پنجاب فوڈ اتھارٹی کاجوس پلپ تیار کرنے والی فیکڑیوں کی چیکنگ مہم کا آغاز

12 یونٹس کی چیکنگ، کیمیکز، کھلے رنگو ں سے فروٹ پلپ تیار کرنے پرایک سیل، 7کو اصلاحی نوٹسز، ایک یونٹ کو جرمانہ عائد لاہور (سٹاف رپورٹر)حکومت پنجاب کے مشن، محفوظ خوراک، صحت مند پنجاب کی تکمیل کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کاجوس پلپ تیار کرنے والی فیکٹریوں کی چیکنگ مہم کا آغازکر دیا۔ پہلے مرحلے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان آج لاہور کادورہ کریں گے

عمران خان لاہور میں انتہائی مصروف دن گزاریں گے،ترجمان وزیراعظم اسلام آباد(صرف اردو ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان آج لاہور کادورہ کریں گے، وزیراعظم آفس کے مطابق عمران خان لاہور میں انتہائی مصروف دن گزاریں گے اعلیٰ سطح کے اجلاسوں کی صدارت کرینگے، صوبائی دارالحکومت میں بارش کے نتیجے میں پیداشدہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے مزید پڑھیں

لاہور ایئرپورٹ پر پرندوں کی یلغار، پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا

ائیر پورٹ کے اطراف میں کوڑے کے ڈھیر، انتظامیہ بے حسی کا شکار لاہور(نامہ نگار) لاہور ایئرپورٹ رن وے کے اوپر پرندوں کی بڑی تعداد کی موجودگی پر پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا۔ میلان سے آنے والی پی آئی اے کی پرواز کو سیالکوٹ ائیرپورٹ پر اتار لیا گیا، فلائٹس شیڈول تبدیل ہونے سے مزید پڑھیں

آصف ہاشمی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6 اگست تک توسیع

احتساب عدالت کا فریقین کے دلائل کے بعد آصف ہاشمی کو 6 اگست کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم سابق چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ نے اپنا ووٹ بینک مضبوط بنانے کے لئے نااہل افراد کو بھرتی کیا،نیب پراسیکیوٹر لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور کی احتساب عدالت نے غیر قانونی بھرتیوں اور غیر قانونی سرمایہ کاری مزید پڑھیں

کوٹ عبدالمالک ،بارش سیگھر کی چھت گر گئی، 7 افراد جاں بحق

تمام لاشوں کو مقامی ہسپتا ل منتقل کردیا گیا، سب محلے دار ملبہ ہٹاتے رہے مرنیوالوں میں کامران ، کوثر ، مقدس ، بسمہ ،الشباہ ،بیت اللہ اورعبداللہ شامل شیخوپورہ (نامہ نگار)شیخوپورہ کے علاقے کوٹ عبدالمالک میں بارش کے باعث چھت گر گئی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 7افراد جاں بحق ہو مزید پڑھیں

5 گھنٹے 34 منٹ بعد گرہن نے چاند کا حسن واپس کر دیا

لاہور (صرف اردو ڈاٹ کام) گذشتہ شب پاکستان سمیت دنیا کے متعدد ممالک میںموجودہ سال میں دوسری مرتبہ چاند گرہن لگا جو 5گھنٹے 34منٹ جاری رہا۔ چاند گرہن 11 بج کر 44منٹ پر شروع ہوا ، 2 بج کر 32 منٹ پر عروج پر تھا اور صبح 5 بج کر 18منٹ پر اختتام پزیر ہوا مزید پڑھیں

پانی میں پھنسی خواتین اور بچیوں کو وزیر اعلی نے خود منزل پر پہنچایا

لاہور(سوشل میڈیا ڈیسک) حکومت پنجاب کے مشیر ڈاکٹر شہباز گل نے اپنے ٹوئیٹر کے پیغام میں ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کو پانی میں پھنسی خواتین اور بچیوں کو اپنے گاڑی میں لفٹ دے کر انہیں منزل مقصود پر پہنچایا ہے۔ ڈاکٹر شہباز گل نے اپنے ٹوئیٹ مزید پڑھیں

لاہور میں وقفے وقفے سے جاری موسلادھار بارش

لاہور(صرف اردو ڈاٹ کام) لاہور میں تیسرے روز بھی موسلا دھار بارش جاری ہے۔ مون سون کابارشیں برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہوا تو سیدھا پنجاب کا رخ کیا اس وقت پورے پنجاب میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور بارشوں کی وجہ سے پنجاب میں گرمی کی شدت میں واضح کمی ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں

اکبر ایکسپریس کے حادثے کا مقدمہ درج، کسی ہلاکت کا ذکر نہیں

رحیم یار خان(صباح نیوز)رحیم یار خان میں ولہار ریلوے اسٹیشن پر اکبر ایکسپریس اور مال گاڑی ٹکرانے کے واقعے کا مقدمہ خان پور ریلوے پولیس نے ایک دن کی تاخیر سے درج کر لیا ہے۔مقدمہ انچارج گارڈ اکبر ایکسپریس شاہد محمود کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔مدعی کے مطابق لوپ لائن پر کھڑی مال مزید پڑھیں

پیراگون سکینڈل خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16جولائی تک توسیع

عدالت کی آئندہ سماعت پر ملزموں کو ریفرنس کی کاپیاں فراہم کرنے کی ہدایت نیب نے تین ملزمان ندیم ضیا، عمر ضیا اور فرحان علی سے متعلق رپورٹ احتساب عدالت میں جمع کرائی لاہور(کورٹ رپورٹر)احتساب عدالت نے پیراگون ہائوسنگ سوسائٹی کیس میں خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16جولائی تک توسیع مزید پڑھیں

چیخوں کی اصل وجہ 10 برسوں کا حساب مانگنا ہے، صمصام بخاری

نواز لیگ نے سیاسی انارکی پھیلانے کیلئے منصوبہ بندی کر رکھی ، ورکرز کنونشن کیوں یاد آگئے ؟ سستی روٹی، آشیانہ، لیپ ٹاپ، میٹرو جیسے منصوبوں کا جواب دینا پڑے گا،میڈیا سے گفتگو لاہور (جنرل رپورٹر) وزیراطلاعات پنجاب صمصام بخاری نے کہا ہے کہ چیخوں کی اصل وجہ 10 برسوں کا حساب مانگنا ہے، ن مزید پڑھیں

چارٹر آف ڈکیتی کے نام پر مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی نے ایک دوسرے کو تحفظ دیا: مومنہ وحید

لاہور (جنرل رپورٹر) چیئر پرسن سٹیڈنگ کمیٹی برائے وزیر اعلی معائنہ ٹیم مومنہ وحید نے کہا ہے کہ چارٹر آف ڈکیتی کے نام پر مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی نے ایک دوسرے کو تحفظ دیا۔ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا اتحاد صرف کرپشن کا پیسہ بچانے کے لئے ہے۔ ہماری ذمہ داری عوام کے مزید پڑھیں