کراچی اور لاہور

لاہور کا ایک جغرافیہ پطرس تحریر کر گئے اور دوسرا حسرت نے لکھا شکر ہے کہ آج دونوں نہیں ہیں، ورنہ حسرت نے کراچی کا جو حسن بیان کیا ہے جیسے ہی کراچی کی بدصورتی دیکھتے تو ان کا انتقال ہو جاتا، اور پطرس کو بہت خوشی اس بات پر ہوتی کہ کراچی میں شاعر مزید پڑھیں

ریڈیو سننا

جی ہاں ناپسند ہے۔ مجھے ریڈیو سننا سخت ناپسند ہے۔ اگر آپ شاعر ہیں تو بے قافیہ نظمیں لکھتے ہیں تو بیاض نکالیے اور مجھے اپنا سارا کلام سنا دیجیے میں مصیبت ہنسی خوشی برداشت کر لوں گا۔ بلکہ کیا خوب سبحان اللہ! اور مکرر ارشاد فرمائیے کے نعرے بھی لگاؤں گا اور آ پ مزید پڑھیں

آو مشاعرہ کریں : چراغ حسن حسرت

چراغ حسن ایک عظیم مزاح نگار جو 26 جون 1955 کو حقیقت میں حسرت ہو گئے اُردو کے ممتاز شاعر، ادیب اور صحافی چراغ حسن حسرت 1904ء میں بمیار ضلع پونچھ (کشمیر) میں پیداہوئے۔ حصول تعلیم کے بعد انہوں نے کلکتہ میں اخبار نویسی کا کام شروع کیا اور اخبار (نئی دنیا) کے ذریعہ ایک مزید پڑھیں

دانت نکلوانا

تحریر کنہیا لال کپور شیکسپئر نے ایک جگہ لکھا ہے کہ شاکر سے شاکر انسان بھی دانت کا درد برداشت نہیں کر سکتا۔ اس فقرے کی صداقت کو صرف وہی لوگ محسوس کر سکتے ہیں جن کو شیکسپئر یا میری طرح دانت کا درد ہوا ہو۔ ورنہ عام انسان تو اس فقرے کو پڑھ کر مزید پڑھیں

فلم ڈائریکٹر کے نام ایک خط

ایک عظیم مزاح نگار کنہیا لال کپور کا شگفتہ تحریر کنھیا لال کپور بنیادی طورپر مزاح نگار ہیں آپ کی تحریروں میں سماج کی نا ہموار یوں پر شدید طنز ملتا ہے۔ آپ نہایت ہی سادہ اور آسان نثر لکھتے تھے تاہم لفظوں کے درمیان طنز کی کاری لہریں رواں ملتی ہیں۔ کنھیا لال کپور مزید پڑھیں

کہ گوہر مقصودِ گفتگو ست ……

فیض احمد فیض کی نثر کا لازوال نمونہ بقول صوفی غلام مصطفٰے تبسم سن 1931ء تھا اور اکتوبر کا آخری ہفتہ ، بزم سخن کی جانب سے گورنمنٹ کالج لاہور میں ایک مشاعرہ ہوا جس کی صدارت پطرس بخاری نے کی ۔ اس مشاعرہ میں فیض نے ایک غزل اور نظم سنائی ۔ اس کے مزید پڑھیں

اے۔ ایس۔ بی

پاکستان کے اردو کے نامور مزاح نگار‘ شاعر اور صحافی جناب شوکت تھانوی جن کا اصل نام محمد عمر تھا وہ بندرابن ضلع متھرا میں 2 فروری 1904کو پیدا ہوئے۔ آبائی وطن تھانہ بھون ضلع مظفر نگر تھا اور اسی نسبت سے تھانوی کہلاتے تھے۔ وہ ایک طویل عرصے تک لکھنو میں مقیم رہے جہاں مزید پڑھیں

ماں کی مصیبت

ماں بچے کو گود میں لیے بیٹھی ہے۔ باپ انگوٹھا چوس رہا ہے اور دیکھ دیکھ کر خوش ہوتا ہے۔ بچہ حسب معمول آنکھیں کھولے پڑا ہے۔ ماں محبت بھری نگاہوں سے اس کے منہ کو تک رہی ہے اور پیار سے حسب ذیل باتیں پوچھتی ہے: ۱۔ وہ دن کب آئے گا جب تو مزید پڑھیں

آنا فائر بریگیڈ کا مرزا نسیم بیگ کے گھر

انشا جی

ہمارے ہوٹل میں کوئی شخص انگریزی جانتا بولتا نہیں۔ یہی حال ہماری فرانسیسی کا ہے کہ رفت گیا اور بود تھا، سے آگے نہیں جاتی۔ پڑھنا تو اس زبان کا ایسا مشکل نہیں، لیکن بولنا؟ فرانسیسی میں سب سے مشکل مرحلہ یہی ہے۔ یہ ظالم لکھتے تو اے سے زیڈ تک سبھی حروف ہیں لیکن مزید پڑھیں

کتّے

علم الحیوانات کے پروفیسروں سے پوچھا۔ سلوتریوں سے دریافت کیا۔ خود سر کھپاتے رہے۔ لیکن کبھی سمجھ میں نہ آیا کہ آخر کتوں کا فائدہ کیا ہے؟ گائے کو لیجئے دودھ دیتی ہے۔ بکری کو لیجئے، دودھ دیتی ہے اور مینگنیاں بھی۔ یہ کتے کیا کرتے ہیں؟ کہنے لگے کہ کتا وفادار جانور ہے۔ اب مزید پڑھیں

سویرے جو کل آنکھ میری کھلی

امتحان کا زمانہ آن پہنچا ہے اور ہمارے طالبعلم کس طرح اپنے امتحان کی تیاری کرتے ہیں اس کا طریقہ ملاحظہ کیا جائے اور نئی نسل بھی جان لے کہ جو ہنر مندی اور کسالت ان کے ہاں آج پائی جا رہی ہے یہ اس سے قبل ان کے آبا و اجداد میں بھی اسی مزید پڑھیں

ہاسٹل میں پڑنا

سید احمد شاہ المعروف پطرس بخاری ( پیدائش: یکم اکتوبر 1898ء – وفات: 5 دسمبر 1958ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے نامور مزاح نگار، افسانہ نگار، مترجم، شاعر، نقاد، معلم، برطانوی ہندوستان کے ماہر نشریات اور پاکستان کے سفارت کار تھے۔ پطرس کے طنزیہ و مزاحیہ مضامین کا مختصر مجموعہ پطرس کے مضامین مزید پڑھیں