طارق عزیز (28 اپریل 1936ء)

طارق عزیز پاکستان کے نامور صداکار، اداکار اور شاعر ہیں۔ حالات زندگی طارق عزیز 28 اپریل 1936ء کو جالندھر، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ جالندھر کی آرائیں گھرانے سے ان کا تعلق ہے۔ ان کے والد میاں عبد العزیز 1947 میں پاکستان ہجرت کر آئے۔آپ نے اپنا بچپن ساہیوال 142/9L میں گزارا۔ طارق عزیز نے مزید پڑھیں

صدام حسین (28 اپریل 1937 تا 30 دسمبر 2003)

سابق عراقی صدر اور بعث پارٹی کے سربراہ جو بغداد کے شمال میں واقع شہر تکریت کے ایک غریب گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی زندگی والد کی جلد ہی وفات کے بعد ان کی والدہ انہیں اپنے رشتہ داروں کے پاس چھوڑ کر کسی اور گاؤں چلیں گئیں۔ چند سال بعد انہوں نے دوسری شادی مزید پڑھیں

الواقدی (دوسری ہجری کے مؤرخ ہیں)

10 ستمبر 747ءتا 27 اپریل 823ء نام و نسب الواقدی کا مکمل نام ابو عبد اللہ محمد بن عمر بن واقدی الاسلمی ہے، جبکہ عموماً الواقدی کے نام سے معروف و مشہور ہیں۔ خطیب بغدادی نے مکمل نام یوں لکھا ہے : ابو عبد اللہ محمد بن عمر بن واقد الواقدی المدینی۔ امام الذھبی نے مزید پڑھیں

مرزا فرحت اللہ بیگ

1ستمبر 1883ء تا 27 اپریل 1947ء مرزا فرحت اللہ بیگ، اردو کے ممتاز مزاح نگار تھے۔ مرزا فرحت اللہ 1883ء میں دہلی میں پیدا ہوئے۔ والد کا نام حشمت بیگ تھا۔ ابتدائی تعلیم گورنمنٹ ہائی اسکول دہلی میں حاصل کی۔ بی اے کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد حیدرآباد دکن میں ملازمت اختیار کر لی۔ مزید پڑھیں

فتح اللہ گولن

فتح اللہ گولن پیدائش 27 اپریل 1941کو پیدا ہوئے وہ ایک ترک مبلغ، سابقہ امام، مصنف اور ایک سیاسی شخصیت ہیں۔ اس کے علاوہ وہ گولن تحریک (جسے ہزمت یا خدمت تحریک کے نام سے جانا جاتا ہے) کے بانی اور اس کی سب سے بڑی شاخ، مشترکہ اقدار کے اتحاد، کی با اثر شخصیت مزید پڑھیں

محمد شاہ رنگیلا

17 اگست 1702ء تا: 26 اپریل 1748ء محمد شاہ، المعروف محمد شاہ رنگیلا، روشن اختر، نصیر الدین شاہ، مغلیہ سلطنت کا چودھواں بادشاہ ۔ محمد شاہ اورنگ زیب عالمگیر کے بعد قیادت اور سیاسی ابتری کے بحران میں طویل المدت بادشاہ گزرا ہے۔ محمد شاہ رنگیلا نے اپنی مدتِ حکومت کا زیادہ تر وقت عیش مزید پڑھیں

ولادی میرالیچ لینن

22 اپریل 1870ء تا 21 جنوری 1924ء ولادی میرالیچ لینن، پیدائشی نام ولادیمیر الیچ الیانوف اور فرضی نام وی آئی لینن اور ایں لینن سمبرسک میں پیدا ہوئے جو دریائے وولگا کے کنارے آباد ہے۔ لینن روسی انقلابی، اشتراکی سیاست دان، اکتوبر کے انقلاب کے رہ نما اور 1922ء روسی سوویت سوشلسٹ جمہوریہ کے پہلے مزید پڑھیں

ابن العدیم(بلاد شام کے عظیم ترین مورخ)

یکم دسمبر 1192ءتا 21 اپریل 1262ء ابن العدیم بلاد الشام کے عظیم ترین مؤرخین میں سے ایک ہیں۔ ابن العدیم کی وجہ شہرت اُن کی تصانیف بغیۃ الطلب فی تاریخ حلب اور زبدۃ الحلب فی تاریخ حلب ہیں۔ نام و نسب ابن العدیم کا مکمل نام کمال الدین ابو القاسم عمر بن احمد بن ابی مزید پڑھیں

ڈاکٹر جمیل جالبی

12 جون 1929ء، 18 اپریل 2019ء گذشتہ روز ڈاکٹر جمیل جالبی رضائے الٰہی سے کراچی میں انتقال کر گئے اس مناسبت سے ان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے یہ مختصر خاکہ پیش خدمت ہیں ڈاکٹر جمیل جالبی، پاکستان کے نامور اردو نقاد، ماہرِ لسانیات، ادبی مؤرخ، سابق وائس چانسلر کراچی یونیورسٹی، چیئرمین مقتدرہ مزید پڑھیں

البرٹ آئن سٹائن

14 مارچ 1879 تا 18 اپریل 1955 البرٹ آئن سٹائن، بیسویں صدی کا سب سے بڑا طبیعیات دان سمجھا جاتا ہے۔ جرمنی کے شہر اولم میں 14 مارچ 1879ء کو پیدا ہوا۔ باپ کا نام ہرمین اور ماں کا نام پالین تھا۔ ابتدائی زندگی آئن سٹائن کا خاندان جرمنی کے خوشحال یہودی النسل خاندانوں میں مزید پڑھیں

منشی پریم چند : فن و شخصیت

سید طاہر علی شاہ ہندوستان میں افسانے کی ابتداء ہندوستان میں تحریری افسانوں کی ابتداء ’’رگ وید‘‘(۱۰۰۰ ق م) سے ہوتی ہے۔ اس کے بعد ’’اپ نشد‘‘ (۸۰۰ ق م)، ’’مہا بھارت‘‘ (۴۰۰ ق م)، ’’پران جاتک ‘‘ ( ۳۰۰ ق م)، ’’پنج تنتر‘‘ (۲۰۰ ق م)، ’’تہو پدیش‘‘وغیرہ کتابوں میں افسانوں کی کثیر تعداد ملتی ہے۔ ۱؂ مزید پڑھیں