پنجاب پولیس کی پھرتیاں قائم، ایک ہی جرم میں 5 مقدمات درج ،ملزم ہائیکورٹ پہنچ گیا

عدالت نے درخواست گزار کا موقف سننے کے بعد ڈی پی او سیالکوٹ سے 19 مارچ کو جواب طلب کر لیا آگاہ کیا جائے کہ ایک ہی جرم کے الزام میں شہری پر 5 مقدمات کس قانون کے تحت درج کیے گئے،عدالت لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)سیالکوٹ پولیس نے شہری کے خلاف ایک ہی جرم میں 5 مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے پہلے کپتان فضل محمود کی 92 ویں سالگرہ

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستانی کرکٹر فضل محمود 18 فروری، 1927 میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے متحدہ ہندوستان میں شمالی پنجاب کی کرکٹ ٹیم سے رانجی ٹرافی میں حصہ لے کر فرسٹ کلاس کرکٹ کا آغاز کیا اور قیام پاکستان کے بعد 16 اکتوبر 1952 میں بھارت کے خلاف پہلا ٹیسٹ کھیل کر پاکستان ٹیم سے مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد پاکستان پہنچ گئے، وزیر اعظم، آرمی چیف نے استقبال کیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شہزادہ محمد بن سلمان کو لے کر طیارہ راولپنڈی کے نور خان ائیر بیس پر پہنچ گیا ہے جہاں وزیرِ اعظم عمران خان اور کابینہ کے ارکان آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے استقبال کیا۔ سعودی ولی عہد کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔اس سے قبل جب سعودی ولی عہد کا مزید پڑھیں

سعودی عرب مشکل کی ہر گھڑی میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوا: ڈاکٹر طاہر القادری

شہزادہ محمد بن سلمان کو پاکستان آمد پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں پاکستان اور سعودی عرب کے عوام اسلام کے عظیم رشتہ اخوت میں بندھے ہوئے ہیں دونوں برادر اسلامی ملکوں کا خطے میں قیام امن اور خوشحالی کیلئے اہم کردار ہے لاہور (صرف اردو ڈاٹ کام) پاکستان عوامی تحریک کے مزید پڑھیں

بھارت ہمیشہ کی طرح حقائق سے نظریں چرا رہا، شہباز شریف

حقائق کو جھوٹی کہانیوں کے ذریعے کبھی چھپایا نہیں جاسکتا، ٹوئٹ لاہور(مانیٹرنگ ڈیشک) سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت ہمیشہ کی طرح حقائق سے نظریں چرا رہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پلوامہ حملے سے متعلق پاکستان کے مزید پڑھیں

پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید (نشان حیدر)

پیدائش17 فروری 1951تا20 اگست 1971 لاہور(مدثر بھٹی سے)اعزازِ نشان حیدر حاصل کرنے والے پائلٹ آفیسر۔ کراچی میں پیدا ہوئے۔ منہاس راجپوت گوت گھرانے کے چشم چراغ تھے۔ 1968ء میں سینٹ پیٹرک سکول کراچی سے سینئر کیمبرج کیا۔ خاندان کے متعدد افراد پاکستان کی بری بحری اور فضائی افواج میں اعلیٰ عہدوں پر فائز تھے۔ انھوں مزید پڑھیں

پروفیسر ڈاکٹر حماد لکھوی صدر شعبہ تعلیماتِ اسلامیہ پنجاب یونیورسٹی مقرر

لاہور(تعلیمی رپورٹر)ممتاز ماہر تعلیم مذہبی سکالر ڈاکٹر پروفیسر حماد لکھوی شاندار کارکردگی پر ڈین فکلیٹی آف اسلامک سٹڈیز پنجاب یونیورسٹی مقرر،ذمہ داریاں سنبھال لیں،پروفیسر ڈاکٹر حماد لکھوی اسلامی علوم کے ماہر ہونے کے ساتھ ساتھ زبردست خطیب بھی ہیں ان کی علمی خدمات قابل فخر ہیں،شعبہ اسلامیات میں انہوں نے بطور لیکچرار پنجاب یونیورسٹی سے مزید پڑھیں

لاہور قلندرز نے سنسی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو شکست دے دی۔

لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کی پہلی فتح حاصل کرلی۔ پاکستان سپرلیگ کے پانچویں میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 22 رنز سے شکست دی۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں امن کمیٹیاں ختم کر دیں،نوٹیفکیشن جاری

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے لاہور سمیت صوبے بھر میں امن کمیٹیاں ختم کر دی ہیں۔ جن کے خاتمے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ صوبے میں پنجاب پولیس کی امن کمیٹیوں کی جگہ مصالحتی کمیٹیاں تشکیل دی جائیں جن میں تھانوں کی سطح پر علاقہ مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کی پاکستان آمد ،سینیٹ کے ملازمین کو 18 فروری کی چھٹی دیدی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی ولی عہد کی پاکستان آمد کے موقع پر سینیٹ کے ملازمین کو 18 فروری بروز پیر کی چھٹی دیدی گئی ۔ جاری بیان کے مطابق چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آمد کے موقع پر پیر کو سینیٹ کے ملازمین کو عام مزید پڑھیں

بھارتی ہائی کمشنر کو فوری ملک بدر کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور ( صرف اردو ڈاٹ کام) مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے بھارتی ہائی کمشنر کو فوری ملک بدر کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادی جس کے متن میں کہا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملے مزید پڑھیں

پاکپتن دربار اراضی معاملہ، نواز شریف نے جواب جمع کرا دیا

جے آئی ٹی رپورٹ بد نیتی پرمبنی، عدالت عظمیٰ جاری کردہ نوٹس خارج کرے،سابق وزیر اعظم لاہور( آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف نے پاکپتن دربار اراضی کے غیرقانونی منتقلی کے معاملے پر بطور وزیراعلیٰ پنجاب جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادی،نوازشریف نے جے آئی ٹی رپورٹ کویکطرفہ اوربدنیتی پرمبنی قراردیدیا اور عدالت سے جے آئی ٹی مزید پڑھیں