ایدھی فائونڈیشن ایئر ریسکیو بیڑے میں ایک اور جہاز شامل

کراچی (صباح نیوز) ایدھی فائونڈیشن نے ایدھی ایئرایمبولینس میں ایک اور جہاز کا اضافہ کر دیا ۔فیصل ایدھی کے مطابق بڑے حادثات کی صورت میں فری ایئرایمبولینس سروس فراہم کی جائیگی۔ نیا طیارہ سیسنا206 بیٹرے میں شامل کر لیا ، ساڑھے پانچ کروڑروپے مالیت کاطیارہ جدید آلات سے لیس ہے، گلاس کارپٹ پرمشتمل جنرل ایوی مزید پڑھیں

جی سی یونیورسٹی میں تھیلیسیمیا آگاہی سیمینار کا انعقاد

لاہور (تعلیمی رپورٹر) پاکستان میں تھیلیسیمیا کے حوالے سے آگاہی انتہائی کم ہے ،ہر سال تھیلیسیمیا کے6سے7ہزار نئے کیسز رپورٹ ہوتے ہیں،جبکہ برطانیہ اور دیگر ترقی یافتہ ممالک میں یہ تعداد چند سو ہے۔ان خیالات کا اظہار مقررین نے گزشتہ روز گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہورمیں تھیلیسیمیا کے حوالے سے آگاہی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پاکستان اور افغانستان سے پولیو کا مکمل خاتمہ کیا جائے، بل گیٹس

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)مائیکروسافٹ کے بانی اوربل اینڈ ملینڈا فاونڈیشن کے سرپرست بل گیٹس نے پاکستان اور افغانستان پر پولیو کے مکمل خاتمے پر زوردیا ہے۔برطانوی خبرایجنسی کو انٹرویو میں بل گیٹس نے کہا کہ عالمی پروگرام کے تحت پاکستان میں بہتری آئی ہے اور وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، جنہوں نے پولیو مزید پڑھیں

پنجاب کے 22اضلاع میں ایوننگ کلاسز شروع کرنے کا پروگرام فائنل

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) محکمہ تعلیم نے پنجاب بھر کے 36اضلاع میں سے ابتدائی طور پر 22اضلاع میں ایونینگ کلاسز شروع کرنے کا پروگرام فائنل کرلیا ہے جبکہ ضلع لاہور میں پہلے ہی ایوننگ کلاسز کا سلسلہ جاری ہے ان باقی اضلاع میں کلاسز کب سے شروع ہوں گی اور اس کا طریقہ کار کیا ہو گا مزید پڑھیں

خیبرپختونخواکے25اوربلوچستان کے21اضلاع میں پولیو مہم شروع

پشا و ر/کو ئٹہ (سٹاف رپورٹر)خیبرپختونخواکے25اوربلوچستان کے21اضلاع میں انسداد پولیو مہم شروع ہو گئی ہے جو تین دن جاری رہے گی، تفصیلات کے مطا بق خیبرپختونخوا کے محکمہ صحت کے مطابق مہم کے دوران خیبرپختونخوا میں پانچ سال تک کی عمر کے تقریبا چھپن لاکھ بچوں کوانسداد پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے،ستائیس ہزارسے زائدٹیمیں مزید پڑھیں

حکیم مختار اصلاحی فن اور شخصیت

ڈاکٹر فیاض احمد (علیگ) اسسٹنٹ پروفیسر۔ ابن سینا طبیہ کالج بیناپارہ۔ اعظم گڑھ میانہ قد، سانولا رنگ،چھریرا بدن،کرتا پاجامہ ، علی گڑھ شیروانی میں ملبوس، سر پر مخملی ٹوپی، تیز چمکتی ہوئی آنکھیں، پیشانی پر سجدوں کے نشان،چہرے پر خوش نما ڈاڑھی کے ساتھ متانت و سنجیدگی کا غلبہ، لب و لہجہ سے خاکساری و مزید پڑھیں

