میڈیا ہاوسز کو واجبات کی ادائیگی ورکرز کی تنخواہوں سے مشروط ہوں گی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مشیر اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے آج کابینہ میٹنگ کے اختتام پر بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب میں کہا کہ بات کرتے ہوئے کہا میڈیا ہائوسز کو ادائیگیوں کا سلسلہ عیدالفطر سے قبل شروع کردیا جائے گا، انہوں نے کہا کہ میڈیا ہائوسز کو واجبات کی ادائیگی کو ورکرز کی مزید پڑھیں

شفیق آباد اور شادباغ میں ہونیوالے5 افراد کے قتل کی واردتوں کا ڈراپ سین، 2 ملزمان گرفتار۔ایس پی

گرفتار ملزمان میں فرحان اور زواید علی شامل،منصور قمر۔ لاہور(بابر بھٹی سے)شفیق آباد میں مقتول اویس عرف چاند نے پہلے گھریلو لڑائی جھگڑے کی وجہ سے والد ریاض احمد اور بہنوں مریم اور سدرہ کو گولیاں مار کر قتل کیا پھر خود بھی بھائی فرحان کی گولی کا نشانہ بن گیا انہوں نے بتایا کہ مزید پڑھیں

مریم نواز عوام کو گمراہ کرنے کی بجائے اصل حقائق بتائیں، شہباز گل

نواز شریف نے غیرملکی مہمانوں کے نام پر 34 بْلٹ پروف گاڑیاں خریدیں ، 20 فیملی کے زیر استعمال رہیں لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے مریم نواز عوام کو گمراہ کرنے کی بجائے اصل حقائق بتائیں ۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن مزید پڑھیں

چینی نائب کی لاہور آمد، وزیراعلیٰ نے ایئرپورٹ پر استقبال کیا

اپنے بھائی کو لاہور کی سرزمین پر خوش آمدید کہتے ہیں، آپ کی آمد اہل پنجاب کیلئے اعزاز ہے:عثمان بزدار لاہور (صباح نیوز)چین کے نائب صدر وانگ چی شن لاہور پہنچے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے ایئرپورٹ پر چین کے نائب صدر کا پرتپاک استقبال کیا۔ چین کے نائب صدر وانگ چی شن نے وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

انتقامی کارروائیوں کی مذمت کرتے ہیں، بلاول کی پیشی پر سلام آباد جائیں گے: سید ناصر شیرازی

کنجوانی(نمائندہ خصوصی)بلاول کی نیب پیشی کے موقع پر ہزاروں جیالے اسلام آ باد جائیں گے سید ناصر شاہ شیرازی تفصیلات کے مطابق تاندلیانوالہ پیپلز پارٹی کے جنرل سیکرٹری سید ناصر شاہ شیرازی نے صحا فیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا جیالے اپنی قیادت کے خلاف نیب حکام اور حکومت کی جانب سے انتقامی کاروائیوں کی مزید پڑھیں

فواد چوہدر ی نے ملک میں 5 جون کو عید الفطر کا اعلان کر دیا

میری ذاتی رائے میں اب رویت ہلال کمیٹی کی ضرورت نہیں رہی ، اس کو ختم کر دینا چا ہیے فواد چودھری کو انتظار کرنا چاہیے تھا، رمضان المبارک کے چاند کا اعلان رویت کے مطابق ہی ہونا چاہیے، قبلہ ایاز لاہور(صباح نیوز)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے ملک میں 5 جون کو عید الفطر مزید پڑھیں

لیاقت چوک کے قریب دو لاکھ دس ہزار کی ڈکیتی

کنجوانی(نمائندہ خصوصی) تھانہ مامونکانجن کے علاقہ لیاقت چوک کے قریب ڈکیتی کی واردات میںشہری دو لاکھ دس ہزار روپے نقدی سے محروم تفصیلات کے مطابق چک 458/گ ب بھونانہ کا رہائشی مہر لیاقت علی پربانہ علی الصبح رکشہ پرسوار ہو کر مامونکانجن تیل لینے کے لیے جا رہا تھا کہ لیاقت چوک کے قریب موٹر مزید پڑھیں

سی سی پی او کے مختلف گرجا گھروں اور مسیحی تنصیبات کے دورے

پولیس جوانوں کے بلند مورال پر اظہار اطمینان، نقد انعام اور سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان لاہور، لاہور(کرائم رپورٹر) سی سی پی او لاہور بی اے ناصر نے اتوار کو مختلف گرجا گھروں اور مسیحی تنصیبات کے دورے کر کے وہاں سکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات پولیس افسروں اور جوانوں سے ملاقات کی۔ انہوں نے پولیس کے مزید پڑھیں

خوشحالی کا راز لوٹی ہوئی رقم کی واپسی اور نیم کرپٹ کی آمد میں چھپا ہے: نواب امبر شہزادہ

لاہور(صرف اردو ڈاٹ کام نیوز)آپ جناب سرکار پارٹی کے چیئرمین نواب ڈاکٹر امبر شہزادہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اگر لوٹی ہوئی رقم واپس قومی خزانے میں جمع کروائی جائے تو ملک کی معاشی حالت مستحکم ہو سکتی ہے۔ اگر ہمارے ایمان دار سیاستدان لوٹی دولت واپس قومی خزانے میں جمع کیوں نہیں مزید پڑھیں

تیز آندھی اور بارش,شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی غائب

لاہور(نمائندہ خصوصی)شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی غائب ہو گئی شہر میں تیز آندھی اور بارش کے باعث لیسکو کے 200 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے بجلی بندش کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔۔۔۔ لیسکو ترجمان کے مطابق بارش ختم ہونے کے بعد لیسکو کے تمام فیڈر بحال کر دیئے مزید پڑھیں

مریم نواز اور کیپٹن(ر) صفدر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

ہارٹ اٹیک کے باعث پیش نہیں ہوسکا، درخواست کو سماعت کیلئے بحال کیا جائے،درخواست گزار ملزمان نیب کی جانب سے کی جانیوالی تفتیش میں مکمل تعاون کررہے ہیں مریم نوازاورصفدرکانام ای سی ایل میں ڈالنابنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے لاہور(جنرل رپورٹر)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن( ر) صفدر کا نام مزید پڑھیں

عہدے کے بغیر بھی عمران خان کے ساتھ رہونگا: جہانگیر ترین

لاہور(وائس آف ایشیا)جہانگیر ترین عمران خان کے بہت قریب سمجھے جاتے ہیں اگرچہ وہ کوئی عہدہ تو نہیں رکھتے مگر اس وقت بھی پارٹی میں ان کا اچھا خاصااثرورسوخ ہے اور وزیراعظم عمران خان فیصلوں میں ان کی رائے کو اہمیت دیتے ہیں۔جہانگیر ترین نے جب کابینہ کے اجلاس اور دیگر میٹنگ میں شمولیت کی مزید پڑھیں