آٹا بحران ،لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر، چکی مالکان ،کریانہ مرچنٹس نے ہڑتال کر دی

aata buhran in country

آٹا بحران ہائیکورٹ لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے آٹا کے بحران اورگندم کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف دائر درخواست پر وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیاجبکہ ایڈیشنل چیف سیکرٹری ،سیکرٹری خوراک پنجاب اور ڈائریکٹرسٹیٹ بینک کو حکم دیاہے کہ وہ آئندہ تاریخ سماعت پر خود پیش ہوکر معاملے مزید پڑھیں

چینی کی کوئی قلت نہیں، طلب سے زائد ذخائرموجود ہیں، عثمان بزدار

usman buzdar

عثمان بزدار چینی قلت  چینی کی قیمت میں بلاجواز اضافہ کسی صورت برداشت نہیں کیاجائے گا صوبے کے عوام کا مفادبے حد عزیز ہے، کسی کو من مانی نہیں کرنے دینگے  چینی کی قیمت میں بلاجواز اضافہ روکنے کیلئے ہر آپشن استعمال کیا جائے، بیان لاہور(مدثر بھٹی سے) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے مزید پڑھیں

پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کے ڈیرے

پنجاب دھند میدانی علاقوں حد نگاہ انتہائی کم ،سردی میں شدت اور دھند کے باعث معمولات زندگی متاثر موٹروے ایم تھری اورایم فور فیصل آباد سے پنڈی بھٹیاں تک اورشور کوٹ سے فیصل آباد تک بند موٹر وے پر غیرضروری سفر سے گریز کرنے، فوگ لائٹس کا استعمال ، رفتار کم رکھنے کی ہدایت لاہور مزید پڑھیں

سعادت حسن منٹو کی 64 ویں برسی ہفتہ کو منائی گئی

سعادت حسن منٹو برسی سعادت حسن منٹو کے افسانوں میں آتش پارے، ٹوبہ ٹیک سنگھ، دھواں اور ٹھنڈا گوشت بے حد مقبول ہوئے اسلام آباد (فلم رپورٹر ) اردوافسانہ نگاری کو جلا بخشنے والے سعادت حسن منٹو کی 64 ویں برسی ہفتہ کو منائی گئی۔ منٹو کی زندگی بذات خود ناداری، بیماری اور ناقدری کی مزید پڑھیں

محکمہ داخلہ پنجاب نے نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی مخالفت کر دی

لاہور (جنرل رپورٹر)محکمہ داخلہ پنجاب نے محکمہ داخلہ پنجاب نے نواز شریف کی ضمانت میں توسیع دینے کی مخالفت کرتے ہوئے رپورٹ پر تحفظات ظاہر کر دئیے۔ رپورٹ کا جائزہ لینے کے لئے محکمہ صحت کو بھیجوا دی۔ ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے دوسری میڈیکل رپورٹ پر تحفظات ظاہر کرتے ہوئے اس کو مزید پڑھیں

موٹروے کی طرز پر پنجاب پولیس بھی دیگر شہروں سے آنیوالی گاڑیوں میں سوار مسافروں کی ویڈیوز بنائیگی

تمام اضلاع کے انٹری پوائنٹس پر پولیس کو ویڈیو کیمرے فراہم کرنے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں ،پولیس ذرائع سرگودھا(صبغت اللہ عاصم سعیدی سے) موٹروے کی طرز پر پنجاب پولیس بھی دیگر شہروں سے آنیوالی گاڑیوں میں سوار مسافروں کی ویڈیوز بنائیگی اس سلسلہ میں تمام اضلاع کے انٹری پوائنٹس پر پولیس کو ویڈیو کیمرے مزید پڑھیں

کرپشن کا نیا نظام پٹواری، گرداور تحصیلداروں کی چاندی حکومتی نظام ٹھپ

کرپشن کا نیا نظام پٹواری کمپیوٹرائزڈ فردوں کے حصول کے بعد کرپشن نے نیا رخ اختیار کرلیا اراضی ریکارڈ سنٹر سے جاری کی جانیوالی فرد کیساتھ ایک پرفارما تھما دیا جاتا ہے پرفارما کو پٹواری، گرداوار، تحصیلدار پر کرتا ہے تب ہی رجسٹرار صاحب بیان قلمبند کرتے ہیں جو فرد پہلے پٹواری کے پاس سے مزید پڑھیں