مجھے میرے بزرگوں سے بچاؤ

تحریر: کنہیا لال کپور میں ایک چھوٹا سا لڑکا ہوں۔ ایک بہت بڑے گھر میں رہتا ہوں۔ زندگی کے دن کاٹتا ہوں۔ چونکہ سب سے چھوٹا ہوں اس لیے گھر میں سب میرے بزرگ کہلاتے ہیں۔ یہ سب مجھ سے بے انتہا محبت کرتے ہیں۔ انھیں چاہے اپنی صحت کا خیال نہ رہے، میری صحت مزید پڑھیں

ہمارے گاوں میں موبائل نیٹ ورک نہیں

ایک سیاسی لیڈر کسی گاؤں میں گۓ۔ گاؤں والوں نے خوب آؤبھگت کی۔ لیڈر جی نے کہا “آپ کے کچھ مسائل ہوں تو ہمیں بتایئں“؟ گاؤں کے بھولے لوگوں نے کہا کہ ہمارے دو مسائل ہیں، ایک تو یہ کہ ہمارے گاؤں میں ایک بھی ڈاکٹر نہیں ہے۔ لیڈر جی مسکراۓ، انہوں نے فٹافٹ کرتے مزید پڑھیں

10 فٹ کی ہار

بابا کے میڈیکل پر ایک شخص آیا اور کہا پیٹ میں بہت دردھو رہا ھے بابا سمجھ گئے کہ قبض ھے پھر اس سے پوچھا گھر کتنی دور ھے تمھارا مریض ۔ ا کلو میٹر بابا نے کیلکو لیٹر ہر کچھ حساب کیا اور ایک بوتل میں سے چار چمچے دوائی نکال کر ایک کٹوری مزید پڑھیں

اخبار میں ضرورت ہے

یہ ایک اشتہار ہے لیکن چونکہ عام اشتہار بازوں سے بہت زیادہ طویل ہے اس لئے شروع میں یہ بتا دینا مناسب معلوم ہوا ورنہ شاید آپ پہچاننے نہ پاتے۔ میں اشتہار دینے والا ایک روزنامہ اخبار کا ایڈیٹر ہوں۔ چند دن سے ہمارا ایک چھوٹا سا اشتہار اس مضمون کا اخباروں میں یہ نکل مزید پڑھیں

عورت مارچ کے آفٹر شاکس

لاہور(صرف اردو ڈاٹ کام نیوز) بابا جی کھیت میں بھینس کو جوت کر ہل چلا رہا تھا اور چھپر میں بیل صاحب آرام فرما رہے تھے _ کسی سیانے کا گزر ہوا _ اس نے بابا جی سے پوچھا ” یہ کیا تماشا ہے ؟ تم نے بیل کو چھپر کے نیچے باندھا ہے اور مزید پڑھیں

کراچی اور لاہور

لاہور کا ایک جغرافیہ پطرس تحریر کر گئے اور دوسرا حسرت نے لکھا شکر ہے کہ آج دونوں نہیں ہیں، ورنہ حسرت نے کراچی کا جو حسن بیان کیا ہے جیسے ہی کراچی کی بدصورتی دیکھتے تو ان کا انتقال ہو جاتا، اور پطرس کو بہت خوشی اس بات پر ہوتی کہ کراچی میں شاعر مزید پڑھیں

ریڈیو سننا

جی ہاں ناپسند ہے۔ مجھے ریڈیو سننا سخت ناپسند ہے۔ اگر آپ شاعر ہیں تو بے قافیہ نظمیں لکھتے ہیں تو بیاض نکالیے اور مجھے اپنا سارا کلام سنا دیجیے میں مصیبت ہنسی خوشی برداشت کر لوں گا۔ بلکہ کیا خوب سبحان اللہ! اور مکرر ارشاد فرمائیے کے نعرے بھی لگاؤں گا اور آ پ مزید پڑھیں

آو مشاعرہ کریں : چراغ حسن حسرت

چراغ حسن ایک عظیم مزاح نگار جو 26 جون 1955 کو حقیقت میں حسرت ہو گئے اُردو کے ممتاز شاعر، ادیب اور صحافی چراغ حسن حسرت 1904ء میں بمیار ضلع پونچھ (کشمیر) میں پیداہوئے۔ حصول تعلیم کے بعد انہوں نے کلکتہ میں اخبار نویسی کا کام شروع کیا اور اخبار (نئی دنیا) کے ذریعہ ایک مزید پڑھیں

دانت نکلوانا

تحریر کنہیا لال کپور شیکسپئر نے ایک جگہ لکھا ہے کہ شاکر سے شاکر انسان بھی دانت کا درد برداشت نہیں کر سکتا۔ اس فقرے کی صداقت کو صرف وہی لوگ محسوس کر سکتے ہیں جن کو شیکسپئر یا میری طرح دانت کا درد ہوا ہو۔ ورنہ عام انسان تو اس فقرے کو پڑھ کر مزید پڑھیں

فلم ڈائریکٹر کے نام ایک خط

ایک عظیم مزاح نگار کنہیا لال کپور کا شگفتہ تحریر کنھیا لال کپور بنیادی طورپر مزاح نگار ہیں آپ کی تحریروں میں سماج کی نا ہموار یوں پر شدید طنز ملتا ہے۔ آپ نہایت ہی سادہ اور آسان نثر لکھتے تھے تاہم لفظوں کے درمیان طنز کی کاری لہریں رواں ملتی ہیں۔ کنھیا لال کپور مزید پڑھیں

کہ گوہر مقصودِ گفتگو ست ……

فیض احمد فیض کی نثر کا لازوال نمونہ بقول صوفی غلام مصطفٰے تبسم سن 1931ء تھا اور اکتوبر کا آخری ہفتہ ، بزم سخن کی جانب سے گورنمنٹ کالج لاہور میں ایک مشاعرہ ہوا جس کی صدارت پطرس بخاری نے کی ۔ اس مشاعرہ میں فیض نے ایک غزل اور نظم سنائی ۔ اس کے مزید پڑھیں

اے۔ ایس۔ بی

پاکستان کے اردو کے نامور مزاح نگار‘ شاعر اور صحافی جناب شوکت تھانوی جن کا اصل نام محمد عمر تھا وہ بندرابن ضلع متھرا میں 2 فروری 1904کو پیدا ہوئے۔ آبائی وطن تھانہ بھون ضلع مظفر نگر تھا اور اسی نسبت سے تھانوی کہلاتے تھے۔ وہ ایک طویل عرصے تک لکھنو میں مقیم رہے جہاں مزید پڑھیں