بی سی اے نے کولکتہ سٹیڈیم سے پاکستانی کرکٹرز کی تصاویر اتارنے سے انکارکردیا

کولکتہ کے ایڈن گارڈن میں پاکستانی کرکٹرز کی تصاویر بدستور موجود ہیں کولکتہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بی سی اے نے کولکتہ سٹیڈیم سے پاکستانی کرکٹرز کی تصاویر اتارنے سے انکارکردیا،کولکتہ کے ایڈن گارڈن میں پاکستانی کرکٹرز کی تصاویر بدستور موجود ہیں ۔واضح رہے کہ بی جے پی کے انتہا پسندوں نے ہفتے کو کولکتہ سٹیڈیم کے سامنے مزید پڑھیں

وزیر اعلی عثمان بزدار کی لاہور ہائیکورٹ بار کے انتخابات میں کامیابی پر نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

لاہور (صرف اردو ڈاٹ کام) وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں کامیابی پر نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے نو منتخب صدرحفیظ الرحمن چودھری، نائب صدرکبیر احمد چودھری، سیکرٹری فیاض احمد رانجھا اور فنانس سیکرٹری انصر جمیل گجر کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں مزید پڑھیں

بجلی چوروں کے خلاف کارروائی، مقدمات کا اندراج، گرفتاریاں۔

کنجوانی(عاشق بلوچ سے) ایکسیئن فیسکو تاندلیانوالہ کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈائون ،ایک اور بجلی چور کے خلاف مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق ایکسین فیسکو ڈویژن تاندلیانولہ چوہدری عارف نے بجلی چوروں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیامتعدد بجلی چور حوالات پہنچا دیئے جبکہ جلی فتیانہ سے ایک اور بجلی چور غلام فرید فتیانہ مزید پڑھیں

چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کی جنرل حسین مہدی کے اہل خانہ سے تعزیت

لاہور (صباح نیوز) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی ایم این اے سابق ڈی جی رینجرز جنرل (ر) حسین مہدی کے انتقال پر ان کے صاحبزادے محمد حسین مہدی اور دیگر اہل خانہ سے تعزیت کیلئے ان کی رہائش گاہ پر گئے۔ انہوں نے مرحوم کیلئے فاتحہ خوانی کی اور غمزدہ خاندان کیلئے مزید پڑھیں

جناح ہسپتال، رش کے باعث مریم نواز کے سر سے صحافی کا کیمرہ ٹکرا گیا

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ فتح کا موسم آگیا ہے ، انشاء اللہ اچھا وقت جلدی آئے گا۔ وقت گزر جاتا ہے لیکن سچ سامنے ضرور آتا ہے قوم نواز شریف کی صحت کیلئے دعا کرے۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ شہباز مزید پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔

شارجہ(نیٹ نیوز)پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے بارہویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 144 رنز کا ہدف 7 وکٹوں کے نقصان پر اننگز کے آخری اوور کی آخری گیند پر حاصل کیا۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ بار کے انتخابات ، انڈیپینڈنٹ گروپ نے میدان مارلیا

لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں انڈیپینڈنٹ گروپ نے میدان مارلیا۔انڈیپینڈنٹ گروپ کے حفیظ الرحمن چودھری 3ہزار871ووٹ لے کرلاہور ہائی کورٹ بار کے نئے صدر منتخب ہوگئے ہیں،ان کے مدمقابل پروفیشنل گروپ کے خادم حسین قیصر نے 2391ووٹ حاصل کئے جبکہ صدارت کے تیسرے امیدوار ساجد بشیر شیخ 1225ووٹ حاصل کرسکے ۔نائب مزید پڑھیں

بھارت نے واہگہ بارڈر سے تجارت بند کردی، دونوں اطراف ٹرکوں کی لمبی قطاریں

پاکستان سے بھارت جانے کیلئے سیمنٹ، کیمیکلز، پتھر اورکھانے پینے کی اشیا سے لدے ٹرک 12 دنوں سے کھڑے ہیں ٹرک ڈرئیورز اور تاجر مشکلات کا شکار،سامان سے لدے ٹرک چھوڑکرجا بھی نہیں سکتے ،ٹرک ڈرائیورز لاہور (صباح نیوز)پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی کے سبب واہگہ بارڈر سے دونوں ممالک کے درمیان ہونے والی تجارت مزید پڑھیں

انڈیا کا ٹماٹر وائرس کا شکار ہونے کی وجہ سے 3 سال پہلے بند کر دیا تھا

کیا انڈین ٹماٹر دیسی گھی میں کاشت ہوتا ہے جو کھا کر فوج ہندوستانی فوج کو مار رہی ہے۔ لاہور(صرف اردو ڈٓٹ کام) گذشتہ دنوں بھارت کی طرف سے ٹماٹر پاکستان کو فروخت کرنے پر پابندی عائد کرنے کی خبر سامنے آئی جس پر تاجروں اور عوام نے ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

وزیرصحت پنجاب کاشیخ زیدہسپتال وکالج رحیم یار خان کااچانک دورہ

وارڈز میں زیرعلاج خواتین ا ور بچوں کی عیادت کی،غفلت برداشت نہیں کرینگے، بات چیت ناقص انتظامات پریاسمین راشد کے ایم ایس کی سرزنش ،کارکردگی بہتر کرنے کی آخری وارننگ لاہور(صرف اردو ڈاٹ کام، نامہ نگار)وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد شیخ زید کالج و ہسپتال رحیم یار خان میں صفائی ستھرائی و مریضوں کو مہیا مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال خلیل،اہلخانہ بے گناہ ، ذیشان دہشتگرد قرار ، جے آئی ٹی رپورٹ مکمل

سی ٹی ڈی اہلکار قصوروار قرار،ریکارڈ میں رد و بدل کرنے والے سی ٹی ڈی افسروںکے خلاف کارروائی کی سفارش ذیشان کے دہشتگردوں سے رابطوں کی تصدیق،گاڑی سے فائرنگ کا ثبوت نہیں ملا،گرفتار افراد جیل بھیج دئیے گئے لاہور ( آن لائن،مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ ساہیوال کی جے آئی ٹی رپورٹ مکمل ہوگئی ،خلیل اور اس مزید پڑھیں

رات کی تاریکی میں پولیس کے خراٹے چوروں کی چاندی

کنجوانی(عاشق علی بلوچ سے)تھانہ گڑھ کے علاقہ کلیانوالہ میں چوری کی واردات ، چورمیڈیکل سٹور سے 15000روپے نقدی اور قیمتی ادویات لے اڑے تفصیلات کے مطابق تھانہ گڑھ فتح شاہ کے علاقہ کلیانوالہ شہر میں صابری میڈیکل سٹور سے رات کی تاریکی میں چور تالے توڑ کر سٹور میں موجود دن بھر کی سیل 15000روپے مزید پڑھیں