا اصل نام عبدالحفیظ تھاانہوں نے اردو ،پنجابی اور فارسی زبان میں شاعری کی آپ نے شاعری کا آغاز غزل سے کیا مزید پڑھیں

تحریک پاکستان کے عظیم رہنماء سردار عبدالرب نشتر کی 61ویں برسی آج 14 منائی جائے گی

لاہور (صرف اردو ڈاٹ کام) تحریک پاکستان کے عظیم رہنماء سردار عبدالرب نشتر کی 61ویں برسی آج 14فروری بروز جمعرات کو نہایت ہی عقید ت واحترام کے ساتھ منائی جائے گی اس سلسلے میں احمدیار سمیت مختلف تنظیموں کے زیر اہتمام تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی جس میں مقررین عظیم رہنماء کی وطن عزیز کیلئے مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میںمرگی سے بچائو کا عالمی دن آج14 منایا جائے گا

احمدیار(صباح نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میںمرگی سے بچائو کا عالمی دن آج14 فروری بروز جمعرات کو منایا جائے گا اس سلسلہ میں محکمہ صحت اور این جی اوز کے زیراہتمام احمدیار سمیت ملک بھرمیں آگاہی واکس اور سیمینار ز انعقاد پذیر ہوں گے جس میں مقررین ڈاکٹرز مرگی سے بچائو کے متعلق احتیاطی تدابیر مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال، حکومت کا جے آئی ٹی کو 19 فروری تک رپورٹ پیش کرنے کا حکم

صوبائی وزیر قانون راجا بشارت کی سربراہی میں اہم اجلاس، جے آئی ٹی کی پیش رفت ،اہم نکات کا احاطہ ، شواہد کا بھی جائزہ لیا گیا جے آئی ٹی مقررہ مدت تک رپورٹ جمع کرانے کے بارے میں لاہور ہائیکورٹ کو بھی باضابطہ آگاہ کرے گی، نجی ٹی وی کی رپورٹ لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک مزید پڑھیں