معروف ادیب ڈاکٹر انور سجاد انتقال کر گئے۔

لاہور(مدثر بھٹی سے)مشہور اردو افسانہ نگار، ناول نگار، اداکار اور ڈراما نویس ہیں جو اپنے افسانوں میں علامت نگاری کی وجہ سے مشہور و معروف تھے اب سے کچھ دیر قبل انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر انور سجاد 27 مئی، 1935ء کو لاہور، موجودہ پاکستان میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام سیّد محمد سجاد انور مزید پڑھیں

علامہ شبلی نعمانی

3 جون 1857 تا 18 نومبر 1914 تحقیق و جستجو: محمد مدثر بھٹی علامہ شبلی نعمانی کا ایک بڑا کارنامہ ندوۃ العلما کا قیام ہے۔ ان کی زندگی کا حاصل ان کی تصنیف سیرت النبی سمجھی جاتی ہے تاہم بدقسمتی سے ان کی زندگی میں اس معرکہ آرا کتاب کی فقط ایک جلد شائع ہوسکی مزید پڑھیں

حجاج بن یوسف

1 جون 661 تا 1 جون 714 ابو محمد حجاج بن یوسف بن حکم بن ابو عقیل ثقفی۔ طائف میں پیدا ہوا وہیں اس کی پرورش بھی ہوئی، حجاج بن یوسف طائف کے مشہور قبیلہ بنو ثقیف سے تعلق رکھتا تھا۔ ابتدائی تعلیم و تربیت اس نے اپنے باپ سے حاصل کی۔ جو ایک مدرس مزید پڑھیں

رمضان میں قتل کی جانے والی ایک عظیم فلسطینی بیٹی کی مختصر کہانی

رزان اشرف عبد القادر النجار 1997 تا 10 جون 2018 رزان اشرف عبد القادر النجار ء – وفات: بروز جمعہ 1 جون سنہ 2018ء بمطابق 16 رمضان 1439ء بمقام غزہ، فلسطین) فلسطینی ادارہ برائے طبی امداد میں ایک رضاکار فلسطینی نرس تھی جو اسرائیلی افواج کے مظالم کے خلاف اور فلسطینیوں کے حقوق کے لیے مزید پڑھیں

ضیا الرحمن سابق صدر بنگلہ دیش

19 جنوری 1936 تا 30 مئی 1981 تحریر و تحقیق: محمد مدثر بھٹی خوش قسمتی کہیں یا بدقسمتی کہ بنگلہ دیش پاکستان سے علیحدہ ہو گیا چند سالوں کے بعد ہی ایک حصے کی علیحدگی اس بات کی علامت ہے کہ اس وقت کے حکمرانوں کو سوائے اپنے اقتدار کے کسی چیز کا شعور بہرحال مزید پڑھیں

رضیہ سلطان بنت سلطان شمس الدین التمش

تحریر و تحقیق: مدثر بھٹی رضیہ سلطان یا (شاہی نام: جلالۃ الدین رضیہ) (فارسی:جلالہ الدین رضیہ جنوبی ایشیا پر حکومت کرنے والی پہلی مسلمان خاتون تھیں، سلطان شمس الدین التمش نے اپنے بیٹوں کی موجودگی میں سلطنت کا ولی عہد مقرر کیا۔ وہ 1205ء میں پیدا ہوئیں اور 1240ء میںاس جہانِ فانی سے رخصت ہوئیں۔ مزید پڑھیں

مجروح سلطانپوری: غزل کامسیحا

ڈاکٹرقطب سرشار تلنگانہ ڈاکٹر قطب سرشار کا اصل نام سید قطب الدین ہے۔ جامعہ عثمانیہ سے تعلیمی سفر شروع کرکے وہیں ختم کیا اور شعبہ تعلیم سے وابستہ ہوئے اور گورنمنٹ کالج تلنگانہ کے شعبہ اردو کے صدر نشین رہے، یہیں سے وظیفہ فراغت پایا۔ تمام عمر تحریر و تصنیف میں بسر کی 12 کتب مزید پڑھیں

مولانا محمد زکریا رحمۃاللہ علیہ

12 فروری 1898 تا 24 مئی 1983 شیخ الحدیث مولانا محمد زكريا کاندھلوی، اكابرین علمائے ديوبند ميں سے تھے۔ محمد یحیی کاندھلوی کے بیٹے، محمد الیاس کاندھلوی کے بھتیجے اور محمد یوسف کاندھلوی کے چچا زاد بھائی ہیں۔ ان کی مشہور تصنیف فضائل اعمال ہے۔ یہ کتاب تبلیغی جماعت کا تبلیغی نصاب (فضائل اعمال) ہے۔ مزید پڑھیں

محسن پاکستان نواب محمد صادق پنجم

ان کے دور میں رولز رائس گاڑیاں کوڑا کرکٹ اٹھاتی تھیں صادق محمد خان پنجم ریاست بہاولپور کے آخری (بارہویں) نواب تھے۔ نواب کی تین سال کی عمر میں دستار بندی کی گئی۔ تقریباً بیس سال کی عمر میں اختیارات حکمرانی تقویض کیے گئے۔ ان کے دور حکومت میں ریاست صحیح معنوں میں ایک فلاحی مزید پڑھیں

دلشاد کلانچوی

24 مئی، 1915ءتا 16 فروری، 1997ء دلشاد کلانچوی پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر اور سرائیکی زبان و ادب کے نامور محقق، نقاد، شاعر، ناول نگار، مترجم، ماہرِ اقبالیات اور شعبہ سرائیکی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے پروفیسر تھے۔ خاندان پس منظر و پیدائش دلشاد کلانچوی کا سلسلہ نسب حضرت علی بن ابی طالب کی مزید پڑھیں

شیر شاہ سوری(1486 تا 22 مئی 1545)

 مضمون ’’تاریخ فرشتہ‘‘ سے اخذ کر کے کچھ اختصار کے ساتھ شائع کیا جا رہا ہے۔  ترجمہ و تحقیق: محمد مدثر بھٹی دوسرا اور آخری حصہ حصہ اول پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں شیر خان اپنے مٹی کے بنائے ہوئے قلعے میں حصار بند ہو گیا اور ہر روز ایک گروہ کو دشمن سے مزید پڑھیں

شیر شاہ سوری(1486 تا 22 مئی 1545)

گذشتہ روز شیر شاہ سوری کی برسی تھی اور مصروفیت کی وجہ سے مضمون شائع نہیں کیا جا سکا اس لیے مفصل مضمون دو حصوں میں شائع کیا جا رہا ہے۔ اس مضمون کے لیے دوستوں اور قارئین کا بہت اصرار بھی رہا ہے۔ مضمون ’’تاریخ فرشتہ‘‘ سے اخذ کر کے کچھ اختصار کے ساتھ مزید پڑھیں