پدم شری پروفیسرحکیم سید ظل الرحمٰن

نابغہ روز گار شخصیت پروفیسر حکیم سید ظل الرحمٰن کے یوم پیدائش پرخصوصی مضمون تحریر و تحقیق: شمیم ارشاد اعظمی ( پرنسپل جامعہ طبیہ دیوبند، اتر پردیش۔ Email:siazmi@gmail.com) حکیم سید ظل الرحمان کا تعلق تجارہ کے مشہور سادات خاندان سے ہے۔ آپ کے آباء و اجداد سلطان شمس الدین التمش (1235- 215) کے عہد میں مزید پڑھیں

چراغ حسن حسرت (خاکہ) از سعادت حسن منٹو

مولانا چراغ حسن حسرت جنہیں اپنی اختصار پسندی کی وجہ سے حسرت صاحب کہتا ہوں۔ عجیب و غریب شخصیت کے مالک ہیں۔ آپ پنجابی محاورے کے مطابق دودھ دیتے ہیں مگر مینگنیاں ڈال کر۔ ویسے یہ دودھ پلانے والے جانوروں کی قبیل سے نہیں ہیں حالانکہ کافی بڑے کان رکھتے ہیں۔ آپ سے میری پہلی مزید پڑھیں

مزاح نگار و شاعر چراغ حسن حسرت کی 64 ویں برسی ہے

لاہور(طاہر گورداسپوری) چراغ حسن حسرت اردو کے ممتاز مزاح نگار، شاعر، ادیب اور صحافی تھے۔ 1904ء میں بمیار ضلع پونچھ (کشمیر) میں پیدا ہوئے۔ حصول تعلیم کے بعد انہوں نے کلکتہ میں اخبار نویسی کا کام شروع کیا اور اخبار (نئی دنیا) کے ذریعہ ایک مزاح نگار کی حیثیت سے مشہور ہوئے۔ اس کے بعد مزید پڑھیں

آج مدن موہن کی 95 ویں سالگرہ ہے

مدن موہن (ایک عظیم موسیقار) 25 جون، 1924 تا 14، جولائی 1975 لاہور (صرف اردو ڈاٹ کام) مدن موہن کوہلی ہندوستانی فلموں کے بہترین موسیقاروں میں سے ایک ہیں۔ انھوں نے فلم کے لیے بہترین موسیقی ترتیب دی۔ طلعت محمود، لتا منگیشکر اور محمد رفیع نے ان کی ترتیب دی ھوئی موسیقی میں بہترین گانے مزید پڑھیں

چے گویراکون تھا اور کس مقصد کے لئے لڑا؟ (قسط نمبر 4)آخری قسط

بیرنتوس نے اپنی فوج کو گویراکو ہلاک کرنے کا حکم دیا۔یہ احکامات اس کے نہیں بلکہ درحقیقت اس کے امریکی آقاؤں کے تھے۔جنہوں نے بہت عرصہ پہلے اپنے اس سب سے بڑے دشمن کے سر کی قیمت بھی مقرر کر دی تھی۔جونہی چی کی ’’لوکیشن‘‘کی ان کو خبرہوئی،سی آئی اے اور دیگر سپیشل فورسز بولیویا مزید پڑھیں

چے گویراکون تھا اور کس مقصد کے لئے لڑا؟ (قسط نمبر 3)

چی گویرا کی شہادت کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر اس کے خلاف ایک مہم سی شروع کر دی گئی ہے۔اس مہم کو صرف دائیں بازو والوں نے ہی شعار نہیں بنایاہوا بلکہ انارکسٹوں،آزادخیالوں اورہمہ قسم کے جمہوریت پسندبھی اس کارخیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔خاص طورپر ریجس ڈیبرے جیسے بدزبان اور مزید پڑھیں

چے گویراکون تھا اور کس مقصد کے لئے لڑا؟(قسط نمبر 2)

ایک مزدور ریاست کیسی ہونی چاہیے (پیرس)کمیون، میونسپل کونسلروں،پسماندگی کی بنیا دپرشہر کے مختلف حصوں سے منتخب ہونے والے کونسلروں پر مشتمل تھی جو نہ صرف مکمل طورپر جوابدہ تھے بلکہ جن کو شارٹ نوٹس پر برخواست بھی کیا جا سکتا تھا۔قدرتی طورپر ان میں سے اکثریت کا تعلق چھوٹے معمولی کام کرنے والے یاپھر مزید پڑھیں

ہم مزاح کے عہد یوسفی میں زندہ ہیں

مشتاق احمد یوسفی (4 ستمبر 1921ء – 20 جون 2018ء) تحقیق و تدوین: مدثر بھٹی سال تو مجھے یاد نہیں البتہ اتنا ضرور یاد ہے کہ حلقہ ارباب ذوق کے سیکرٹری حسین مجروح تھے اور جوائنٹ سیکرٹری عامر فراز، منٹو کی سالگرہ پر پروگرام رکھا گیا تھا جس میں ان کی بیٹیاں بھی تشریف لائی مزید پڑھیں

چے گویراکون تھا اور کس مقصد کے لئے لڑا؟(قسط نمبر 1)

14 جون کو چے گویرا کی سالگرہ تھی اور قارئین کا اصرار تھا کہ ان کے بارے میں کچھ شائع کیا جائے مگر ہماری پاس موجود معلومات ناکافی تھیں جس وجہ سےان کے بارے میں اس روز مضمون شائع نہیں کیا گیا یہ مواد ہمیں ایک ویب سائٹ پر دستیاب ہوا اور اس کی اجازت مزید پڑھیں

انشا جی کا تیسرا مجموعہ کلام، میں اور چوہدری محمد عمر سلیم

آج ابن انشا جی کی سالگرہ تھی اور کچھ مصروفیت اور جالینی نظام کی سستی کے باعث میں انشا جی کو خراج تحسین پیش نہ کر سکا بلکہ یوں کہنا چاہیے کہ بروقت خراج تحسین پیش نہ کر سکا تو انشا جی کے ایک چاہنے والے نے امریکہ سے ایک خفگی کا اظہار کیا کہ مزید پڑھیں

مولانا انعام الحسن رحمہ اللہ

خانوادۂ کاندھلہ کا شجرہ حضرت نظام الدین اولیاء کے ہم عصر ایک جلیل القدر بزرگ قاضی ضیاء الدین سنامی ؒ سے آپ کا نسبی تعلق ہے۔ جس کی تفصیل کچھ اس طرح ہے۔ آپ کے اجداد میں ایک بزرگ مولانا حکیم محمد اشرف جھنجھانوی ؒ تھے۔ جو علم و فضل، تقوی و طہارت اور معرفت مزید پڑھیں

شوبز اور ماڈل گرل اصل میں جاسوسی کا کام کرتی ہیں

امریکہ سمیت دنیا کی سب انٹیلی جنس ایجنسیاں خواتیں اداکاروں سے جاسوسی کا کام لیتی ہیں لاہور(مدثر بھٹی سے)شو بزنس سے تعلق رکھنے والی اداکارائیں اور ماڈل گرلز ہمیشہ سے ہی اپنی تمام تر وفاداری کے با وجود انٹیلی جینس ایجنسیوں کی نظر میں مشکوک رہی ہیں، اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ سیکس مزید پڑھیں