پشاور کے سرکاری سکولوں میں موبائل استعمال کرنے پر پابندی عا ئد

پشاور(صرف اردو ڈاٹ کام)پشاور کے سرکاری سکولوں میں موبائل استعمال پر پابندی عائد کردی گئی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نے تمام سکولوں کے پرنسپل اور ہیڈٹیچر کو مراسلہ جاری کردیامراسلے کے مطابق آفس کے اوقات کار اور سکول ڈیوٹی کے دوران موبائل فون کے استعمال پر پابندی ہوگی، مراسلے میں کہاگیاہے کہ ڈیوٹی ٹائمنگ میں موبائل مزید پڑھیں

جامعات کی خود مختاری ضروری ، سیاسی مداخلت کا خاتمہ ہوناچاہیے،چیئرمین ایچ ای سی

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین ہائیرایجوکیشن کمیشن پاکستان ڈاکٹر طارق بنوری نے کہاہے اعلی تعلیم کی بہتری کیلئے نیشنل اکیڈمی آف ہائر ایجوکیشن کوفعال بنارہے ہیں۔جامعات میں سیاسی مداخلت نہیں ہونی چاہیے ،حکومتیں تمام سینئرپوزیشنز پرتعیناتیاں کرتی ہیں جس سے مسا ئل پیداہوتے ہیںیہ اختیاروائس چانسلرکوہوناچاہیے،اعلیٰ تعلیم کے بجٹ میںکٹوتی سے جامعات مسائل کاشکار ہیں ،جامعات کومکمل مزید پڑھیں

ڈی جی فوڈ اتھارٹی سے ملک سیلر ایسوسی ایشن کے وفد کی ہیڈکوارٹرمیں ملاقات

کھلے دودھ کے کوالٹی پیرا میٹرز اور چیک کرنے کے طریقہ کار پر تفصیلی بات چیتایسوسی ایشن کاکھلے دودھ کو ٹیسٹ کرنے کے طریقہ کار پر اعتماد کا اظہار،ملاوٹ مافیا کے خلاف بھر پور کریک ڈاون کی سفارشکلو کے ساتھ کلو فری دودھ دینے والے ہرگز خالص دودھ نہیں بیچ رہے۔ملک سیلر ایسوسی ایشنہمارا احتجاج مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت نے تین لاکھ سے زائد بچوں کی موت کی وجہ غلط ادویات کا استعمال قراردے دیا

جنیوا(صباح نیوز) عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او)نے انسانی زندگیوں کے لیے بیماریوں کے ساتھ ساتھ غلط ادویات کو بھی بڑا خطرہ قرار دے دیا ہے۔عالمی ادارہ صحت نے اپنی رپورٹ میں تین لاکھ سے زائد بچوں کی موت کی وجہ غلط ادویات کا استعمال قرار دیا ہے۔رپورٹ میں تین اقسام کی جان لیوا ادویات کی مزید پڑھیں

سویا بین کی طبی افادیت

ڈاکٹر فیاض احمد علیگ اسسٹنٹ پروفیسر۔شعبہ تحفظی و سماجی طب ابن سینا طبیہ کالج۔ بیناپارہ، اعظم گڈھ سویا بین(Soya Bean)ایک قدیم ترین پودا ہے جو بطور غذاا ور دوا استعمال ہوتا ہے۔اس کی غذائی و دوائی اہمیت و افادیت کی وجہ سے اس کوــــ ’ ’ Miracle Crop ـــــــ‘‘بھی کہا جاتا ہے۔ اس کا استعمال مزید پڑھیں

عسیر الاندمال قرحہ اور طب یونانی : ایک تعارف

محمد فیصل اعظمی اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ علم الجراحت ابن سینا طبیہ کالج اعظم گڑھ فردوس احمد نجار لکچرر نیشنل انسٹیٹیوٹ آف یونانی میڈیسن بنگلور تعارف طب یونانی اپنے خصوصی نظریے کے ہی وجہ سے دوسری تمام طب سے ممتاز نظر آتی ہے وہ غیر طبعی حالت بدن کو صرف مقامی نہیں بلکہ عمومی وجہ مانتی مزید پڑھیں