اوپن یونیورسٹی کے امتحانات کل شروع ہوں گے

3اور 4 جون کو منعقد ہونے والے پیپرزکا شیڈول تبدیل اب یہ پیپرز باالترتیت 12 اور17 جولائی کو ہوں گے اسلام آباد(مہتاب پیرزادہ سے)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹرخزاں 2018ء کے بی بی اے بی ایس پی جی ڈی ایم اے/ایم ایس سی ایم ایس/ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے فائنل امتحانات آج مزید پڑھیں

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی لاہور میں کارروائی، جعلی مشروب بنانیوالی فیکٹری پکڑی گئی

20 ہزار سے زائد لیبلز اور ڈھکن سمیت 50 کلو مصنوعی فلیورز اور کیمیکلز برآمد کیے گئے 5 ہزار جعلی کاربونیٹڈ ڈرنکس کی بوتلوں کو تلف کیا گیا، گیس سلنڈر، فلنگ مشین، کمپریسر اور موٹر بھی ضبط لاہور (صباح نیوز)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے معروف برانڈ کی جعلی کاربونیٹڈ ڈرنکس بنانے والی فیکٹری مزید پڑھیں

رتوڈیرو میں ایڈز کی وبائی صورتحال پر عالمی اداروں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

کراچی(ہیلتھ رپورٹر) صوبہ سندھ کے ضلع لاڑکانہ کے تعلقہ رتو ڈیرو میں ایڈز کی وبائی صورتِحال کے پیشِ نظر وفاقی حکومت نے عالمی ادا ر و ں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایاہے حکومت نے انسدادِ ایڈز کے عالمی پارٹنرز کا اجلاس طلب کر لیا ہے،وزیراعظم کے مزید پڑھیں

بدین میں ایڈز کے 4 نئے کیسز سامنے آ گئے

بدین (ما نیٹر نگ ڈیسک) ایک ماہ کے دوران بدین میں ایڈز کے دس کیس سامنے آنے کا انکشاف، ضلع بھر میں ایڈز سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 90 سے تجاوز کر گئی۔تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے ضلع بدین میں ایڈز کے چار نئے کیس سامنے آئے ہیں، یہ متاثرہ مریض ڈسٹرکٹ جیل بدین مزید پڑھیں

رمضان میں مضر صحت غذائیں

حکیم محمد شیراز، و لکچرر حکیم محمد توصیف عالم، پی جی اسکالر شعبہ معالجات، ریجنل ریسرچ انسٹیٹیوٹ آف یونانی میڈیسین، کشمیر یونیورسٹی، سری نگر، جموںو کشمیر۔ رمضان المبارک نیکیوں کا موسم بہار ہے ۔اس کا مقصد حصول تقویٰ ہے۔اگر کھانے پینے میں بے اعتدالی برتی جائے تو یہ مقصد فوت ہو جاتا ہے نیز طبی مزید پڑھیں

شکارپور: ایچ آئی وی کے مزید 9 کیسز سامنے آگئے

متاثرین میں خاتون اور بچے بھی شامل۔ تعلق گاؤں ڈکھن سے بتایا جاتا ہے شکار پور(ہیلتھ رپورٹر) محکمہ صحت کے ذرائع نے بتایا ہے کہ سندھ کے شہر شکارپور میں ایچ آئی وی کے مزید 9 کیسز سامنے آ گئے ہیں۔لاڑکانہ کی طرح شکارپور میں بھی ایچ آئی وی ایڈز کے شکار لوگوں کی تعداد مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی نے ایم ایس سی ماس کمیونیکیشن کی میرٹ لسٹ جاری کردی

اسلام آباد(تعلیمی رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹربہار 2019ء میں پیش کئے گئے ایم ایس سی )ماس کمیونیکیشن(پروگرام میں داخلے کے منتخب امیدواروں کی میرٹ لسٹ جاری کردی ہے کامن ویلتھ آف لرننگ ایم بی اے/ایم پی اے ایم ایس سی )فارسٹری ایکسٹینشن(اور ایم ایس سی)سسٹینیبل انوائرمنٹل ڈیزائن( پروگرامز کی میرٹ لسٹیں بھی ویب مزید پڑھیں

پنجاب میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال میں مریض رل گئے

لاہور (ہیلتھ رپورٹر) پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوشن ریفارمز (ایم ٹی آئی)ایکٹ کیخلاف ہڑتال چوتھے روز بھی جاری رہی ،تمام ہسپتالوں کی او پی ڈیز میں ینگ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس سٹاف غیر حاضر رہا تاہم ایمرجنسی، آ ئی سی ٹی اور آپریشن تھیٹر معمول کے مزید پڑھیں

روزہ: جدید تحقیقات کی روشنی میں

حکیم محمد شیراز سائنسداں و لکچرر شعبہ معالجات ریجنل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف یونانی میڈیسن،کشمیر یونیورسٹی، سری نگر، جموں و کشمیر ارشاد ربانی ہے: وَاَنْ تَصُوْمُوْا خَيْرٌ لَّكُمْ اِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ ’’ اور تمہارا روزہ رکھ لینا تمہارے لیے بہتر ہے اگر تمہیں سمجھ ہو۔(سورۃ البقرہ۔آیۃ 182) اس آیت میں بڑی جامع بات ارشاد فرمائی مزید پڑھیں

ڈاکٹری نسخہ کے بغیر ملک بھر میں اینٹی بائیوٹیک ادویات کی فروخت پر پابندی

اسلام آباد(ہیلتھ رپورٹر)اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے اینٹی بائیوٹک اور اینٹی بیکٹیریل ادویات کے کھلے عام فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی ، یہ ادویات اب صرف ڈاکٹر کے نسخے پر ہی مل سکیں گی۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ میڈیکل سٹورز ڈاکٹر کے تجویز کردہ نسخے کے بغیر اینٹی بائیوٹک یا اینٹی مزید پڑھیں

ملک کے کسی علاقے میں پولیو مہم نہ چلائی جائے۔نیشنل ایمرجنسی آپریشن سنٹر

اسلام آباد(ہیلتھ رپورٹر)نیشنل ایمرجنسی آپریشن سنٹر کی جانب سے تمام صوبوں کوریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے جس کیں کہا گیا ہے کہ انسداد پولیو مہم کو فوری طور پر معطل کر دیا جائے ۔الرٹ میں کہا گیا ہے کہ انسداد پولیو مہم میں شامل 2 لاکھ 70 ہزار پویو ورکر اپنی خدمات سر انجام مزید پڑھیں

ملک بھر میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 23 ہزار757 ہے، وزارت صحت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت قومی صحت نے ملک بھر میں ایچ آئی وی ایڈز کے مریضوں کے اعداد و شمار قومی اسمبلی میں پیش کردیے۔وزارت قومی صحت کے مطابق ملک بھر میں ایچ آئی وی ایڈز کے مریضوں کی تعداد 23 ہزار757 ہے۔وزارت قومی صحت کے تحریری جواب میں بتایا گیا ہے کہ ان مریضوں مزید پڑھیں