پاکپتن دربار اراضی معاملہ، نواز شریف نے جواب جمع کرا دیا

جے آئی ٹی رپورٹ بد نیتی پرمبنی، عدالت عظمیٰ جاری کردہ نوٹس خارج کرے،سابق وزیر اعظم لاہور( آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف نے پاکپتن دربار اراضی کے غیرقانونی منتقلی کے معاملے پر بطور وزیراعلیٰ پنجاب جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادی،نوازشریف نے جے آئی ٹی رپورٹ کویکطرفہ اوربدنیتی پرمبنی قراردیدیا اور عدالت سے جے آئی ٹی مزید پڑھیں

شہباز شریف کی رہائی سے سازش بے نقاب ہوگئی، احسن اقبال

سازش کا مقصدشہباز اور پوری اپوزیشن کو دبائو میں رکھنا تھا تاکہ وہ اپنی آواز بلند نہ کر سکیں نواز شریف کو بھی جلد ریلیف ملے گا، ہم نے ہمیشہ عدالتی فیصلوں کا احترام کیا، نجی ٹی وی سے گفتگو لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

حکومت لوگوں سے اظہار رائے کی آزادی کا حق چھیننا چاہتی ہے ‘ سراج الحق

لاہور ( اپنے رپورٹر سے) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے حکومت کی طرف سے سوشل میڈیا پر قدغن لگانے کی مخالفت کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت لوگوں سے اظہار رائے کی آزادی کا حق چھیننا چاہتی ہے ، سوشل میڈیا پر اختلاف رائے کی بنیاد پر بلاجواز سختیوں کا اعلان تشویشناک ہے مزید پڑھیں

معیشت مشکلات سے نکل کر استحکام کی طرف بڑھ رہی ہے ،حماد اظہر

چھاپوں کے دوران کئی مقامات سے ٹیکس چوری کی رقوم بوریوں کے اندر سے برآمد ہوئی ہیں مشکل وقت میں ساتھ دینے والے ممالک ترقی کے سفر میں پارٹنر ہونگے،میڈیا کے ساتھ گفتگو لاہور( این این آئی) وزیر مملکت برائے ریو نیو حماد اظہر نے کہا ہے کہ دوست ممالک سے امداد وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 139 رنز کا حدف دے دیا.

لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 139 رنز کا حدف دے دیا. پہلے کھیلتے ہوئے لاہور قلندر نے 6 وکٹ کے نقصان پر 138 رنز بنا کر کراچی کو جیت کیلئے 139 رنز کا حدف دے دیا، لاہور قلندر کی جانب سے فخر زمان 26 اور سہیل اختر 39 رنز بنا کر نمایاں رہے. کراچی مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال کی جوڈیشل انکوائری کا آغاز

ساہیوال (کورٹ رپورٹر) سانحہ ساہیوال کی جوڈیشل انکوائری کا آغاز ہو گیا۔ سینئر سول جج ساہیوال شکیل گورائیہ نے تمام فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے 18فروری کو عدالت طلب کر لیا۔ گذشتہ روز ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساہیوال نے سنیئر سول ساہیوا ل شکیل گورائیہ کو انکوائری افسر مقرر کیا تھا۔ شکیل گورائیہ ایک مزید پڑھیں

بے گناہ پکڑا ہے ، وقار کا خیال رکھا جائے، عمران خان نے سدا حکومت میں نہیں رہنا: سعد رفیق

لاہور (صرف اردو ڈاٹ کام)جبکہ عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ انہیں آج بکتر بند گاڑی میں عدالت لایا گیا جو 60 سال پرانی لگ رہی تھی ، سدا ان کی حکومت نہیں رہنی جو حکومت کر رہی ہے وہ درست نہیں۔ لاہور پولیس مزید پڑھیں

پیراگون ہاؤسنگ سکینڈل، خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور کی احتساب عدالت نے پیراگون ہاؤسنگ سکینڈل میں گرفتار (ن) لیگی رہنماؤں رکن قومی اسمبلی خواجہ محمد سعد رفیق اور رکن پنجاب اسمبلی خواجہ سلمان رفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16روز کی توسیع کر دی ۔ عدالت نے جیل حکام کو ہدایت کی کہ خواجہ برادران کو دوبارہ چار مارچ کو مزید پڑھیں

قصور، مکان کی چھت گر گئی، ملبے تلے دب کر 4 افراد جاں بحق

لاشیں ہسپتال منتقل ،مرنیوالوں میں رفیع ، روبینہ ، ایمان فاطمہ اورجان محمد شامل قصور(نامہ نگار) قصور کے نواحی گاں میں مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے، لاشیں ملبے سے نکال لی گئیں۔قصور کے نواحی گاؤں نور پور میں خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے 50 سالہ رفیع، 30 سالہ مزید پڑھیں

نواز شریف کو ذہنی تکلیف پہنچانے کیلئے جناح ہسپتال منتقل کیا گیا، مریم اورنگزیب

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا نواز شریف کو جناح ہسپتال منتقل کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم کو ذہنی تکلیف پہنچانے کیلئے ایسے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں عارضہ قلب کا انتظام ہی موجود نہیں ہے۔?پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا مزید پڑھیں

حکومت نے جنوبی پنجاب صوبے کا وعدہ پورا نہیں کیا: یوسف رضا گیلانی

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت نے جنوبی پنجاب صوبے کا وعدہ پورا نہیں کیا، الگ سیکرٹیریٹ بنانے کا بھی کوئی فائدہ نہیں، وہ بھی لاہور کا ہی ایکسٹینشن ہوگا، امید ہے ملتان میں پی پی 218 کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ پیپلزپارٹی کی حمایت کریگی۔ ملتان میں دنیا مزید پڑھیں

مولانا سرفراز نعیمی کا آج 71 واں یوم پیدائش ہے

سرفراز احمد نعیمی، مفتی محمد حسین نعیمی کے بیٹے، 16 فروری 1948ء میں پیدا ہوئے۔ ان کے آباؤ اجداد نے بھارت مراد آباد سے پاکستان ہجرت کی تھی۔ وہ نے لاہور، پاکستان میں جامعہ نعیمیہ لاہور میں سینئر عالم تھے۔ انہوں نے 1998ء میں ان کے والد کی موت کے بعد جامعہ نعیمیہ کے پرنسپل مزید پڑھیں