نواز شریف کوپنجاب کارڈیالوجی داخل کروانے کا حکم،سابق وزیر اعظم کا جیل جانے پر اصرار

سروسز ہسپتال لاہور میں زیر علاج نواز شریف کے میڈیکل بورڈ کی حتمی رپورٹ میں سفارش کی گئی تھی کہ سابق وزیر اعظم جو عارضہ قلب میں مبتلا ہیں کو فوری طور پر کسی کارڈیک ہسپتال میں منتقل کیا جانا چاہئے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے عارضہ قلب کے انکشاف کو 21 روز گزر چکے مزید پڑھیں

سینئر صوبائی وزیر علیم خان مستعفیٰ

لاہور(صرف اردو ڈاٹ کام) صوبائی وزیر علیم خان کے بارے میں ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ انہوں نے اپنی وزارت سے استعفی دے دیا ہے اور کہا ہے وہ مقدمات کا سامنے کروں گا، میں نے کوئی کرپشن نہیں کی عدالتوں پر پورا اعتماد ہے اور مجھے یقین ہے کہ مجھے انصاف دیا جائے مزید پڑھیں

عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لئے سب کچھ قربان کرنا اپنی سعادت سمجھتے ہیں

لاہور (صباح نیوز،پریس ریلیز)عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لئے سب کچھ قربان کرنا اپنی سعادت سمجھتے ہیں عقیدۂ ختم نبوت اور ناموس رسالت کی حفاظت کے لیے کسی بڑی سے بڑی قربانی سے دریغ نہیں کیاجائے گا۔ قادیانی گروہ تحفظ ختم نبوت کے پروگراموں کو اینٹی احمدیہ کہہ کراپنے کفروارتدادکا اقرارکر رہا ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

علیم خان گرفتار وزیر اطلاعات کی تصدیق، علیم خان نے ریاستی اداروں کے خلاف ایک لفظ نہیں بولا، یہ آلِ شریف اور زرداری کا کام ہے۔

لاہور (سٹاف رپورٹر)نیب سینئر وزیر علیم خان کے خلاف بیرون ملک جائیداد، آمدن سے زائد اثاثوں اور آف شور کمپنی کے حوالے سے تفتیش کررہا ہے،علیم خان کی گرفتاری پر گفتگو کرتے ہوئے پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے سینئر صوبائی وزیر کو نیب حراست میں لیے جانے کی تصدیق کی۔ انہوں نے مزید پڑھیں

آف شور کمپنی کیس، نیب نے علیم خان کو گرفتار کرلیا، ریمانڈ کیلئے کل احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا

لاہور(مانیٹرنگ، وائس آف ایشیا)لاہورنیب نے سینئر صوبائی وزیر پنجاب وزیر علیم خان کو حراست میں لے لیا، ترجمان قومی احتساب بیورو(نیب)نے پنجاب کے سینئر صوبائی وزیر بلدیات علیم خان کی گرفتاری کی تصدیق کردی، علیم خان کو ریمانڈ کے لیے کل بروزجمعرات لاہور کی احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ قومی احتساب بیورو(نیب) لاہور مزید پڑھیں

میں سپریم کورٹ میں چوروں کے خلاف کیس لڑنے جا رہا ہوں

ملتان(نمائندہ صرف اردو ڈاٹ کام)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی کے رویے سے لگتا ہے دال میں کچھ کالا ہے۔ وزیر اعظم کی منظوری کے بغیر کسی چور کو ڈھیل نہیں مل سکتی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

شادی تقریب:آتش بازی کرنے والے مہمان پولیس نے دھر لیے۔

کنجوانی(نمائندہ خصوصی)شادی کی تقریب میںآتش بازی کرنے والے حوالات پہنچ گئے تفصیلات کے مطابق تھانہ گڑھ کے علاقہ چک542گ ب بلو آنہ میں علی رضا راجپوت کی شادی تھی۔ جس پر برکت علی وغیرہ آتش بازی کر رہے تھے پولیس تھانہ گڑھ فتح شاہ نے اطلاع ملنے پر چھاپہ مار کر انھیں رنگے ہاتھوں گرفتار مزید پڑھیں

شدید سردی میں چوروں کی چاندی ، پولیس بے بس مکین پریشان

کنجوانی(نمائندہ خصوصی)تھانہ گڑھ فتح شاہ کے علاقہ میں چور سرگرم مکینوں کی بھینسیں اور بکریاں غائب تفصیلات کے مطابق کنجوانی کے نواحی گائوں چک543گ ب منگنا نوالہ کے رہائشی ظفر جٹ کے گھر سے چور رات کی تاریکی میںتین بھینسیں لے اڑے جبکہ دوسرے جانب چک458/2بھونانہ سے جہان خاں کھچی رات گیارہ بجے شوگر مل مزید پڑھیں

نواز شریف کو علاج کے لیے باہر جانے کی ضرورت نہیں : ڈاکٹر محمود ایاز

اہور(مانیٹرنگ سیل) نواز شریف کا معائنہ کرنے والے میڈیکل بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر محمود ایاز کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم کا علاج پاکستان میں ہی ہوسکتا ہے۔ سروسز اسپتال لاہور میں نواز شریف کا علاج کرنے والے میڈیکل بورڈ کے سربراہ پروفیسر محمود ایاز نے میڈیا سے بات کی انہوں نے کہا نواز مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم نواز شریف کو طبی بنیادوں پر کل ضمانت ملنے کا امکان، تمام ٹیسٹ ٹھیک ہیں صرف گردے میں پتھری ہے۔ ہسپتال ذرائع

میاں صاحب بہت بیمار ہیں، محسن لطیف، ان کو ضمانت دی جائے، جہاں علاج ممکن ہے بھیجا جائے: خورشید شاہ نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کے لیے دائر درخواست پر سماعت کل ہو گی لاہور ( وائس آف ایشیا)سابق وزیراعظم نواز شریف کوکل بدھ کے روز طبی بنیادوں پر ضمانت ملنے کا امکان مزید پڑھیں

ایم اشرف کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے

لاہور(فلمی رپورٹر) خوبصورت دھنوں کے خالق پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور موسیقار ایم اشرف 1 فروری 1938کو پیدا ہوئے اور 4 فروری 2007 کو انتقال کر گئے ، آج ان کی 12ویں برسی ہے۔ ایم اشرف نے اپنے فنی کیرئیر میں چار سو کے قریب فلموں کا میوزک دیا ور ان کے کریڈٹ پر دو مزید پڑھیں

بانو قدسیہ کو ہم سے بچھڑے 2 برس ہو گئے

لاہور (دبی رپورٹر) بانو قدسیہ 28 نومبر، 1928ء کو فیروزپور، برطانوی ہندوستان میں زمیندار گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ اُن کے والد چوہدری بدرالزماں چٹھہ زراعت میں بیچلر کی ڈگری رکھتے تھے۔ بانو قدسیہ محض ساڑھے تین برس کی تھیں جب ان کے والد کا انتقال ہو گیا۔ تقسیم ہند کے بعد وہ اپنے خاندان کے مزید پڑھیں