محمد حفیظ پی ایس ایل سے آؤٹ، لاہور قلندرز نے تصدیق کردی

لاہور قلندرز کے کپتان محمد حفیظ پاکستان سپر لیگ سے باہر ہوگئے جس کی تصدیق قلندرز انتظامیہ نے بھی کردی۔ محمد حفیظ کراچی کنگز کے خلاف پی ایس ایل کے پانچویں اور لاہور قلندرز کے دوسرے میچ میں انگوٹھے پر گیند لگنے کی وجہ سے زخمی ہوگئے تھے۔ لاہور قلندرز کی مینجمنٹ کے مطابق محمد مزید پڑھیں

وہاب ریاض اور ان کی صاحبزادی کے مابین محبت بھرا لمحہ سوشل میڈیا پر وائرل

پشاور زلمی کے فاسٹ با لر وہاب ریاض اور ان کی صاحبزادی ایشل کے مابین محبت بھرا لمحہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے ۔ اتوار کو پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے مابین میچ کے دوران کیمرہ جب وہاب ریاض پر گیا تو وہ سٹینڈ میں موجود اپنی بیٹی کوفلائنگ کس دے رہے تھے مزید پڑھیں

پیراگون ہائوسنگ سکینڈل، خواجہ برادران کی ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر

لاہور (کورٹ رپورٹر) پیراگون ہاؤسنگ سکینڈل میں گرفتار پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما خواجہ محمد سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق نے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کر دی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ نیب کرپشن کے الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہا ہے۔ نیب سے تفتیش میں مکمل تعاون مزید پڑھیں

پرسکون نیند چرانے والا پکڑا گیا اب آپ آرام سے سو سکیں گے۔

لندن(صرف اردو ڈاٹ کام، مانیٹرنگ ڈیسک)ماہرین نے صارفین کو خبردار کیا ہے کہ اگرچوبیس گھنٹوں میں سے 60 منٹ بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹس یا موبائل ایپلیکشنز استعمال کی جائیں تو رات کی نیند پرمضر اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ گزشتہ سال کینیڈا کے ایسٹرن اونٹارویو ریسرچ انسٹیوٹ میں ہونے والی تحقیق میں یہ بات مزید پڑھیں

آشیانہ ہاوسنگ کیس میں شہباز شریف سمیت 10 ملزمان پر فرد جرم عائد

آشیانہ ہاوسنگ کیس میں آج نیب عدالت میں شہباز شریف پیش ہوئے اور عدالت کے جج نجم الحسن نے شہباز شریف سمیت 10 افراد پر فرد جرم عائد کر دی۔ اس موقع پر شہباز شریف تمام ملزمان نے صحت جرم سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ ہم بے گناہ ہیں، شہباز شریف نے کہا کہ مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کی پھرتیاں قائم، ایک ہی جرم میں 5 مقدمات درج ،ملزم ہائیکورٹ پہنچ گیا

عدالت نے درخواست گزار کا موقف سننے کے بعد ڈی پی او سیالکوٹ سے 19 مارچ کو جواب طلب کر لیا آگاہ کیا جائے کہ ایک ہی جرم کے الزام میں شہری پر 5 مقدمات کس قانون کے تحت درج کیے گئے،عدالت لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)سیالکوٹ پولیس نے شہری کے خلاف ایک ہی جرم میں 5 مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے پہلے کپتان فضل محمود کی 92 ویں سالگرہ

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستانی کرکٹر فضل محمود 18 فروری، 1927 میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے متحدہ ہندوستان میں شمالی پنجاب کی کرکٹ ٹیم سے رانجی ٹرافی میں حصہ لے کر فرسٹ کلاس کرکٹ کا آغاز کیا اور قیام پاکستان کے بعد 16 اکتوبر 1952 میں بھارت کے خلاف پہلا ٹیسٹ کھیل کر پاکستان ٹیم سے مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد پاکستان پہنچ گئے، وزیر اعظم، آرمی چیف نے استقبال کیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شہزادہ محمد بن سلمان کو لے کر طیارہ راولپنڈی کے نور خان ائیر بیس پر پہنچ گیا ہے جہاں وزیرِ اعظم عمران خان اور کابینہ کے ارکان آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے استقبال کیا۔ سعودی ولی عہد کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔اس سے قبل جب سعودی ولی عہد کا مزید پڑھیں

سعودی عرب مشکل کی ہر گھڑی میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوا: ڈاکٹر طاہر القادری

شہزادہ محمد بن سلمان کو پاکستان آمد پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں پاکستان اور سعودی عرب کے عوام اسلام کے عظیم رشتہ اخوت میں بندھے ہوئے ہیں دونوں برادر اسلامی ملکوں کا خطے میں قیام امن اور خوشحالی کیلئے اہم کردار ہے لاہور (صرف اردو ڈاٹ کام) پاکستان عوامی تحریک کے مزید پڑھیں

بھارت ہمیشہ کی طرح حقائق سے نظریں چرا رہا، شہباز شریف

حقائق کو جھوٹی کہانیوں کے ذریعے کبھی چھپایا نہیں جاسکتا، ٹوئٹ لاہور(مانیٹرنگ ڈیشک) سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت ہمیشہ کی طرح حقائق سے نظریں چرا رہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پلوامہ حملے سے متعلق پاکستان کے مزید پڑھیں

پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید (نشان حیدر)

پیدائش17 فروری 1951تا20 اگست 1971 لاہور(مدثر بھٹی سے)اعزازِ نشان حیدر حاصل کرنے والے پائلٹ آفیسر۔ کراچی میں پیدا ہوئے۔ منہاس راجپوت گوت گھرانے کے چشم چراغ تھے۔ 1968ء میں سینٹ پیٹرک سکول کراچی سے سینئر کیمبرج کیا۔ خاندان کے متعدد افراد پاکستان کی بری بحری اور فضائی افواج میں اعلیٰ عہدوں پر فائز تھے۔ انھوں مزید پڑھیں

پروفیسر ڈاکٹر حماد لکھوی صدر شعبہ تعلیماتِ اسلامیہ پنجاب یونیورسٹی مقرر

لاہور(تعلیمی رپورٹر)ممتاز ماہر تعلیم مذہبی سکالر ڈاکٹر پروفیسر حماد لکھوی شاندار کارکردگی پر ڈین فکلیٹی آف اسلامک سٹڈیز پنجاب یونیورسٹی مقرر،ذمہ داریاں سنبھال لیں،پروفیسر ڈاکٹر حماد لکھوی اسلامی علوم کے ماہر ہونے کے ساتھ ساتھ زبردست خطیب بھی ہیں ان کی علمی خدمات قابل فخر ہیں،شعبہ اسلامیات میں انہوں نے بطور لیکچرار پنجاب یونیورسٹی سے مزید پڑھیں