مانگے تانگے کی چیزیں(طنز و مزاح)

پچھلے دنوں ایک پرانے رسالے کی ورق گردانی کر رہا تھا کہ مانگے تانگے کی چیزوں کے متعلق ایک مضمون نظر آیا۔ اصل مضمون تو بیری پین کا ہے اردو میں کسی صاحب نے اس کا چربا اتارا ہے۔ ماحصل یہ کہ مانگے تانگے کی چیزیں برتنا گناہ ہے۔ جیب میں زور ہے تو جس مزید پڑھیں

مجھے میرے بزرگوں سے بچاؤ

تحریر: کنہیا لال کپور میں ایک چھوٹا سا لڑکا ہوں۔ ایک بہت بڑے گھر میں رہتا ہوں۔ زندگی کے دن کاٹتا ہوں۔ چونکہ سب سے چھوٹا ہوں اس لیے گھر میں سب میرے بزرگ کہلاتے ہیں۔ یہ سب مجھ سے بے انتہا محبت کرتے ہیں۔ انھیں چاہے اپنی صحت کا خیال نہ رہے، میری صحت مزید پڑھیں

ہمارے گاوں میں موبائل نیٹ ورک نہیں

ایک سیاسی لیڈر کسی گاؤں میں گۓ۔ گاؤں والوں نے خوب آؤبھگت کی۔ لیڈر جی نے کہا “آپ کے کچھ مسائل ہوں تو ہمیں بتایئں“؟ گاؤں کے بھولے لوگوں نے کہا کہ ہمارے دو مسائل ہیں، ایک تو یہ کہ ہمارے گاؤں میں ایک بھی ڈاکٹر نہیں ہے۔ لیڈر جی مسکراۓ، انہوں نے فٹافٹ کرتے مزید پڑھیں

10 فٹ کی ہار

بابا کے میڈیکل پر ایک شخص آیا اور کہا پیٹ میں بہت دردھو رہا ھے بابا سمجھ گئے کہ قبض ھے پھر اس سے پوچھا گھر کتنی دور ھے تمھارا مریض ۔ ا کلو میٹر بابا نے کیلکو لیٹر ہر کچھ حساب کیا اور ایک بوتل میں سے چار چمچے دوائی نکال کر ایک کٹوری مزید پڑھیں

اخبار میں ضرورت ہے

یہ ایک اشتہار ہے لیکن چونکہ عام اشتہار بازوں سے بہت زیادہ طویل ہے اس لئے شروع میں یہ بتا دینا مناسب معلوم ہوا ورنہ شاید آپ پہچاننے نہ پاتے۔ میں اشتہار دینے والا ایک روزنامہ اخبار کا ایڈیٹر ہوں۔ چند دن سے ہمارا ایک چھوٹا سا اشتہار اس مضمون کا اخباروں میں یہ نکل مزید پڑھیں

عورت مارچ کے آفٹر شاکس

لاہور(صرف اردو ڈاٹ کام نیوز) بابا جی کھیت میں بھینس کو جوت کر ہل چلا رہا تھا اور چھپر میں بیل صاحب آرام فرما رہے تھے _ کسی سیانے کا گزر ہوا _ اس نے بابا جی سے پوچھا ” یہ کیا تماشا ہے ؟ تم نے بیل کو چھپر کے نیچے باندھا ہے اور مزید پڑھیں

کراچی اور لاہور

لاہور کا ایک جغرافیہ پطرس تحریر کر گئے اور دوسرا حسرت نے لکھا شکر ہے کہ آج دونوں نہیں ہیں، ورنہ حسرت نے کراچی کا جو حسن بیان کیا ہے جیسے ہی کراچی کی بدصورتی دیکھتے تو ان کا انتقال ہو جاتا، اور پطرس کو بہت خوشی اس بات پر ہوتی کہ کراچی میں شاعر مزید پڑھیں