بلاول بھٹو زرداری اور مریم نوازملاقات: اعلامیہ جاری، مکمل تفصیل

رائیونڈ(نامہ نگار) بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز نے اتفاق کیا کہ موجودہ غیر نمائندہ حکومت عوام کے حقیقی مینڈیٹ کی ترجمانی نہیں کرتی۔ دونوں قومی حماعتوں نے ملک کے وسیع تر مفاد میں دھاندلی زدہ انتخابات کے جعلی نتائج کو نظر انداز کرتے ہوتے مثبت طرز عمل اپنایا لیکن دس ماہ کے دوران حکومت مزید پڑھیں

معروف صحافی رحمت علی رازی کی نماز جنازہ آج لاہور میں ادا ہو گی

لاہور (سٹاف رپورٹر)معروف صحافی وسینئر کالم نگار،چیئرمین عزم میڈیا گروپ اور سی پی این ای اسلام آباد کے نائب صدر رحمت علی رازی کی نماز جنازہ آج دوپہر ڈیڑھ بجے ان کے رہائش گاہ 173آر بلاک ماڈل ٹائون کے نزدیک واقع پارک میں ادا کی جائے گی۔ واضع رہے کہ رحمت علی رازی جمعہ کی مزید پڑھیں

شہباز شریف فیملی کے وعدہ معاف گواہ مشتاق چینی نے بیان ریکارڈ کرا دیا

جوڈیشل مجسٹریٹ ضلع کچہری نے مشتاق چینی کا بیان ریکارڈ کیا مشتاق چینی نے نیب کو 2 نجی بنکوں کے ذریعے 37 ٹرانزیکشن سے متعلق نیب کو ریکارڈ فراہم کر دیا بینک اکائونٹ کے ذریعے 50 کروڑ 44 لاکھ 4 ہزار 899 روپے کی غیر ملکی ترسیلات موصول ہوئیں،بیان لاہور(کورٹ رپورٹر) شہباز شریف فیملی کے مزید پڑھیں

بلاول کو سب سے پہلے اپنے باپ اور پھوپھی کے خلاف تحریک چلانا ہو گی

فریال تالپور اور شہباز شریف کو ڈھیل حاصل ہے،ڈیل نہیں ہو سکتی،شیخ رشید آصف زرداری چھاتی کے ساتھ پتے لگا کر تاش کھیلنے والا انسان ہے،بلاول کو بیچ میں رگڑ رہا ہے ملک میں کچھ بھی ہو سکتا ہے لیکن نواز شریف اور زرداری کی حکومت نہیں آ سکتی آئندہ 15 روز میں مزید جھاڑو مزید پڑھیں

فردوس باجی پچھلی دفعہ وزرات سے فارغ ہوئیں تو سرکاری کراکری بھی ساتھ لے گئیں تھیں، رانا ثنااللہ

اس بار ان کو دی گئی کراکری کی نہ صرف ضمانت لی جائے بلکہ ایڈونس سیکیورٹی رکھوا لی جائے لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء رانا ثنااللہ خان نے مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے بیان پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسے لوگوں کو وزارتوں کی بجائے اصلاحی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب سے داتا دربار دھماکے میں شہید پولیس اہلکاروں کے لواحقین کی ملاقات

شہید کانسٹیبل شاہد نذیر ،محمد سہیل ،محمد صدام ،محمد کے لواحقین کو1، 1کروڑ روپے کے چیک تقسیم کئے شہداء ملک و قوم کے ہیرو ہیں، پنجاب پولیس نے ہمیشہ فرنٹ لائن پر آ کر بہادری اور جرت کی تاریخ رقم کی شہید پولیس اہلکاروں کے اہل خانہ کو گھر بھی دیئے جائینگے ، بچوں کو مزید پڑھیں

آشیانہ ریفرنس میں نیب کے مزید گواہ بیان ریکارڈ کروانے کے لئے طلب

رمضان شوگر ملز کیس میں نیب حکام کو حمزہ شہباز 26 جون کو پیش کرنے کی ہدایت کی نیب حکام عدالت اور قوم کا وقت ضائع کر رہے ہیں، میرے خلاف تمام کیسز جھوٹ پر مبنی ہیں،شہباز شریف لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور کی احتساب عدالت نے آشیانہ ریفرنس میں نیب کے مزید گواہوں کو بیان ریکارڈ مزید پڑھیں

کنجوانی مختلف وارداتوں میں پولیس کی کارروائیاں

کنجوانی(نمائندہ خصوصی)پولیس تھانہ گڑھ فتح شاہ نے ایک اور منشیات فروش پکڑ لیا تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ گڑھ فتح شاہ نے مخبر کی اطلاع ملنے پر چک 458 گ ب کا رہائشی منشیات فروش عبدالعزیز کھوکھر کو مجید چوک سے گرفتار کر لیا جس کے قبضہ سے 18 لیٹر دیسی شراب برآ مد ہونے مزید پڑھیں

امید ہے شہبا زشریف اب عدالت میں بھی سچ بولیں گے: صمصام بخاری

دونوں بھائیوں کے بیانیے کا دوبارہ ٹاکرا ہونے جا رہا ہے۔اب مریم بی بی اور حمزہ شہباز میں اصل مقابلہ شروع ہوگا لاہور (جنرل رپورٹر) صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت سید صمصام بخاری نے کہا ہے کہ شہباز شریف خوب جانتے ہیں کہ وہ کیوں واپس آئے ہی۔ انہوں نے قوم پر کوئی احسان نہیں مزید پڑھیں

5 ہزار کا نوٹ فوری بند کیا جائے:متبادل وزیر اعظم

اسی طرح 40 ہزار کے بانڈ کے بانڈ کی زیادہ تعداد میں خریداری کرنے والوں کو بھی حراست میں لیا جائے خود کو عقل کل سمجھنے والے بیوروکریٹوں کو بھی نشان عبرت بنا ہو گا نوٹوں کی تبدیلی کے وقت تو کسی سے بھی سوال کیا جا سکتا ہے کہ اس کے پاس اتنی دولت مزید پڑھیں

ایک روپے کی کرپشن نہیں کی، سب سے بڑا نعرہ ووٹ کو عزت دو ہے، نواز شریف

نواز شریف کی مریم کو عدلیہ بحالی تحریک اور اپوزیشن کی اے پی سی میں شرکت کی ہدایت دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، وزیرستان میں پاک آرمی کے جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار مسلم لیگ( ن )کے قائد نوازشریف سے مریم نواز نے کوٹ لکھپت جیل لاہور میں مزید پڑھیں

دوسری جنگ عظیم میں نازی فوجوں کو اہم مقامات پر شکست دینے والے کا نام منظر عام پر آگیا

لاہور(ظہیر عباس سے) ایلن تورنگ ایک انگریز سائنسدان اور ریاضی دان تھے، جنہوں نے عالمی جنگ دوم کے دوران جرمن فوج کے پیغاموں کا رمز توڑنے میں اہم کردار ادا کیا۔ وہ کمپیوٹر سائنس کی نشو و نما میں بہت اثر انداز تھے اور مفروضاتی کمپیوٹر سائنس اور مصنوعی ذہانت (آرٹیفشل انٹیلیجنس) کے بانی سمجھے مزید پڑھیں