شیر شاہ سوری(1486 تا 22 مئی 1545)

گذشتہ روز شیر شاہ سوری کی برسی تھی اور مصروفیت کی وجہ سے مضمون شائع نہیں کیا جا سکا اس لیے مفصل مضمون دو حصوں میں شائع کیا جا رہا ہے۔ اس مضمون کے لیے دوستوں اور قارئین کا بہت اصرار بھی رہا ہے۔ مضمون ’’تاریخ فرشتہ‘‘ سے اخذ کر کے کچھ اختصار کے ساتھ مزید پڑھیں

میلکم ایکس(المعروف ملک الشہباز )ایک منشیات فروش غنڈے کے مسلمان ہونے کا ایمان افروز قصہ

ایک منشیات فروش غنڈے کے مسلمان ہونے کا ایمان افروز قصہ میلکم ایکس (پیدائشی نام: میلکم لٹل) جو الحاج ملک الشہباز کے طور پر بھی جانے جاتے ہیں ایک سیاہ فام مسلمان اور نیشن آف اسلام کے قومی ترجمان تھے۔ وہ 19 مئی 1925ء کو امریکہ کی ریاست نیبراسکا میں پیدا ہوئے اور 21 فروری مزید پڑھیں

مجید امجد: جدید نظم کا بانی شاعر

تحریر و تحقیق: مدثر بھٹی مجید امجد کو جدید اردو نظم کے بنیاد گزاروں میں شمار کیا جاتا ہے۔ بہت سے لوگوں نے ان کے اسلوب کو اپنایا یہاں کچھ لوگ تو ایسے بھی ہیں جنہوں نے مجید امجد کو خاص طور پر کاپی کیا اور اس کو اپنا طرز بیان و اسلوب کہہ کر مزید پڑھیں

ماہ رمضان کے حوالے سے اشفاق احمد صاحب کی ایک فکر انگیز تحریر

ماہ رمضان کے حوالے سے اشفاق احمد صاحب کی ایک فکر انگیز تحریر میں ھر گھریلو عورت کو ھی ”اللہ والی“ سمجھتا ھُوں۔ گھریلو عورت ولایت کے ایک اونچے درجے پر فائز ھوتی ھے. ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ اُﭨﮭﮯ ، ﺳﺤﺮﯼ ﺑﻨﺎئے اور خود ﺳﺐ ﺳﮯ ﺁﺧﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﺎئے. ﭘﮭﺮ دن بھر ﺭﻭﺯﮦ ﺭﮐﮭﮯ، ﺩﻭﭘﮩﺮ ﻣﯿﮟ مزید پڑھیں

مولانارشید احمد گنگوہی رحمۃاللہ علیہ

تحریر: حکیم محمد شیراز لکچرر شعبہ معالجات، ریجنل ریسرچ انسٹیٹیوٹ آف یونانی میڈیسین کشمیر یونیورسٹی ،سری نگر جموںو کشمیر۔ بعض نابغہ روزگار شخصیات ایسی ہوتی ہیں کہ ان زندگی میں ا ن کے معاصرین ان کی عبقریت کو سمجھنے سے قاصر رہتے ہیں۔بعد حیات عارضی ، سالوں بعد لوگ ان کے علمی و عملی کاموں مزید پڑھیں

ایڈولف ہٹلر(20 اپریل 1889ء تا 30 اپریل 1945ء)

20 اپریل 1889ء تا 30 اپریل 1945ء گروہ مترجمین صرف اردو ڈاٹ کام ایڈولف ہٹلر 20 اپريل 1889ء كو آسٹريا كے ایک غریب گھرانے میں پیدا ہوا۔ اس کی تعليم نہايت کم تھی۔ آسٹريا كے دارالحكومت ويانا كے كالج آف فائن آرٹس ميں محض اس لیے داخلہ نہ مل سکا کہ وہ ان كے مطلوبہ مزید پڑھیں

اے حمید (سوانحی خاکہ)

25 اگست 1928 تا 29 اپریل 2011 تحریر و تحقیق: شبانہ صدیق کسی بھی ادیب یا شاعر کی تحریر کو بہتر طریقے سے جاننے کے لیے اس کی شخصیت، ماحول، خاندانی پس منظر اور تعلیم وغیرہ کو جاننا ضروری ہے۔ افسانہ نگار کی شخصیت، اس کی زندگی کے نشیب و فراز اور زندگی میں پیش مزید پڑھیں

بینتو مسولینی

29 جولائی 1883 تا 28 اپریل 1945 اقتدار میں آ کر اس نے 5 لاکھ آدمی محض اس لیے موت کی بھینٹ چڑھا دیے کہ اسے بیسویں صدی کا ’’جولیس سیزر‘‘ کہا جائے … پہلی  جنگِ عظیم کے بعد علامہ اقبالؒ کو یورپ جانے کا اتفاق ہوا اور مزید اتفاق یہ کہ اٹلی کے مشہورِ مزید پڑھیں

طارق عزیز (28 اپریل 1936ء)

طارق عزیز پاکستان کے نامور صداکار، اداکار اور شاعر ہیں۔ حالات زندگی طارق عزیز 28 اپریل 1936ء کو جالندھر، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ جالندھر کی آرائیں گھرانے سے ان کا تعلق ہے۔ ان کے والد میاں عبد العزیز 1947 میں پاکستان ہجرت کر آئے۔آپ نے اپنا بچپن ساہیوال 142/9L میں گزارا۔ طارق عزیز نے مزید پڑھیں

صدام حسین (28 اپریل 1937 تا 30 دسمبر 2003)

سابق عراقی صدر اور بعث پارٹی کے سربراہ جو بغداد کے شمال میں واقع شہر تکریت کے ایک غریب گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی زندگی والد کی جلد ہی وفات کے بعد ان کی والدہ انہیں اپنے رشتہ داروں کے پاس چھوڑ کر کسی اور گاؤں چلیں گئیں۔ چند سال بعد انہوں نے دوسری شادی مزید پڑھیں

الواقدی (دوسری ہجری کے مؤرخ ہیں)

10 ستمبر 747ءتا 27 اپریل 823ء نام و نسب الواقدی کا مکمل نام ابو عبد اللہ محمد بن عمر بن واقدی الاسلمی ہے، جبکہ عموماً الواقدی کے نام سے معروف و مشہور ہیں۔ خطیب بغدادی نے مکمل نام یوں لکھا ہے : ابو عبد اللہ محمد بن عمر بن واقد الواقدی المدینی۔ امام الذھبی نے مزید پڑھیں

مرزا فرحت اللہ بیگ

1ستمبر 1883ء تا 27 اپریل 1947ء مرزا فرحت اللہ بیگ، اردو کے ممتاز مزاح نگار تھے۔ مرزا فرحت اللہ 1883ء میں دہلی میں پیدا ہوئے۔ والد کا نام حشمت بیگ تھا۔ ابتدائی تعلیم گورنمنٹ ہائی اسکول دہلی میں حاصل کی۔ بی اے کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد حیدرآباد دکن میں ملازمت اختیار کر لی۔ مزید پڑھیں