انشا جی کا تیسرا مجموعہ کلام، میں اور چوہدری محمد عمر سلیم

آج ابن انشا جی کی سالگرہ تھی اور کچھ مصروفیت اور جالینی نظام کی سستی کے باعث میں انشا جی کو خراج تحسین پیش نہ کر سکا بلکہ یوں کہنا چاہیے کہ بروقت خراج تحسین پیش نہ کر سکا تو انشا جی کے ایک چاہنے والے نے امریکہ سے ایک خفگی کا اظہار کیا کہ مزید پڑھیں

مولانا انعام الحسن رحمہ اللہ

خانوادۂ کاندھلہ کا شجرہ حضرت نظام الدین اولیاء کے ہم عصر ایک جلیل القدر بزرگ قاضی ضیاء الدین سنامی ؒ سے آپ کا نسبی تعلق ہے۔ جس کی تفصیل کچھ اس طرح ہے۔ آپ کے اجداد میں ایک بزرگ مولانا حکیم محمد اشرف جھنجھانوی ؒ تھے۔ جو علم و فضل، تقوی و طہارت اور معرفت مزید پڑھیں

شوبز اور ماڈل گرل اصل میں جاسوسی کا کام کرتی ہیں

امریکہ سمیت دنیا کی سب انٹیلی جنس ایجنسیاں خواتیں اداکاروں سے جاسوسی کا کام لیتی ہیں لاہور(مدثر بھٹی سے)شو بزنس سے تعلق رکھنے والی اداکارائیں اور ماڈل گرلز ہمیشہ سے ہی اپنی تمام تر وفاداری کے با وجود انٹیلی جینس ایجنسیوں کی نظر میں مشکوک رہی ہیں، اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ سیکس مزید پڑھیں

اسد بھوپالی 10 جولائی، 1921ء تا 9 جون، 1990ء

اسد اللہ خاں المروف اسد بھوپالی، بھارت کے نامور شاعر اور فلمی گیت نگار تھے۔ انہیں فلم میں نے پیار کیا کے گیت دل دیوانہ بن سجنا کے مانے نہ پر بھارت کی فلمی صنعت کا سب سے بڑا انعام فلم فیئر ایوارڈ دیا گیا۔ اسد بھوپالی 10 جولائی، 1921ء کوریاست بھوپال، برطانوی ہندوستان میں مزید پڑھیں

معروف ادیب ڈاکٹر انور سجاد انتقال کر گئے۔

لاہور(مدثر بھٹی سے)مشہور اردو افسانہ نگار، ناول نگار، اداکار اور ڈراما نویس ہیں جو اپنے افسانوں میں علامت نگاری کی وجہ سے مشہور و معروف تھے اب سے کچھ دیر قبل انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر انور سجاد 27 مئی، 1935ء کو لاہور، موجودہ پاکستان میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام سیّد محمد سجاد انور مزید پڑھیں

علامہ شبلی نعمانی

3 جون 1857 تا 18 نومبر 1914 تحقیق و جستجو: محمد مدثر بھٹی علامہ شبلی نعمانی کا ایک بڑا کارنامہ ندوۃ العلما کا قیام ہے۔ ان کی زندگی کا حاصل ان کی تصنیف سیرت النبی سمجھی جاتی ہے تاہم بدقسمتی سے ان کی زندگی میں اس معرکہ آرا کتاب کی فقط ایک جلد شائع ہوسکی مزید پڑھیں

حجاج بن یوسف

1 جون 661 تا 1 جون 714 ابو محمد حجاج بن یوسف بن حکم بن ابو عقیل ثقفی۔ طائف میں پیدا ہوا وہیں اس کی پرورش بھی ہوئی، حجاج بن یوسف طائف کے مشہور قبیلہ بنو ثقیف سے تعلق رکھتا تھا۔ ابتدائی تعلیم و تربیت اس نے اپنے باپ سے حاصل کی۔ جو ایک مدرس مزید پڑھیں

رمضان میں قتل کی جانے والی ایک عظیم فلسطینی بیٹی کی مختصر کہانی

رزان اشرف عبد القادر النجار 1997 تا 10 جون 2018 رزان اشرف عبد القادر النجار ء – وفات: بروز جمعہ 1 جون سنہ 2018ء بمطابق 16 رمضان 1439ء بمقام غزہ، فلسطین) فلسطینی ادارہ برائے طبی امداد میں ایک رضاکار فلسطینی نرس تھی جو اسرائیلی افواج کے مظالم کے خلاف اور فلسطینیوں کے حقوق کے لیے مزید پڑھیں

ضیا الرحمن سابق صدر بنگلہ دیش

19 جنوری 1936 تا 30 مئی 1981 تحریر و تحقیق: محمد مدثر بھٹی خوش قسمتی کہیں یا بدقسمتی کہ بنگلہ دیش پاکستان سے علیحدہ ہو گیا چند سالوں کے بعد ہی ایک حصے کی علیحدگی اس بات کی علامت ہے کہ اس وقت کے حکمرانوں کو سوائے اپنے اقتدار کے کسی چیز کا شعور بہرحال مزید پڑھیں

رضیہ سلطان بنت سلطان شمس الدین التمش

تحریر و تحقیق: مدثر بھٹی رضیہ سلطان یا (شاہی نام: جلالۃ الدین رضیہ) (فارسی:جلالہ الدین رضیہ جنوبی ایشیا پر حکومت کرنے والی پہلی مسلمان خاتون تھیں، سلطان شمس الدین التمش نے اپنے بیٹوں کی موجودگی میں سلطنت کا ولی عہد مقرر کیا۔ وہ 1205ء میں پیدا ہوئیں اور 1240ء میںاس جہانِ فانی سے رخصت ہوئیں۔ مزید پڑھیں

مجروح سلطانپوری: غزل کامسیحا

ڈاکٹرقطب سرشار تلنگانہ ڈاکٹر قطب سرشار کا اصل نام سید قطب الدین ہے۔ جامعہ عثمانیہ سے تعلیمی سفر شروع کرکے وہیں ختم کیا اور شعبہ تعلیم سے وابستہ ہوئے اور گورنمنٹ کالج تلنگانہ کے شعبہ اردو کے صدر نشین رہے، یہیں سے وظیفہ فراغت پایا۔ تمام عمر تحریر و تصنیف میں بسر کی 12 کتب مزید پڑھیں

مولانا محمد زکریا رحمۃاللہ علیہ

12 فروری 1898 تا 24 مئی 1983 شیخ الحدیث مولانا محمد زكريا کاندھلوی، اكابرین علمائے ديوبند ميں سے تھے۔ محمد یحیی کاندھلوی کے بیٹے، محمد الیاس کاندھلوی کے بھتیجے اور محمد یوسف کاندھلوی کے چچا زاد بھائی ہیں۔ ان کی مشہور تصنیف فضائل اعمال ہے۔ یہ کتاب تبلیغی جماعت کا تبلیغی نصاب (فضائل اعمال) ہے۔ مزید پڑھیں