محمد شاہ رنگیلا

17 اگست 1702ء تا: 26 اپریل 1748ء محمد شاہ، المعروف محمد شاہ رنگیلا، روشن اختر، نصیر الدین شاہ، مغلیہ سلطنت کا چودھواں بادشاہ ۔ محمد شاہ اورنگ زیب عالمگیر کے بعد قیادت اور سیاسی ابتری کے بحران میں طویل المدت بادشاہ گزرا ہے۔ محمد شاہ رنگیلا نے اپنی مدتِ حکومت کا زیادہ تر وقت عیش مزید پڑھیں

ولادی میرالیچ لینن

22 اپریل 1870ء تا 21 جنوری 1924ء ولادی میرالیچ لینن، پیدائشی نام ولادیمیر الیچ الیانوف اور فرضی نام وی آئی لینن اور ایں لینن سمبرسک میں پیدا ہوئے جو دریائے وولگا کے کنارے آباد ہے۔ لینن روسی انقلابی، اشتراکی سیاست دان، اکتوبر کے انقلاب کے رہ نما اور 1922ء روسی سوویت سوشلسٹ جمہوریہ کے پہلے مزید پڑھیں

ابن العدیم(بلاد شام کے عظیم ترین مورخ)

یکم دسمبر 1192ءتا 21 اپریل 1262ء ابن العدیم بلاد الشام کے عظیم ترین مؤرخین میں سے ایک ہیں۔ ابن العدیم کی وجہ شہرت اُن کی تصانیف بغیۃ الطلب فی تاریخ حلب اور زبدۃ الحلب فی تاریخ حلب ہیں۔ نام و نسب ابن العدیم کا مکمل نام کمال الدین ابو القاسم عمر بن احمد بن ابی مزید پڑھیں

ڈاکٹر جمیل جالبی

12 جون 1929ء، 18 اپریل 2019ء گذشتہ روز ڈاکٹر جمیل جالبی رضائے الٰہی سے کراچی میں انتقال کر گئے اس مناسبت سے ان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے یہ مختصر خاکہ پیش خدمت ہیں ڈاکٹر جمیل جالبی، پاکستان کے نامور اردو نقاد، ماہرِ لسانیات، ادبی مؤرخ، سابق وائس چانسلر کراچی یونیورسٹی، چیئرمین مقتدرہ مزید پڑھیں

البرٹ آئن سٹائن

14 مارچ 1879 تا 18 اپریل 1955 البرٹ آئن سٹائن، بیسویں صدی کا سب سے بڑا طبیعیات دان سمجھا جاتا ہے۔ جرمنی کے شہر اولم میں 14 مارچ 1879ء کو پیدا ہوا۔ باپ کا نام ہرمین اور ماں کا نام پالین تھا۔ ابتدائی زندگی آئن سٹائن کا خاندان جرمنی کے خوشحال یہودی النسل خاندانوں میں مزید پڑھیں

منشی پریم چند : فن و شخصیت

سید طاہر علی شاہ ہندوستان میں افسانے کی ابتداء ہندوستان میں تحریری افسانوں کی ابتداء ’’رگ وید‘‘(۱۰۰۰ ق م) سے ہوتی ہے۔ اس کے بعد ’’اپ نشد‘‘ (۸۰۰ ق م)، ’’مہا بھارت‘‘ (۴۰۰ ق م)، ’’پران جاتک ‘‘ ( ۳۰۰ ق م)، ’’پنج تنتر‘‘ (۲۰۰ ق م)، ’’تہو پدیش‘‘وغیرہ کتابوں میں افسانوں کی کثیر تعداد ملتی ہے۔ ۱؂ مزید پڑھیں

چارلی چیپلین

16 اپریل 1889ء تا 25 دسمبر 1977ء تحقیق و تدوین: محمد مدثر بھٹی سر چارلز سپینسر “چارلی” چیپلن، آرڈر آف دی برٹش ایمپائر برطانوی مزاحیہ اداکار اور فلم ہدایتکار تھا۔ امریکی سینما کے کلاسیکی ہالیوڈ کے ابتدائی سے درمیانی دور میں چارلی چیپلن نے بطور فلمساز اور موسیقار بہت شہرت پائی۔ چارلی چیپلین نے خاموش مزید پڑھیں

(کون ہے جو سپنوں میں آیا)حسرت جے پوری

15 اپریل 1922 تا 17 ستمبر 1999 تحریر و تحقیق:محمد مدثربھٹی 80 کی دہائی کا ذکر ہے جب میں بہت چھوٹا تھا اکثر صبح کے وقت جب میں گھر سے نکلتا تو سکول کے سامنے ایک ہوٹل پر بہت رش رہتا تھا جہاں لوگ چائے پیتے اور ریڈیو پر صبح کا فرمائشی پروگرام چلتا جس مزید پڑھیں

ژاں پال سارتر

21 جون 1905 تا 15 اپریل 1980 تحریر و تحقیق : محمد مدثر بھٹی مشہور فرانسیسی فلسفی۔ ژاں پال سارتر پیرس میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والد بحری فوج میں افسر تھے لیکن ابھی سارتر ایک سال ہی کے تھے کہ ان کے والد کا انتقال ہو گیا اور ان کی پرورش ان کی مزید پڑھیں

خادم قرآن عالم بے بدل ڈاکٹر اسرار احمد

26 اپریل 1932 تا 14 اپریل 2010 لاہور(مدثر بھٹی سے) ڈاکٹر اسرار احمد، ایک ممتاز پاکستانی مسلمان اسکالر تھے، جو پاکستان، بھارت، مشرق وسطیٰ اور امریکہ میں اپنا دائرہ اثر رکھتے تھے۔ آپ بھارت کے ضلع ہریانہ میں مؤرخہ 26 اپریل، 1932ء کو پیدا ہوئے۔ آپ تنظیم اسلامی کے بانی تھے، جو پاکستان میں نظام مزید پڑھیں

الطاف فاطمہ

10 اپریل 1929 تا 29 نومبر 2018 محترمہ الطاف فاطمہ کے یوم پیدائش کے حوالے سے یہ مضمون جامعہ کراچی سے اردو ادب کی طالبہ آرزو صفدر حسین نے لکھا ہے یہ ایم اے کی طالبہ ہیں اور دیگر اہل کراچی کے کی طرح اردو زبان پر عبور رکھتی ہیں ان کے لکھنے اور اکابرین مزید پڑھیں