وحید مراد عروج و زوال کے آئینے میں

آج برصغیر کے عظیم چاکلیٹی اداکار وحید مراد کا یوم پیدائش ہے اس عظیم فنکار کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے یہ مضمون شائع کیا جا رہا ہے ۔یاد رہے کہ آج گوگل نے بھی اپنا ڈوڈل وحید مراد کے نام کیا ہے۔ تحقیق و تدوین: مدثر بھٹی ایک نامور پاکستانی فلم اداکار، پروڈیوسر مزید پڑھیں

حکیم کبیرالدین بحیثیت مترجم

ڈاکٹر فیاض احمد (علیگ) دارالشفا فرینک اسلام روڈ۔سرائمیر۔اعظم گڈھ dr.faiyaz.alig@gmail.com حکیم محمد کبیرالدین (۱۳؍اپریل۱۸۹۴ء۔۹ ؍جنوری ۱۹۷۶ء ) (۱)کو طبی دنیا میں جو شہرت و مقبولیت حاصل ہے وہ ہند و پاک کے دیگر مصنفین و مترجمین کو بہت کم حاصل ہوئی ہے۔ اس کی بنیادی وجہ حکیم ْمحمدکبیرالدین کے ذریعہ طب یونانی کی درسی و مزید پڑھیں

10 ماہ دشمن کے ظلم کے آگے جان ہار جانے والی شہید لڑکی کی مختصر داستان

نور النساء (مقبول بنام : نور عنایت خان؛ 1 جنوری 1914ء – 13 ستمبر 1944ء) تقسیم سے قبل کے بھارت یعنی اصلاً برطانوی خفیہ جاسوس تھیں، جنہوں نے دوسری جنگ عظیم کے دوران برطانیہ کے لیے جاسوسی کی۔ برطانیہ کے اسپیشل آپریشنز ایگزیکٹو کے طور پر تربیت یافتہ نور عنایت خان دوسری جنگ عظیم کے مزید پڑھیں

ممتاز مفتی (11ستمبر 1905ء | تا 27 اکتوبر 1995ء)

آج معروف افسانہ نگار ممتاز مفتی کی 114 ویں سالگرہ ہے اردو ادب میں ایک ممتاز نام۔ ممتاز مفتی اپنی اوائل دور میں ایک لبرل اور مذہب سے بیگانے دانشور کی حیثیت سے مشہور تھے۔ ممتاز شیریں کی طرح وہ بھی سگمنڈ فرائیڈ کے کام سے متاثر تھے۔ اشفاق احمد جو ممتاز مفتی کے قریبی مزید پڑھیں

ابو ریحان محمد بن احمد البیرونی المعروف البیرونی( 5 ستمبر 973ءتا 9 دسمبر 1048ء)

ابو ریحان محمد بن احمد البیرونی المعروف البیرونی ایک بہت بڑے محقق اور سائنس دان تھے۔ وہ خوارزم کے مضافات میں ایک قریہ، بیرون میں پیدا ہوئے اور اسی کی نسبت سے البیرونی کہلائے۔ البیرونی بو علی سینا کے ہم عصر تھے۔ خوارزم میں البیرونی کے سرپرستوں یعنی آلِ عراق کی حکومت ختم ہوئی تو مزید پڑھیں

جنرل محمد ضیاء الحق (12 اگست 1924ء تا 17 اگست 1988ء)

پاکستان کی فوج کے سابق سربراہ تھے جنہوں نے 1977ء میں اس وقت کے پاکستانی وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کا تختہ الٹا کر مارشل لا لگایا اور بعد ازاں صدارت کا عہدہ سنبھالا۔ وہ تا دم وفات، سپاہ سالار اور صدرات، دونوں عہدوں پر فائز رہے۔ ابتدائی زندگی سابق صدر مملکت و مزید پڑھیں

جنسی لذت کی دلدادہ قلو پطرہ(69 قبل مسیح تا 30 قبل مسیح)

مصر کی ملکہ۔ ایک تاریخ ساز عورت تھی۔ 48 قبل مسیح میں اس نے خود سے عمر میں تیس سال بڑے جولیس سیزر کو اپنے دام میں گرفتار کیا اور اس کے بچے کی ماں بنی۔ بعد میں اس نے مارک انتھونی کے ساتھ پینگیں بڑھالیں، تاہم اس معاشقے کا انجام اچھا نہیں ہوا اور مزید پڑھیں

کرنل محمدخان (5 اگست 1910ء تا 23 اکتوبر، 1999ء)

آج 5 اگست کرنل محمد خان کی ایک سو نویں سالگرہ ہے اس موقع پر ادارہ صرف اردو ڈاٹ کام اور کی طرف یہ ان کی خراج تحسین پیش کرتا ہے اور ان کے بارے میں چند معلومات اپنے قارئین کی خدمت میں پیش کرتا ہے اگر کوئی صاحب مزید کرنل صاحب کے بارے میں مزید پڑھیں

فہمیدہ ریاض (ولادت: 28 جولائی 1946ء- 22 نومبر 2018ء)

پاکستانی ترقی پسند ادیبہ، شاعرہ، سماجی کارکن برائے حقوق انسانی و حقوق نسواں تھیں۔ ان کی مشہور تصانیف میں گوداوری، خط مرموز اور خانہ آب و گل ہے۔ خانہ آب و گل فارسی زبان کی مشہور مثنوی مولانا روم کا پہلا اردو ترجمہ ہے۔15 ادبی کتابوں کی مصنفہ کی پوری زندگی تنازعات سے گھری رہی مزید پڑھیں

آصف علی زرداری کے شب و روز 64 ویں سالگرہ پر خصوصی مضمون

لاہور(مدثر بھٹی سے)آصف علی زرداری سابق صدر پاکستان ایک سندھی بلوچ سیاست دان اور ذوالفقار علی بھٹو کے ابتدائی سیاسی ساتھیوں میں شامل حاکم علی زرداری کے بیٹے ہیں۔ حاکم علی زرداری بعد میں نیشنل عوامی پارٹی میں شامل ہو گئے تھے – آصف زرداری جولائی 1954ء میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا اندرونِ مزید پڑھیں

آج مہدی حسن کا 92 واں یوم پیدائش ہے

لاہور(صرف اردو ڈاٹ کام) مہدی حسن خان دنیائے موسیقی کیں کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں ان کے گارئے ہوئے نغمے آج تک ہر گلوکار گا کر اپنی شان بڑھانے کو خاص اہم سمجھتا ہے۔ مہدی حسن 1927ء میں راجستھان کے ایک گاؤںلُونا میں پیدا ہوئے۔ اُن کے والد اور چچا دُھرپد گائیکی کے ماہر تھے اور مہدی حسن کی ابتدائی تربیت مزید پڑھیں

نامور شاعر و نغمہ نگار حمایت علی شاعر کینڈا میں انتقال کر گئے

نام ور شاعر جناب حمایت علی شاعر آج کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں وفات پاگیے ہیں ۔ ان کی تدفین بھی ٹورنٹو میں ہوگی۔ تحریر از قلم: عقیل عباس جعفری👇جناب حمایت علی شاعر 14 جولائی 1926ء کو اورنگ آباد دکن میں پیدا ہوئے تھے، قیام پاکستان کے بعد انھوں نے کراچی میں سکونت اختیار کی مزید پڑھیں